اٹلانٹا: نیشنل چڑیا گھر میں نئے پانڈا کی آمد ہوئی

Atlanta

Atlanta

امریکی ریاست اٹلانٹا کے چڑیا گھر میں مائی شنگ پانڈا نے بچے کو جنم دیا۔ جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بن گیا۔ اسمتھ سونین کی نیشنل چڑیا گھر کے حکام کا کہنا ہے کہ مائی شنگ نے ایک بار پھر گزشتہ روز پانڈے کو جنم دے کر مسلسل تین سال تک پانڈوں کو جنم دینے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق مائی شنگ کو چین سے امریکہ سن دو ہزار دس میں لایا گیا تھا۔ جہاں اس نے پہلی بار جڑواں بچوں کی پیدائش دو ہزار گیارہ میں ہوئی تھی۔ مائی شنگ کے یہاں دوہزار بارہ میں پیدا ہونے والا بچہ ایک ہفتے بعد مرگیا تھا جبکہ گزشتہ روز مائی شنگ ایک بچہ کو جنم دے کر مسلسل تین سال تک بچوں کو جنم دینے کی ہیت ٹرک مکمل کرلی ہے۔