آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

Australia

Australia

آسٹریلوی (جیوڈیسک) کینبرا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کوچ میک آرتھر کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔