انجمن پٹواری ضلع بھمبر کے صدر ساجد چوہدری کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

بھمبر: انجمن پٹواری ضلع بھمبر کے صدر ساجد چوہدری کی صدارت میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں پٹوا ری منور قبال کے والد گرا می کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی گئی۔

اجلاس میں چوہدری محمد یوسف درائیاں ، محمود فضل، بائو نذر چوہدری محمد اقبال سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔