آسٹریلیا، نیو ساوتھ ویلز کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

Australia Fire

Australia Fire

سڈنی (جیوڈیسک) نیو ساوتھ ویلز کے جنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے تاہم فائر فائٹرز پرعزم ہیں کہ آگ پر جلد قابو پا لیں گے۔

نیو ساوتھ ویلز کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ تیز اور گرم ہواوں کے باعث کئی مقامات پر آگ کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔