گجرات : نو و دس اگست تیرہ و چودہ اگست کو گجرات کے تمام داخلی راستے سیل کرنے اور ڈبل سواری پر پابندی کے احکامات جاری تفصیلات کے مطابق نو و دس اور تیرہ و چودہ اگست کو جہلم پل ‘ چناب پل سمیت گجرات کے تمام داخلی و خارجی راستے سیل ہونگے جبکہ موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر مکمل طور پر پابندی ہوگی۔
ان دنوں میں پاکستان عوامی کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون سختی سے کئے جائے گا ۔ جبکہ تحریک انصاف کے کارکنوں کے حوالہ سے کوئی احکامات اب تک جاری نہیں ہوئے۔