اسلام آباد(جئو ڈیسک) اسلام آباد چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کہا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے خوشی ہو رہی ہے۔ پاکستانی عوام کی خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں۔ پاک چین دوستی بہت مضبوط ہے۔سینیٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لی کی چیانگ نے کہا کہ پاکستانی عوام ذہین اور […]
لندن(کیو ڈیسک)لندن این جی ٹی قدرت نے کھانے کی ہر شے میں غذائیت کے ہمراہ افادیت بھی پو شیدہ رکھی ہے۔ بینگن بھی ایک ایسی ہی سبزی ہے جسے زیادہ تر افراد کھانا پسند نہیں کرتے لیکن اس کے فوائد سننے کے بعد یقینا آپ بھی اسے اپنی ڈائٹ میں ضرور شامل کرناچاہیں گے۔ایک حالیہ […]
نگران وزیر اعظم کے احکامات کے باوجود بجلی کے بحران کے خاتمہ کے لیے ساڑھے بائیس ارب روپے جاری نہیں ہوسکے,بجلی کا شارٹ فال سات ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا,تیل اور گیس کی عدم فراہمی سے متعدد پاورجنریشن کمپنیاں بند پڑی ہیں,جس سے بڑے شہروں میں پندرہ چھوٹے شہروں اور دیہات میں بیس گھنٹے تک […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد نوازشریف نے چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی ہے جس کے دوران نواز شریف نے چینی وزیر اعظم سے سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے چینی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ سول نیوکلیر ٹیکنالوجی کے ذریعے توانائی بحران […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہورپاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے مطالبہ کیاہے کہ حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی لامحدود شکایات پر قومی کمیشن تشکیل دیا جائے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ دن کی روشنی میں انتخاب جیتنے […]
بلوچستان (جیو ڈیسک)بلوچستان وزیر اعلی کے لیے نواب ثنا اللہ زہری اور میر چنگیز خان مری میں دوڑ جاری ہے۔ ممکنہ اتحادی ن لیگ کے بجائے کسی اور جماعت سے وزیراعلی نامزد کرنے پر بضد ہیں۔ اس سلسلے میں نواز شریف جلد ہی محمود خان اچکزئی اور میر حاصل خان بزنجو سے ملاقات کرینگے۔ وزیراعلی […]
لاہور (جیو ڈیسک)لاہور میں وکیل کے قتل کے خلاف وکلا نے ماتحت عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کردیا۔عدالتی بائیکاٹ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر کیا گیا واقعہ کے مطابق گذشتہ روز ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈوکیٹ زین غفار جاں بحق ہوگیا۔ تھاوکیل کے قتل کے خلاف سیشن کورٹ، ضلع، کینٹ،ماڈل ٹاون کچہری […]
ہیریکی تلاش مشکل ضرور مگر ناممکن نہیں ہے ۔ہم پاکستانی دیگر ممالک کی طرح اپنا قیمتی سرمایہ اور اپنے بھائیوں کا ٹیلنٹ ضائع نہیں کرتے اور اُسے سات آٹھ لحافوں میں سمیٹ کر سنبھال رکھتے ہیں۔میں نے اپنے جیسے کِسی درویش فلسفی سے پوچھا ” کیا جنت اور دوزخ کے دروازوں پر پہرہ ہوگا ؟” […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادجی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد کا اضافہ کرتے جی ایس ٹی کی شرح 16 سے بڑھا کر 17 فیصد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان ایف بی آر کے مطابق جی ایس ٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بڑھایا گیا ہے۔
پاکستان (جیو ڈیسک)پاکستان ڈبلن پاکستان اورآئرلینڈکے درمیان پہلا ون ڈے آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔سیریز کا دوسرا ون ڈے 26مئی کوکھیلاجائے گا،ورلڈکپ 2007 میں آئرلینڈنے پاکستان کوشکست دے کر تہلکہ مچایا تھا۔ پاکستانی شائقین کئی سال گزرنے کے بعد بھی ان تلخ یادوں نہیں بھلاپائے،آج پھر پاکستان اسی آئرش ٹیم کے مدمقابل ہوگی،پہلے ون […]
مادھوری ڈکشٹ کے آئٹم سونگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، دھماکے دار پرفارمنس دیدی۔ممبئی: (آن لائن) بالی وڈ دیوا اور سٹائل آئیکون مادھوری ڈکشت کا نام آتے ہی ان کے بے شمار ہٹ آئٹم سونگز نظروں کے سامنے گھومنے لگتے ہیں۔ ایک دو تین، دھک دھک کرنے لگا، چولی کے پیچھے کیا ہے سے […]
اسلام آباد (جیو ڈیسک)اسلام آبادخورشید بخاری کو قائم مقام ڈی جی انٹیلی جنس بیورو مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی بی عبدالودود شاہ آج اپنے عہدے سے ریٹائرہوجائیں گے عبدالودود شاہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ممبرتعینات کیے جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خورشید بخاری آئی بی پنجاب کے سربراہ ہیں۔
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادچین نے پاکستان کوتوانائی کے بحران کے خاتمے میں مدد کی پیش کش کی ہے۔ دونوں ملکوں نے اقتصادی اور تکنیکی شعبوں میں کئی معاہدوں پر دستخط بھی کیے۔ چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاک چین مشترکا اقتصادی کوریڈور بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے، چین کے […]
لاہور(جیو ڈیسک)لاہورملک بھر میں لوڈشیدنگ جاری ہے اور سخت گرمی میں 20، 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، شہری سراپا احتجاج ہیں مگر کوئی سننے والا نہیں۔ لوڈشیڈنگ کے باعث جنریٹرز کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے اور دکانداروں کی چاندی ہوگئی ہے۔لاہور میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن […]
اسلام آبا(جیو ڈیسک)اسلام آباددعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے ایم کیو ایم سے رابطہ کریں گے، شیخ رشید ایوان صدر اسلام آباد میں چینی وزیر اعظم کے اعزاز میں تقریب کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کر رہے […]
کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے سائٹ میں کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر پانچ گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا، فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیتے ہوئے شہر بھر سے فائر ٹینڈ رطلب کر لئے تھے۔سائٹ کے علاقے سائٹ میں کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آبادملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرارہے۔بدھ کو سب سے زیادہ گرمی جیکب آباد میں پڑی جہاں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔تاہم گلگت بلتستان میں چندایک مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ سب […]
کراچی(جیو ڈیسک) کراچی میں نیوز کانفرنس میں آغا سراج درانی نے کہا کہ عوام نے مخالفین کیتمام تر پروپیگنڈے مستردکرتے ہوئیپیپلزپارٹی کو واضح مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام چل رہا ہے،نیانظام لانا پڑیگا۔ آغا سراج درانی نے کہا کہ ایم کیو ایم سندھ کی […]
اقدامات سے مجھے لگتاہے کہ میاں نواز شریف امیرالمومین بننے کے ساتھ ہی ایساکریں گے جیسامیں اِنہیں ابھی مشورہ دے چکاہوں ، اور اِس کے ساتھ ہی مجھے یہ بھی یقین ہے کہ اِس مرتبہ میاں صاحب مُلک اور قوم کے لئے کچھ بہتری کرکے جائیں گے اور تاریخ کے اوراق پر اپنا نام اُن […]
سیالکوٹ(جیو ڈیسک)سیالکوٹ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وریو اسٹاپ کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کوٹکر مار دی۔ جس سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ محمد سعید جاں بحق ہو گیا ،کار ڈرائیورموقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا […]
حیدرآباد(جیو ڈیسک)حیدرآباد سندھ میں مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے خلاف10جماعتی اتحاد کی اپیل پر آج پہیہ جام ہڑتال کی جارہی۔ سندھ یونیورسٹی نے سمسٹر سسٹم کا آج کا امتحانی پرچہ ملتوی کردیا ہے۔ تاہم گیارہویں و بارہویں جماعت کے امتحانات کے ملتوی ہو نے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے طلبا اور […]
٢٠١٣ کے انتخابات سے قبل یہ بات بڑوثوق سے کہی جارہی تھی کہ پاکستان تحریکِ انصاف مسلم لیگ(ن) کے ووٹوں پر ہاتھ صاف کرے گی لہذا کئی مبصرین کا خیال تھا کہ ان دونوں جماعتوں کی باہمی چپقلش سے دائیں بازو کا ووٹ تقسیم ہوگا جس کا پی پی پی بھر پور فائدہ اٹھائے گی […]
قارئین عام انتخابات کا وقت گزر گیا مسلم لیگ ن نے ضلع چکوال میں کلین سویپ کر لیا اب ہارنے والوں نے نئی حکمت عملی کے تحت بلدیا تی الیکشن میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے آج ایک خبر آنکھوں کے سامنے سے گزری کہ آزاد پینل تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مشترکہ طور پر […]
نئی دلی افغان صدرحامد کرزئی نے نئی دہلی میں بھارتی ہم منصب اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں ہتھیاروں کے سمجھوتے پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ افغان صدرتین روزہ سرکاری دورے پرنئی دہلی پہنچے جہاں انھوں نے بھارتی صدرپرناب مکھرجی اوروزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کی۔ صدرکرزئی کے ترجمان کے مطابق افغان صدرنے […]