اے ٹی ایم بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں ملازمین اپنے تنخواہ حاصل نہ کر سکے

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار کی نجی بینک ایچ بی ایل اور سنہری بینک کے اے ٹی ایم بند ہونے کی وجہ سے سینکڑو ملازمین اپنے تنخواہ حاصل نہ کر سکے دن بھر بینکوں کا چکر لگانے کے لیے مجبور بن گے۔

بینک عملے کے جانب سے اپنی مرضی سے اے ٹی ایم مشین کھولنے اور بند کرنے لگے ملازمین نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اوربینک کے بالاحکاموں سے مطالبہ کیا کہ ملوث عناصروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔