بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک انصاف ضلع بھمبر کے سابق صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے حلقہ ایل اے 7 بھمبر سے PTI کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ نے کیلئے در دخواست جمع کروا دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے سابق صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے حلقہ ایل اے 7 بھمبر PTI کے ٹکٹ کے حصول کیلئے تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ میں در خواست جمع کروادی ہے یا د رہے کہ حلقہ ایل اے 7 بھمبر سے تحر یک انصا ف کے مر کز ی ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری نے بھی ٹکٹ کے حصول کے لئے در خواست دی ہو ئی ہے اور وہ گزشتہ 6ما ہ سے تحر یک انصاف کے امیدوار کے طو ر پر الیکشن مہم چلا رہے ہیں۔۔