آسٹریلیا : سفید گینڈے کے بچے کی آمد نے خوشیاں بکھیردی

Australia

Australia

آسٹریلیا (جیوڈیسک)کے چڑیا گھر میں سفید گینڈے کے ننھے مہمان کی پیدائش نے خوشیاں بکھر دی۔ یہ معصوم گینڈے کا بچہ اپنی ماں سے ایک پل کے لئے بھی جدا ہونے کو تیار نہیں۔ گذشتہ ہفتے آسٹریلوی ریاست نیو ساوتھ ویلز کے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والا اس بچے نے جہاں چڑیا گھر کی انتظامیہ میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔

ہیں اس کی ماں نے بھی اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کو قبول کرلیا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دنیا سے سفید گینڈوں کی نسل ختم ہوتی جارہی ہے۔ اس بچے کی پیدائش سے افزائش نسل میں مدد ملے گی۔