آسٹریا، سنو بورڈنگ مقابلوں میں میزبان ملک کو برتری

 Snow Boarding

Snow Boarding

آسٹریا (جیوڈیسک) آسٹریا میں فری اسکیئنگ اور سنو بورڈنگ میں مرد اور خواتین کے انفرادی مقابلے کروائے گئے۔ شرکاء نے برف سے ڈھکی چوٹیوں پراپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا۔ شائقین کی بڑی تعداد ان دلچسپ مقابلوں سے محظوظ ہوئی۔

واتین کے سنو بورڈنگ مقابلوں میں آسٹریا کی اینا گیسنر سرفہرست رہیں۔ امریکہ کے ایرک بیچمن نے مسلسل تیسری جیت اپنے نام کی۔ فری اسکیئنگ اور سنو بورڈنگ مقابلوں میں جرمنی کی لیزا اور مردوں میں سوئٹزر لینڈ کے 15 سالہ آندری ریگیٹیلی بہترین قرار پائے۔