انجمن طلبا اسلام کے اسلام آباد شہر کے الیکشن مکمل۔ شہیر سیالوی بِلا مقابلہ ناظم منتخب

Islamabad

Islamabad

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) شہر انتخابات صوبائی نائب ناظم سید وقار شاہ کی زیر صدارت ہوئے۔ کارکنان کی کثرتِ رائے سے شہیر سیالوی دوبارہ ناظم اور ملک نقاش جنرل سیکریٹری مُنتخب ہوئے۔

اس موقع پر شہیر سیالوی نے کارکنان کو اسلام آباد میں تنظیم کو مزید فعال کرنے اور تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں تنظیم سازی کی ہدایت کی۔