آسٹریلیا کی 21 سالہ حسینہ نے مس یونیورس کا تاج سَر پر سجا لیا

Tegan Martin

Tegan Martin

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کی 21 سالہ حسینہ نے مس یونیورس کا تاج سَر پر سجا لیا۔ آسڑیلوی ماڈل ٹیگن مارٹن کو مقابلے میں شامل تمام ماڈلز میں سب سے زیادہ دلکش اور پر کشش خاتون تسلیم کرتے ہوئے اس اعزاز سے نوازا گیا۔

ٹیگن گزشتہ تین سال سے اس مقابلے میں شرکت کرتی آرہی ہیں تاہم اس بار قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہو ہی گئی اور وہ بلا آخر مقابلے کی فاتح قرار پائیں۔