موسم میں تبدیلی سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

موسم میں تبدیلی سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد موسم میں تبدیلی سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہو گئی۔ شارٹ فال تین ہزار نو سو میگاواٹ رہ گیا.تیل کی فراہمی بہتر ہونے سے بجلی کی پیداوار 10ہزار 900میگاواٹ تک ہ تاہم شدید گرمی کی لہر ختم ہونے سے بجلی کی طلب16 ہزار […]

.....................................................

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنربن گئے

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنربن گئے

اسلام آباد(جیوڈتسک) اسلام آباد جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف لیا۔چیف الیکشن کمیشنر فخر الدین جی ابراہیم 4 روزہ دورے پر ملک […]

.....................................................

چیف سیکریٹری سندھ کے نام سے فیس بک پر جعلسازی کی تحقیقات

چیف سیکریٹری سندھ کے نام سے فیس بک پر جعلسازی کی تحقیقات

  سندھ (جیوڈیسک) سندھ چیف سیکریٹری سندھ چوہدری اعجاز کہتے ہیں کہ صدرآصف زرداری نے اویس مظفر کو وزیراعلی سندھ بنانے اور انہیں چیف سیکرٹری کے طور پر کام جاری رکھنے کو کہا ہے لیکن بعد میں وہ کہتے ہیں کہ اویس مظفر کا نام ڈراپ کردیا گیا۔انہوں نے یہ بات کہاں اورکیوں کہی۔ حکومت […]

.....................................................

تربوز بلڈ پریشر اور دل کے امراض کیخلاف موثرثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

تربوز بلڈ پریشر اور دل کے امراض کیخلاف موثرثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک این جی ٹی مزیدار تربوز صرف گرمی میں پانی کی کمی ہی پوری کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا بلکہ امراض قلب سے حفاظت میں بھی اہم کردار اد کرتا ہے۔امریکی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے۔ روزانہ صبح ناشتے میں تربوز کی ایک خاش کھانے سے دل کی […]

.....................................................

ارہ برس سے امریکا کا فوکس افغانستان نہیں، پاکستان رہا،امریکی اخبار

ارہ برس سے امریکا کا فوکس افغانستان نہیں، پاکستان رہا،امریکی اخبار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز لکھتا ہے کہ گزشتہ بارہ سال سے امریکا کا فوکس افغانستان نہیں، پاکستان رہا، امریکا کی سلامتی پر مبنی پالیسی نے پاکستان میں اقتدار،سیاست اور عسکریت پسندی کی تشکیل کی ہے، ڈرون حملوں میں کمی پاکستان اور مغرب کے تعلقات میں تناو کو کم کرے گی۔امریکی پالیسی […]

.....................................................

سالانہ ہدف 29 ارب ڈالر، 10 ماہ میں صرف 19 ارب کی برآمدات

سالانہ ہدف 29 ارب ڈالر، 10 ماہ میں صرف 19 ارب کی برآمدات

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے رواں مالی سال انتیس ارب ڈالر مالیت کا برآمدی ہدف مقرر کیا ہے لیکن دس ماہ میں صرف انیس ارب کی برآمدات ہوپائی ہیں۔کراچی فیڈریشن ہائوس کراچی میں برآمدی مشکلات پر منعقدہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ مالی سال کے برآمدی حدف انتیس ارب میں سے دس […]

.....................................................

ویب سائیٹ پر دوستی یااغوا برائے تاوان،بچہ بازیاب،4اغوا کار ہلاک

ویب سائیٹ پر دوستی یااغوا برائے تاوان،بچہ بازیاب،4اغوا کار ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی حب کے قریب اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کے بعد ڈیفنس کے علاقے سے اغوا کئے جانے والے بچے کو بازیاب کرلیا ہے جبکہ مقابلے میں 4 اغوا کار ہلاک ہوگئے۔ اغوا برائے تاوان یا سماجی ویب سائیٹ پر دوستی کا شاخسانہ،ایک بڑے ڈرامے کا ڑاپ […]

.....................................................

فرانس،ڈیڑھ لاکھ افراد کا ہم جنس پرستی کے قانون کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

فرانس،ڈیڑھ لاکھ افراد کا ہم جنس پرستی کے قانون کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پیرس (جیوڈیسک) پیرس فرانس میں ڈیڑھ لاکھ افراد نے پیرس کے مرکزی علاقے میں ہم جنس پرست افراد کو شادی کی اجازت دینے کے قانون کے خلاف ایک بہت بڑا جلوس نکالا۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی تو جھڑپیں شروع ہو گئیں جس میں 96 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔فرانسیسی صدر […]

.....................................................

سانحہ گجرات کا ازخود نوٹس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

سانحہ گجرات کا ازخود نوٹس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد گجرات بس وین حادثے میں بچوں کی ہلاکتوں پر ازخودنوٹس کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ذمہ داروں کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان نے دائر کی۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے سانحہ […]

.....................................................

ایٹمی دھماکے اور پاکستان

ایٹمی دھماکے اور پاکستان

پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن جب بھارت کی جانب سے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 28 مئی 1998 کو پاکستان نے صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے مقام پر پانچ کامیاب ایٹمی دھماکے کئے۔ اس دن کو یوم تکبیر کے نام سے موسوم کیا گیا جبکہ یوم تکبیر کا نام کراچی کے ایک […]

.....................................................

کراچی کی کاروباری و تجارتی اور صنعتی سرگرمیوں کی تباہی پاکستان کا مستقبل مخدوش بنارہی ہے

کراچی حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث بجلی کا شارٹ فال6ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرچکا ہے ۔ شہری علاقوںمیں 12جبکہ دیہی علاقوں میں 18گھنٹے کے لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی عذاب بنادی ہے۔کاروباری و تجارتی سرگرمیاں مفقود اور صنعت و ذراعت برباد ہورہی ہے جبکہ امتحانات کے ایام میں طویل ترین لوڈ شیڈنگ نے طلباء […]

.....................................................

تحریک انصاف نے فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر زائل کیا: جاوید ہاشمی

تحریک انصاف نے فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر زائل کیا: جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے نواز شریف کے مدمقابل وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر کے فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر زائل کیا ہے۔ ملتان اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ انتخابات جمہوریت کا حسن ہیں اور […]

.....................................................

کراچی: حب پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بند، شہر کو 10کروڑ گیلن پانی نہ ملنے کا امکان

کراچی: حب پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بند، شہر کو 10کروڑ گیلن پانی نہ ملنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک) کراچی شہر میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے بعد پانی کی کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق حب پمپنگ اسٹیشن پر رات 8 بجے سے بجلی کی تاروں میں خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہے،جس کے باعث بلدیہ، شیر شاہ ، اورنگی، نارتھ کراچی ، پاک کالونی، سائٹ […]

.....................................................

زہرہ شاہد کے قاتلوں کے بارے میں بتانے والے کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام

زہرہ شاہد کے قاتلوں کے بارے میں بتانے والے کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس سے متعلق ملزمان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کے لئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی ساوتھ ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ زہرہ شاہد […]

.....................................................

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر انسپکٹر فائرنگ سے زخمی

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر انسپکٹر فائرنگ سے زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر ڈکیتی پر مزاحمت کے دوران کرائم برانچ سے تعلق رکھنے والا انسپکٹر فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل پر گورا قبرستان کے قریب ملزمان نے گاڑی میں بیٹھے ہوئے کرائم برانچ سے تعلق رکھنے والے پولیس انسپکٹر رانا لطیف سے موبائل اور والٹ چھینے […]

.....................................................

آج لاہور، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژن میں بھی رم جھم کی پیش گوئی

آج لاہور، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژن میں بھی رم جھم کی پیش گوئی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور، ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آگئی، محکمہ موسمیات نے آج لاہور، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژن میں بھی رم جھم کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر میں آج مزید کمی کی خوشخبری سنادی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، […]

.....................................................

لاہور میں پانی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج

لاہور میں پانی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج

لاہور(جیوڈیسک) لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،لیسکو حکام کی جانب سے ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے دعوے دھر ے رہ گئے، 16 سے 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کیساتھ پانی کی قلت نے بھی جینا دوبھر کر دیا ہے۔ لاہور کے علاقے مصطفی ٹان کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔گارڈن کے علاقے میں فوارہ چوک کے قریب 50 سالہ امام بخش جاں بحق ہوا۔ لاش کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ مومن آباد کے علاقے فرید کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 30 سالہ شیر دل زخمی ہو […]

.....................................................

لندن: پی آئی اے عملے کو دھمکی دینے والے 2 ملزمان کی آج عدالت پیشی

لندن: پی آئی اے عملے کو دھمکی دینے والے 2 ملزمان کی آج عدالت پیشی

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانیہ میں پی آئی اے کے طیارے کے عملے کودھمکی دینے والے 2 ملزمان پر فرد جرم عائدکر دی گئی، ملزمان کو آج چیمس فورڈ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔ دونوں افراد تیس سالہ طیب سبحانی اور اکتالیس سالہ محمد صفدر برطانوی نژاد پاکستانی ہیں اور ان کا تعلق لنکاشائر کاونٹی […]

.....................................................

بالی ووڈ کی بیبوکرینہ کپورخان بھی ڈائمنڈز کی دیوانی نکلیں

بالی ووڈ کی بیبوکرینہ کپورخان بھی ڈائمنڈز کی دیوانی نکلیں

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی پچھلے سال نومبرمیں شادی کے بندھن میں بندھنے والے سیف علی خان نے اپنی بیگم کرینہ کپورخان کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ کرینہ ڈائمنڈز کی دیوانی ہیں ۔چھوٹے نواب نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا۔ کرینہ کو مہنگے تحائف ہمیشہ پسند آتے ہیں اور […]

.....................................................

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، موسم خوشگوار

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری اور تیزبارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ شاہراہ قراقرم پر تودے گرنے سے گلگلت بلتستان کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ پنجاب کے شہروں سرگودھا ، جہلم اور حافظ آباد میں ژالہ باری کے ساتھ تیز بارش اور سیالکوٹ ، […]

.....................................................

کراچی: حب کے قریب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، بچہ بازیاب

کراچی: حب کے قریب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل کی کارروائی، بچہ بازیاب

ٔکراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حب کے قر یب اینٹی وا ئلنٹ کرائم سیل نے کارروائی کے دوران 5 کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا 13 سال کابچہ بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی نیاز کھوسو کے مطابق کارروائی کے دوران 4 اغوا کارہلاک ہوگئے۔ 13 سال کے مصطفی کونیوٹاون سے چند روز قبل اغوا کیا […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت ہو گی

سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاورعمل در آمد کیس، چیئرمیں نیب تقررکیس، آئی بی فنڈز کیس سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ رینٹل پاورعملدرآمد کیس کی سماعت کرے گا۔ اس مقدمے میں عدالت عظمی نیب کو ملزمان کے خلاف چالان پیش کرنے اوران کی […]

.....................................................

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، دوسرا ون ڈے میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائیگا,

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، دوسرا ون ڈے میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائیگا,

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ اس سلسے میں قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ ٹائی ہوگیا […]

.....................................................