آصف زرداری اور چودھری برادران میں رابطہ، پیپلز پارٹی

Asif Ali Zardari, Chaudhry Shujaat

Asif Ali Zardari, Chaudhry Shujaat

لاہور (جیوڈیسک) سابق صدرآصف زرداری اور چودھری برادران میں رابطہ ہوا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صدر آصف زرداری ، چودھری شجاعت اور پرویز الہی کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔

کہ چودھری شجاعت اور پرویز الہی آج آصف زرداری سے بلاول ہائوس میں ملاقات کرینگے، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پربات چیت ہوگی۔ ملاقات میں اسلام آبادمیں جاری دھرنوں سے متعلق بھی بات چیت ہوگی۔