مارچ والوں کے غیر آئینی مطالبات کبھی تسلیم نہیں کئے جائینگے : حافظ عبدالکریم

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان ملکی سلامتی و استحکام کے لیے خطرناک ہے۔

رکن قومی اسمبلی حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ آزادی و انقلاب مارچ والے مہینوں بیٹھے رہیں ان کے وزیر اعظم کا استعفیٰ سمیت غیر آئینی مطالبات کبھی تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔