اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) انجمن طلبا ء اسلام پنجاب کی صو با ئی عا ملہ کا اجلاس ہفتہ کو اسلام آبادمیں ہو گاجس کی صدا رت نا ظم ِ پنجاب سید بو علی شا ہ کر یں گے۔ جس میں صو بہ بھر سے ڈویژ نل و ضلعی نا ظمین و جنر ل سیکر ٹر یز کے علاوہ جا معا ت کے نا ظمین و جنرل سیکرٹریز شر کت کر یں گے۔
پر یس سیکر ٹر ی پنجاب سید عز یر بخاری کے مطا بق اجلا س میں مو جو دہ تنظیمی صو ر تِ حا ل کا جا ئز ہ لیا جا ئے گا جس کے بعد آ ئند ہ کے لا ئحہ عمل کا ا علان کیا جا ئے گا۔انہوںنے کہاکہ انجمن طلبا ء اسلام غیر سیاسی اور پرامن طلبا تنظیم ہے اور علم کی طاقت پر یقین رکھتی ہے اورفرقہ واریت کومستردکرتے ہوےُاسلام اورپاکستان کے تحفظ وسربلندی کے لیے کوشاںہے۔