آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا

Australia, South Africa

Australia, South Africa

ڈربن (جیوڈیسک) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ ڈربن میں ہو گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔ میزبان آسٹریلین ٹیم آج کا میچ جیت کر برتری حاصل کرنے کے لیے پُر عزم ہے۔

ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کی نظر ہو گیا تھا۔ اس سے پہلے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز آسٹریلیا نے 1-2 سے اپنےنام کی۔