حملوں کا خدشہ، اسرائیلیوں کو ترکی سے نکل جانے کی ہدایت

Turkey

Turkey

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) 19 مارچ کو استنبول میں خودکش حملے میں 4 شہریوں کی ہدایت کے بعد مزید حملوں کے خدشہ پر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو ترکی سے نکل جانے کی ہدایت کر دی۔

حکومتی ترجمان نے وضاحت کی شہری پرہجوم مقامات پر نہ جائیں اور ہو سکے تو جلدازجلد ملک چھوڑ دیں۔