این آر او کیس،چیف جسٹس کا نیب سے سوئس مقدمات کی بحالی پر استفسار

این آر او کیس،چیف جسٹس کا نیب سے سوئس مقدمات کی بحالی پر استفسار

اسلام آباد : اسلام آبادسپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے نیب پر اسیکیوٹر سے استفسار کیا ہے کہ صدر آصف زرداری کے خلاف سوئس مقدمات بحالی سے متعلق خط کے علاوہ این آر او فیصلے پر کیا عمل ہوا ہے۔ سپریم کورٹ میں […]

.....................................................

رات کی تاریکی میں بی این پی کے مینڈٹ کو تبدیل کیا گیا،اخترمینگل

رات کی تاریکی میں بی این پی کے مینڈٹ کو تبدیل کیا گیا،اخترمینگل

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مینڈٹ کو رات کی تاریکی میں تبدیل کیا گیا ہے۔ نامزد وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سردار اختر مینگل سے ملاقات کیلئے ان کے گھر گئے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر […]

.....................................................

میاں نوازشریف ،حقیقی ہیروہیں فلمی نہیں

میاں نوازشریف ،حقیقی ہیروہیں فلمی نہیں

کچھ لوگ میاں نواز شریف کو پنجابی فلموں کا سلطان راہی سمجھ رہے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ میاں نوازشریف درپیش مسائل اور پاکستان کے دشمنوں کو ایک ہی وار میں ڈھیر کر دیں ، عوام سمجھ رہے ہیں کہ اب میاں نوازشریف وزیر اعظم بن کر سلطان راہی کہ طرح خود ہی تھانہ، عدالت […]

.....................................................

ایم کیو ایم کو ساتھ لیکر چلیں گے، رانا ثنااللہ

ایم کیو ایم کو ساتھ لیکر چلیں گے، رانا ثنااللہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کے لئے ایم کیو ایم سمیت تمام جموعتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے۔ عوام نے جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والوں کو مسترد کردیا۔ پنجاب کابینہ کا حجم کم کرنے کی کوشش کریں گے۔

.....................................................

امریکہ : نیویارک میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب

امریکہ : نیویارک میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب

امریکہ (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں تیز بارشوں کے باعث سیلاب آگیا اور بروکلن میں سینکڑوں گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں ہیں ۔ تیز بارش کے باعث سینکڑوں گاڑیاں دو دو فٹ سے زیادہ پانی میں ڈوب گئیں۔ ڈرائیورز کو سڑک پر گھٹنوں گھٹنوں پانی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں پر تشدد کے خاتمے عالمی دن منایا جا رہا ہے،یہ دن منانے کا مقصد بچوں پرذہنی،جسمانی اورجذباتی تشدد کے خلاف شعور بیدار کرنا ہے۔ بچوں پر تشدد کے خلاف عالمی دن اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کے زیراہتمام منایا جاتا ہے،یہ دن منانے کا مقصد بچوں […]

.....................................................

وزیراعلی پرویز خٹک نے سادگی اور کفایت شعاری کا آغاز کردیا

وزیراعلی پرویز خٹک نے سادگی اور کفایت شعاری کا آغاز کردیا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور تبدیلی کے منشور پر مینڈیٹ حاصل کرنے والے خیبر پختون خوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے سادگی اور کفایت شعاری کا آغاز اپنی ذات سے کردیا ہے۔ نومنتخب وزیر اعلی نے محل نما سرکاری رہائش گاہ کے بجائے چھوٹے گھر میں رہنے کی ٹھان لی اور پروٹوکول لینے سے بھی صاف انکار […]

.....................................................

جنوبی پنجاب،اندرون سندھ،بلوچستان کے میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں

جنوبی پنجاب،اندرون سندھ،بلوچستان کے میدانی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے میدانی علاقوں میں آگ برساتے سورج نے عوام کو عذاب میں مبتلا کر دیا ،لو چلنے سے سڑکیں سنسان ہیں۔ اندرون سندھ،بلوچستان کے بعض علاقے اور جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ آج سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی جہاں درجہ حرارت اڑتالیس سینٹی گریڈ تک پہنچ […]

.....................................................

عالمی بینک نے پنجاب کو صحت کے لئے 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ دیدیا

عالمی بینک نے پنجاب کو صحت کے لئے 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ دیدیا

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب عالمی بینک نے پنجاب میں صحت عامہ کی صورت حال بہتر بنانے کیلئے دس کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی ہے،عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یہ رقم حکومت پنجاب کو پنجاب ہیلتھ سیکٹر ری فارم پراجیکٹ کے تحت فراہم کی گئی ہے ۔ یہ رقم صوبے بھر […]

.....................................................

نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو کو الوداعی گارڈ آف آنر

نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو کو الوداعی گارڈ آف آنر

نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو کو الوداعی گارڈ آف آنر ۔

.....................................................

نئی دہلی: پاکستانی سفارتکار پر نامعلوم افراد کا تشدد

نئی دہلی: پاکستانی سفارتکار پر نامعلوم افراد کا تشدد

نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکار اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو نامعلوم افراد کے گروہ نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی حکومت کو اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور مطالبہ کیا ہے۔ اس واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کرا کر حملہ آوروں کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ترجمان […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کا وزارت عظمی کے انتخاب سے دستبرداری سے انکار

پیپلزپارٹی کا وزارت عظمی کے انتخاب سے دستبرداری سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پیپلزپارٹی نے نون لیگ کے مقابلے میں وزارت عظمی کے انتخاب سے دستبردار ہونے سے انکار کردیا ہے۔ مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کے مقابلے میں وزارت عظمی کا امیدوار لایا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفت گو کرتے […]

.....................................................

گھوٹکی : دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا

گھوٹکی : دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا

گھوٹکی (جیوڈیسک) گھوٹکی کے قریب قادرپور کے علاقے میں دریائے سندھ نے اپنا رخ تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے دریا کے کٹاو سے تین دیہات دریا برد اور متعدد لپیٹ میں آگئے ہیں، متاثرین نے محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ گھوٹکی کے علاقے قادرپور میں دریا ئے سندھ نے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کانئے گورنرپنجاب کے لیے ناموں پرغور

مسلم لیگ ن کانئے گورنرپنجاب کے لیے ناموں پرغور

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے نئے گورنرپنجاب کے لیے ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔مسلم لیگی ذرائع کے مطابق مخدوم احمد محمود کے استعفے کے بعد گورنر کی خالی سیٹ کے لیے مختلف نام گردش کر رہے ہیں۔ گورنر پنجاب کے منصب کے لیے سینیٹر چودھری جعفراقبال،سابق رکن اسمبلی سعودمجید اور ماہر تعلیم […]

.....................................................

کراچی: رات گئے سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں7 افراد جاں بحق

کراچی: رات گئے سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں7 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چھ افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پولیس کے مطابق لیاری مرزا آدم خان روڈ سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی۔ مقتول کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ ماڑی پور سرمد مزار کے قریب سے ایک شخص […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہترہے،بیٹنگ پرتوجہ دینا ہوگی،وسیم اکرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہترہے،بیٹنگ پرتوجہ دینا ہوگی،وسیم اکرم

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بالنگ بہتر ہے، بیٹنگ لائن پر توجہ دینی ہوگی، آئندہ میچز میں پاکستان کیلئے سب سے زیادہ خطرناک ٹیم ویسٹ انڈیز ہے۔ جبکہ پاکستان اور بھارت کا میچ بہت کلوز ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں زریع کے […]

.....................................................

جان محمد جمالی اسپیکر بلوچستان اسمبلی، عبدالقدوس بزنجو ڈپٹی اسپیکر منتخب

جان محمد جمالی اسپیکر بلوچستان اسمبلی، عبدالقدوس بزنجو ڈپٹی اسپیکر منتخب

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ مسلم لیگ ن کے جان محمد جمالی بلا مقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی جبکہ مسلم لیگ ق کے عبدالقدوس بزنجو بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے، دونوں اپنے اپنے عہدوں کا حلف آج اٹھائیں گے۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کے مطابق مسلم لیگ ن کے چار امیدوارسردار صالح بھوتانی،جان جمالی،میر عاصم کر د گیلو،در محمد […]

.....................................................

پاکستان کے بھارت مخالف رویے میں تبدیلی آئی ہے: مانی شنکر

پاکستان کے بھارت مخالف رویے میں تبدیلی آئی ہے: مانی شنکر

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان واشنگٹن بھارتی رکن پارلیمنٹ مانی شنکرآیرنے کہا ہے کہ پاکستان کے بھارت مخالف رویے میں تبدیلی آئی ہے، امید ہے نوازشریف کے دورحکومت میں پاک بھارت تعلقات میں بہتری آئے گی۔ راجیہ سبہاکے رکن مانی شنکرآیرنے واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل تھنک ٹینک میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے بھارت مخالف […]

.....................................................

این ٹی ڈی سی نے لیسکو کا کوٹہ کم کر دیا، لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

این ٹی ڈی سی نے لیسکو کا کوٹہ کم کر دیا، لوڈ شیڈنگ میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور این ٹی ڈی سی نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کا کوٹہ کم کر دیا۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ نیشنل پاور گرڈ نے بغیر بتائے کوٹہ اچانک کم کر دیا۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے کوٹے میں 250 میگا واٹ کمی کی گئی جس کے بعد شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا […]

.....................................................

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کارکنان کی گرفتاریوں اور لاپتا ہونے پرشدید تحفظات کا اظہار

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کارکنان کی گرفتاریوں اور لاپتا ہونے پرشدید تحفظات کا اظہار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان کی گرفتاریوں اور لاپتا ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صدرزرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ گورنر ہاوس کی کوششیں بھی ناکام ہوتی نظر آرہی ہیں۔ کراچی میں رات گئے خورشید میموریل ہال میں […]

.....................................................

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے جائیں گے۔ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے سے […]

.....................................................

بھارتی اداکارہ جیا خان نے ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی

بھارتی اداکارہ جیا خان نے ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہوتی بھارتی اداکارہ جیا خان نے ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 25 برس کی جیاخان نے پیر اور منگل کی درمیانی شب ممبئی کے علاقے میں واقع اپنے فلیٹ میں پھندہ لگاکرخودکشی کی۔حال ہی میں برطانیہ سے ممبئی شفٹ […]

.....................................................

بریڈ ایک بہترین اداکار اور جیون ساتھی ہیں,انجلینا جولی

بریڈ ایک بہترین اداکار اور جیون ساتھی ہیں,انجلینا جولی

ہالی وڈ کے معروف اداکار بریڈ پیٹ ۔کی ہوم پروڈکشن فلم ۔ورلڈ وار زی کی تقریب رونمائی برطانیہ میں ہوئی، تقریب میں شریک اسٹار جوڑی برنجیلینا مداحوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ہالی وڈ نے دے دیا موسم گرما کا تحفہ معروف اداکار ۔بریڈ پٹ۔کی پہلی ہوم پروڈکشن فلم ۔ورلڈ وار زی ۔کو لانچ […]

.....................................................

مونٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما ثمینہ بیگ کی وطن واپسی

مونٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیما ثمینہ بیگ کی وطن واپسی

دنیا کی بلند ترین پہاڑ مونٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کا کہنا ہے۔ انھوں نے جو کارنامہ انجام دیا اس سے ملک کا نام روشن ہوگیاہے۔ پاک بھارت کوہ پیماں نے ساتھ چوٹی پر اپنے وطن کے جھنڈے گاڑ کر امن […]

.....................................................
Page 1 of 22123Next ›Last »