ریڈیو ہمارا FM97 کےDJ آصف شبیر، ایم ایس رحمن اور اختر وزیر نے گذشتہ روز یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کے مرکزی آفس کا دورہ

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے ) ریڈیو ہمارا FM97 کےDJ آصف شبیر، ایم ایس رحمن اور اختر وزیر نے گذشتہ روز یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کے مرکزی آفس کا دورہ کیا اس موقع پر چیئرمین یونین سید تنویر نقوی نے استقبال کیا باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر DJ نے سید تنویر نقوی کی صحافتی خدمات کو بے حد سراہا اور کہا کہ پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا میں بھرپور محنت اور لگن کیساتھ کام کررہے ہیں اس موقع پر یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کے دیگر عہدیداران اور ممبران بھی موجود تھے۔