آٓکلینڈ میں نئے سال کا جشن:آتش بازی کا شاندار مظاہرہ
Posted on January 1, 2014 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
New Years Celebration
آکلینڈ (جیوڈیسک) دنیا میں سب سے پہلے نئے دن کا آغاز نیوزی لینڈ سے ہوتا ہے اور وہاں یکم جنوری دو ہزار چودہ شروع ہو گیا ہے۔
نئے سال کا استقبال نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں سکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کے مظاہرے سے ہوا۔
جونہی گھڑی نے رات کے بارہ بجائے تین سو اٹھائیس میٹر بلند ٹاور کی چوٹی سے روشنی کا سیلاب امڈ آیا جسے ہزاروں لوگوں نے دیکھا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com