14 اگست خوشیوں کا دن ہے: چوہدری غضنفر جمشید

Ch Ghazanfar Jamshed

Ch Ghazanfar Jamshed

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ممتاز سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت چوہدری غضنفر جمشید نے پلاہوڑی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ 14 اگست خوشیوں کا دن ہے اس دن برصغیر کے مسلمانوں نے بڑی قربانیوں کے بعد ایک آزاد ملک حاصل کیا تھا لیکن آج کل جو کچھ اس ملک کے ساتھ ہو رہا ہے وہ ساری خوشیوں کو دھندلا دیتا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ پاکستان کی بنیا د وں میں ایسے 10 لا کھ شہدا کا خون ہے جنہو ں نے اپنا آ ج ہما رے کل کے لیے قر بان کر دیا ہے۔آ ئیے ہم اس دن عہد کر یں کہ جنہوں نے پاکستان بنانے کے لیے قر با نی دی اور ہم پاکستان کو بچانے کے لیے قربا نی دیں۔