بنا آڈٹ پاور سیکٹر کو اربوں روپے کی ادائیگیاں، حکومت جواب دینے سے قاصر، 480 ارب روپے سرکلر ڈیٹ کی ادائیگی کا حکومت کے پاس جواب نہیں، حکومت نے 5 سال میں آڈٹ کے بغیر پاور سیکٹرز کو 1100 ارب روپے دیے، ادائیگیاں وزارت خزانہ کی ہدایت پر کی گئیں، اسٹیٹ بینک حکام۔