آصف زرداری کرپشن کے کیسز کی وجہ سے ڈر کر دبئی بیٹھے ہوئے ہیں، ایم کیو ایم اور پی پی دونوں نواز شریف پر پیچھے ہٹنے کیلئے ڈال رہے ہیں، قوم کا مطالبہ ہے کہ احتساب ہونا چاہیے، کرپشن کے خلاف کارروائی رینجرز کا کام تو نہیں، لیکن صوبائی حکومت کچھ کر نہیں رہی، عمران خان۔