ایشین سکس ریڈ بال چیمپین کی وطن واپسی، شان دار استقبال

Red Baal

Red Baal

کراچی (جوڈیسک) کراچی ایشین سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپین شپ جیتنے کے بعد پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر محمد آصف کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ اسنوکر چیمپین محمد آصف کا کہنا ہے کہ کیریئر کی بہترین فارم میں ہوں۔