لاہور(جیوڈیسک)لاہورامریکی سفیر نے رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر ووٹر ٹرن آوٹ جمہوریت کی کامیابی ہے،اس انتخابات میں ماضی کی نسبت زیادہ ٹرن آوٹ رہا۔ عمران خان کی عیادت کے بعد شاہ محمود قریشی کے ہمران میڈیا سے بات کرتے ہوئے رچرڈ اولسن نے بتایا۔ میں یہاں عمران خان کی عیادت کرنے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)سیکرٹری ڈی ایچ اے راولپنڈی اسلام آباد نے متروکہ وقف املاک بورڈ سے حاصل شدہ اراضی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ عدالت نے گوردوارہ اراضی منتقلی کیس کی سماعت سات جون تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کے تین رکنی بنچ نے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ارجنٹ پاسپورٹ کی عدم فراہمی سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔راجا سمیع الحق کی جانب سے دائدرخواست میں وزارت داخلہ، ڈی جی پاسپورٹ، پراجیکٹ ڈائریکٹر مشین ریڈایبل پاسپورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ عوام سے ارجنٹ فیس کی مد میں […]
پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر مدرسہ جامعہ العلوم ا سلامیہ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، عینی شاہدین کے مطابق ایک گاڑی مدرسے نکلی دھماکا ہو گیابتایا جاتا ہے۔ گاڑی میں ایک عالم دین موجود تھے، زخمیوں میں مدرسے کے بچے بھی شامل ہیں۔دھماکے سے مدرسے کی بیرونی […]
لاہور (جیو ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کیحکم پر بیلف نے چھاپہ مارکر پچیس بھٹہ مزدروں کو بازیاب کرالیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار محمد نذیر کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ رائیونڈ کے علاقے میں اینٹوں کے بھٹہ کا مالک متعدد بھٹہ مزدوروں سے غیر قانونی طور پر مشقت لے رہا ہے ۔ عدالت کے حکم […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں مختلف پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات میں چھ افراد جاں بحق اوردو زخمی ہوگئے ۔ کراچی کے علاقے سے نامعلوم شخص جبکہ ملیر چمن کالونی سیایک خاتون کی لاش ملی ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے ھسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سٹی ریلوے کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد […]
ممبئی(جیو ڈیسک)ممبئی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی امپائر اسد روف سے آج ممبئی پولیس پوچھ گچھ کرے گی جبکہ چنئی سپر کنگز کے سی ای او میاپن اگر آج پولیس کے سامنے پیش نہ ہوئے تو انہیں مفرور تصور کیا جائے گا۔آئی پی ایل میچ فکسنگ اسکینڈل میں آج ممبئی […]
کوئٹہ(جیو ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے بائی پاس بھوسہ منڈی کے قر یب ہونے والے دھماکہ کا مقدمہ سیٹلائیٹ ٹاون تھانہ میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق سیٹلائیٹ ٹاون تھانہ کے ایس ایچ او عجب خان کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف قتل اقدام قتل،انسداد دہشت گردی۔ ایکٹ،تین چار اور پانچ ایکسپلویسو ایکٹ سمیت دیگر […]
ممبئی(جیو ڈیسک)ممبئی این جی ٹیبالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندرا اور ان کے صاحبزادے سنی اور بوبی دیول ایک بار پھر کامیڈی ایکشن فلم Yamlaپگلا دیوانہ میں ساتھ دھمال مچانے آرہے ہیں ۔2011کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم Yamlaپگلا دیوانہ کے سیکوئل یم لا پگلا دیوانہ ٹو کے ٹریلر کے بعد فلم کے نئے گانے”چھانگلی ہے […]
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان شہباز شریف اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ شہباز شریف اور پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وفد کے مابین ہونے والی ملاقات میں بجلی کے بحران کے حل کے لیے چھ رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو تین روز میں شہباز شریف کو رپورٹ […]
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان کولکتہ انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل میں چنئی سپر کنگز کا ٹکرا کس سے ہو گا، اس کا فیصلہ آج ہو گا، دوسرے کوالیفائر میں راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔کولکتہ میں ہونے والے میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو فائنل میں چنئی سپر کنگز سے ٹائٹل کیلئے […]
واشنگٹن(جیو ڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں دریاپر بناپل گرنے سے کئی گاڑیاں مسافروں سمیت پانی میں جا گریں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور 3 افراد کو ریسکیو کرلیا گیاہے ۔ حکام کے مطابق واشنگٹن میں دریائے Skagit پر دیہی علاقے میں بنایا گیا پل اس وقت گراجب اس پر بڑی تعداد میں مسافر گاڑیاں موجود […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد بجلی کا شارٹ فال بھی سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ملک بھر میں بیس سے بائیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور سخت گرمی نے عوام کی چیخیں نکال دیں۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ پیداوار مزید کم ہونے سے ملک میں بریک ڈان کا خدشہ ہے۔وزارت پانی و بجلی […]
پاکستان(جیو ڈیسک)پاکستان نے آج جذبہ خیر سگالی کے تحت چھیالیس بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے جو آج بذریعہ بس واہگہ بارڈر لاہور روانہ ہوں گے۔ یاد رہے پاکستان نے پہلے بھی 51 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کیا تھا۔ انصاربرنی ٹرسٹ رہائی پانے والوں کیبھارت جانیکیاخراجات برداشت کرے گا۔
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے وفاقی کابینہ کی اہم قلمدانوں کے لیے نام فائنل کرلیے ہیں۔ آئندہ چند روز میں منتخب وزارتوں پر فائز ممبران کے نام منظرعام لائے جائینگے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے اپنی حکومت کی کابینہ کی اہم وزارتوں کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جس […]
کراچی (جیو ڈیسک)کراچی اورنگی ٹاون میں واقع ایک نجی اسکول پردستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں ایک بچہ زخمی ہو اہے۔ ۔جیو نیوز کے نمائندے کے مطابق اورنگی ٹاون شاہ فیصل محلہ میں واقع ایک نجی اسکول پردستی بم سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک بچی زخمی ہو اہے […]
ڈنگہ :طالبات 200 ، واش روم کی سہولت ناپید ، نکاسی آب ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے ناممکن ڈنگہ : طالبات 200 ، واش روم کی سہولت ناپید ، نکاسی آب ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے ناممکن ، تعمیر کے وقت ہی لیول تقریباً 4 فٹ نیچا رکھا گیا ،ناقص تعمیر ، فرش […]
اسلام آباد (جیو ڈیسک)اسلام آباد نگران وزیرپانی وبجلی ڈاکٹرمصدق ملک جاتے جاتے اعتراف کرگئے کہ وزارت پانی وبجلی کے حکام لوڈ شیڈنگ سے متعلق اعدادوشمارمیں ہیرا پھیری کرتیہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرمعلوم ہوتا کہ عوام کوریلیف دینے میں اتنا لاچار ہو جاں گا تو کبھی بھی وزارت قبول نہ کرتا۔اسلام آباد میں پریس […]
ممبئی این جی ٹی بالی ووڈاداکارہ شلپا شیٹھی کندرا کے صاحبزادے ایک برس کے ہو گئے ہیں اور انہیں سالگرہ کے تحفے میں اسپورٹس کار لیمبورگنی ملی ہے لیکن ذرا ٹھہرئیے یہ کوئی حقیقی لیمبورگنی نہیں،صرف کھلوناگاڑی ہے۔ 21مئی 2012کوممبئی میں جنم لینے والے ویان راج کندراکو ان کی پہلی سالگرہ کے موقع پر دادا […]
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان ڈبلن ڈبلن میں جمعرات کے روز پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ برابر ہوگیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر آئرلینڈ کو جیت کے لئے 276 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان کے محمد حفیظ نے ناقابل شکست 122رنز […]
کراچی (جیو ڈیسک)کراچی میں موریہ گوٹھ اورملحقہ علاقوں میں گزشتہ2روز سے بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف شاہراہ فیصل پراسٹارگیٹ کے قریب علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج کیاگیا۔ احتجاج میں خواتین اور بچے بھی شریک تھے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کئی مرتبہ شکایت درج کرانے کے باوجود کے ای ایس سی کا عملہ نہیں […]
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان امریکی سی آئی اے اور فوج نے اب تک پاکستان اور یمن میں چار سو سترہ ڈرون حملے کئے ہیں جن میں دہشتگردوں اور عام شہریوں سمیت تین ہزار تین سو چونسٹھ افراد مارے جا چکے ہیں۔امریکی ڈرون حملوں کا ریکارڈ جمع کرنے والے نیو امریکا فائونڈیشن تھنک ٹینک کی رپورٹ میں […]
سعودی عرب (جیو ڈیسک) سعودی عرب نئی حکومت کو سعودی عرب کی جانب سے زبردست بیل آوٹ پیکیج ملنے کا امکان ہے۔موخر ادائیگیوں پر تیل کی درآمد سے پاکستان کو سالانہ 7 ارب ڈالر کا فائدہ ہو گا۔ روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ بیرل تیل اور پندرہ ہزار ٹن فرنس آئل کی درآمد کا […]
لندن(جیوڈیسک) لندن متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان اور لندن کی رابطہ کمیٹی اور نائن زیرو کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کو فوری طور پر تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ نئی رابطہ کمیٹی کے ناموں کا چناو بروز ہفتہ مورخہ 25 مئی 2013 کو جناح گراونڈ میں کارکنان کے جنرل ورکرز اجلاس میں […]