فرانس میں کھیلی جانے والی ورلڈ سکواش چیمپیئن شپ کے لئے ٹرائل میچز جاری

فرانس میں کھیلی جانے والی ورلڈ سکواش چیمپیئن شپ کے لئے ٹرائل میچز جاری

اسلام آباد (جیو ڈیسک)اسلام آباد آئندہ ماہ فرانس میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیم مینز سکواش چیمپیئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے اسلام آباد میں سات کھلاڑیوں کے درمیان ٹرائل میچز جاری ہیں۔ قومی کوچ جمشید گل ایونٹ کی تیاریوں کے حوالے سے سکواش فیڈریشن کی حکمت عملی سے نالاں نظر آتے […]

.....................................................

عمران خان ھسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے

عمران خان ھسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کواسپتال سے چھٹی مل گئی، عمران خان اسپتال سے زمان پارک اپنے گھرجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق 3دن لاہورمیں قیام کے بعدعمران خان اسلام آبادجائیں گے۔

.....................................................

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا قادر پور گیس فیلڈکی 8 روز ہ بندش کا اعلان

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا قادر پور گیس فیلڈکی 8 روز ہ بندش کا اعلان

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی سوئی ناردرن گیس کمپنی نے قادر پور گیس فیلڈکی 8 روز ہ بندش کا اعلان کیاہے،سالانہ مرمت کیلئے یہ بندش رات 12 بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ قادر پور گیس فیلڈکی بندش سے پاور ،سی این جی اور صنعتی سیکٹر متاثر ہو گا۔ ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عارف حمید نے جیو […]

.....................................................

شاہد خان نے اپنی فلم لو اسٹوری کی کامیابی کو پر ستاروں کے نام کر دیا

شاہد خان نے اپنی فلم لو اسٹوری کی کامیابی کو پر ستاروں کے نام کر دیا

پشاور(جیو ڈیسک)پشاورپشتو فلموں کے اداکار شاہد خان نے اپنی نئی پشتو فلم لوا سٹوری کی کامیابی کو اپنے پر ستاروں کے نام کرتے ہوئے کہا کہ لواسٹوری کی کامیابی میری نہیں میرے پرستاروں کی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ فلم لو اسٹوری نے خیبر پختونخوا میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے شاندار بزنس کیا۔ اداکار شاہد […]

.....................................................

چینی وزیراعظم لی چیانگ آج اسلام آباد پہنچیں گے،شاندار استقبال کی تیاریاں

چینی وزیراعظم لی چیانگ آج اسلام آباد پہنچیں گے،شاندار استقبال کی تیاریاں

اسلام آباد(جیو ڈیسک) اسلام آباد چین کے وزیراعظم لی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے،دورے کے دوران متعدد معاہدوں پر دستخط کیئے جائیں گے۔وزیراعظم لی چیانگ چین کی وزارت عظمی سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہیں۔بھارت کا دورہ مکمل کر کے وہ بدھ کو دو […]

.....................................................

سینیٹرعباس آفریدی فاٹا سے آزاد سینیٹرز کے گروپ لیڈر منتخب

سینیٹرعباس آفریدی فاٹا سے آزاد سینیٹرز کے گروپ لیڈر منتخب

اسلام آباد(جیو ڈیسک) اسلام آباد سینیٹر عباس آفریدی فاٹا سے آزاد سینیٹرز کے گروپ لیڈر منتخب ہو گئے،فاٹا سینیٹرز نے عباس آفریدی کون لیگ سے رابطے کا گرین سگنل دے دیا۔ فاٹا کے آزاد سینیٹرز کا اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس ہوا،جس میں سینیٹر عباس آفریدی کو متفقہ طور پر گروپ لیڈر منتخب کیا گیا۔ذرائع […]

.....................................................

آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔گرمی کی موجود ہ لہر ہفتے تک جاری رہے گی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش گوپس میں 8ملی میٹر جبکہ استور اور […]

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم کی انتظامیہ میں تبدیلیوں کا امکان متوقع

پاکستان ہاکی ٹیم کی انتظامیہ میں تبدیلیوں کا امکان متوقع

پاکستان ہاکی ٹیم کی انتظامیہ نے وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان کیا جارہا ہے۔۔۔ عام انتخابات میں شکست کے بعد ہیڈ کوچ اور مینیجراختر رسول نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

.....................................................

ڈرون حملے کیس، عدالتی معاونین کو پیش ہونے کی ہدایت

ڈرون حملے کیس، عدالتی معاونین کو پیش ہونے کی ہدایت

لاہور (جیو ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں کیخلاف کیس کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو عدالتی معاونین ذاتی وجوہات کی بنیاد پر پیش نہ ہوئے جس پر درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر نے برہمی کاظہار کرتے […]

.....................................................

کوئٹہ :سابق ایڈووکیٹ جنرل کی عدم بازیابی کیخلاف وکلا کی ہڑتال جاری

کوئٹہ :سابق ایڈووکیٹ جنرل کی عدم بازیابی کیخلاف وکلا کی ہڑتال جاری

کوئٹہ(جیو ڈیسک)کوئٹہ وکلا تنظیموں کی جانب سے سابق ایڈووکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستان کی تمام عدالتوں کا بائیکاٹ جاری ہے وکلا کے پیش نہ ہونے سے کسی مقدمے کی سماعت نہ ہوسکی۔ مشترکہ اجلاس ہوا جس میں مغوی سابق ایڈووکیٹ جنرل صلاح الدین مینگل کے اغوا کو 48 روز […]

.....................................................

تحفظ اسلام محسن پاکستان

تحفظ اسلام محسن پاکستان

ملکی خدمت کے حوالہ سے اگر بات کی جائے تو بہت کم ایسے لوگ ہیں جن کے کارناموں پر فخر کیا جاسکے اگر کسی نے کوئی اچھا کام کیا بھی ہے تو اس میں اپنا لالچ سرفہرست رکھااور اس کے بعدپھر وہ کام شروع کرنے کی اجازت دی آج جو لیڈر اپنے اپنے کاموں پر […]

.....................................................

سلمان خان ،سوناکشی سنہاکو پینٹنگ سکھارہے ہیں

سلمان خان ،سوناکشی سنہاکو پینٹنگ سکھارہے ہیں

ممبئی(جیو ڈیسک)ممبئی فلم انڈسٹری میں اداکارہ سوناکشی سنہا کی انٹری ممکن بنانے کے بعد آجکل بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان انہیں پینٹنگ سکھا رہے ہیں۔ 2010 میں سلمان خان کے مد مقابل فلم دبنگ کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی سوناکشی سنہا فلم کے سیکویل میں بھی کام کر چکی ہیں اور […]

.....................................................

تیونس:اسلام پسند جماعتوں اور پولیس میں جھڑپیں،1شخص جاں بحق

تیونس:اسلام پسند جماعتوں اور پولیس میں جھڑپیں،1شخص جاں بحق

تیونس میں اسلام پسند جماعتوں اور پولیس میں جھڑپوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونس کے مرکزی شہر کیران میں سخت گیر اسلامی جماعت انصار الشرعیہ کے ہزاروں کارکنان نے تیونس میں شرعی نظام کے نفاذ کے لیے حکومتی پابندی کے باوجود ریلی نکالی ۔ […]

.....................................................

دارالعلوم حقانیہ قیام امن میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے: پرویزخٹک

دارالعلوم حقانیہ قیام امن میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے: پرویزخٹک

پاکستان(جیو ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے طالبان سے مذاکرات اور امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے مولانا سمیع الحق سے تعاون مانگ لیا۔اکوڑہ خٹک پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنانے کا اعلان کر رکھا ہے اسی سلسلے میں پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی پرویز خٹک […]

.....................................................

ایک دوسرے سے تعاون کرنے میں ملکی سلامتی ہے: الطاف حسین

ایک دوسرے سے تعاون کرنے میں ملکی سلامتی ہے: الطاف حسین

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کا خطاب انتہائی متعدل اور متوازن تھا اور وہ خلوص دل سے اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔اپنے بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا۔ ایک دوسرے کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے اور ملک کو مسائل کی دلدل […]

.....................................................

پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان

پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ،شانگ سینٹر کو جزوی نقصان

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کے علاقے صدر میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 4افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد دھماکے کی سمت کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق دھماکاپشاور کے علاقے صدربازار میں واقع بلور […]

.....................................................

بینظیر قتل کیس: پرویزمشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

بینظیر قتل کیس: پرویزمشرف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (جیوڈیسک)راولپنڈی نڈی بے نظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرپول نے چار مرتبہ عدم ثبوت پر گرفتاری سے انکار کیا،کسی ایک گواہ نے آج تک پرویز مشرف کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا۔ راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر قتل […]

.....................................................

کیا واقعی میں حجاج بن یوسف ایک ظالم حاکم تھا

کیا واقعی میں حجاج بن یوسف ایک ظالم حاکم تھا

  عبدالملک نے اہل خراساں اور کوفہ اور بصرہ کی باغیانہ روش کو ختم کرنے کے لئے حجاج کو گورنر مقرر کیا ۔ اس نے صرف بارہ آدمی ساتھ لئے اور ایک ہزار میل کا فاصلہ طے کر کے بالکل غیر متوقع طور پر کوفہ پہنچا۔ کوفہ میں داخلہ کے وقت اس نے نقاب پہن […]

.....................................................

کراچی: دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت دھرنے نویں روز بھی جاری رہا

کراچی: دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت دھرنے نویں روز بھی جاری رہا

کراچی: (جیو ڈیسک)کراچی مزار قائد پراحتجاجی دھرنا دیا گیا۔ دھرنے سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی نے دوبارہ انتخابات کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کردی ہے اور ہمیں امید ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کراچی کے عوام کی ضرور داد رسی […]

.....................................................

کترینا کیف سلمان خان کے قیمتی مشوروں کی معترف

کترینا کیف سلمان خان کے قیمتی مشوروں کی معترف

ممبئی بالی وڈ کی باربی گرل جو اب فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی ہے مگر وہ آج بھی سلمان خان کے قیمتی مشوروں کی معترف ہے۔ بالی وڈ کو فتح کرنے والی اس حسین ساحرہ کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتی ہے کہ سلمان خان کے مشورے اس کے کیرئیر کے لیے نہایت […]

.....................................................

شمالی بلوچستان میں فائرنگ کے واقعات،دوافراد ہلاک

شمالی بلوچستان میں فائرنگ کے واقعات،دوافراد ہلاک

کوئٹہ(جئو ڈیسک)کوئٹہ شمالی بلوچستان کے علاقوں موسی خیل اور مسلم باغ میں دو مختلف واقعات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ موسی خیل بازار میں پیش آیا۔ جہاں پرانی دشمنی کی بنا پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے عبدالولی کو قتل کر کے فرار […]

.....................................................

طالبان کی وجہ سے پنجاب میں انتخابی مہم نہ چلا سکے: صدرزرداری

طالبان کی وجہ سے پنجاب میں انتخابی مہم نہ چلا سکے: صدرزرداری

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن میں پیپلزپارٹی کو یکساں مواقع نہیں مل سکے، یوسف رضا گیلانی بیٹے کی بازیابی میں مصروف اور راجہ پرویز اشرف عدالتوں کے چکرلگاتے رہے، الیکشن مہم چلانے والا کوئی نہ تھا۔ لاہور میں سفیما کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آصف […]

.....................................................

این اے 250سے عارف علوی 77ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب، ذرائع

این اے 250سے عارف علوی 77ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب، ذرائع

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 250 سے پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی 77ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حلقہ 250پر ری پولنگ کے بعد عارف علوی نے 17519 ووٹ حاصل کئے۔ جنہیں 11مئی کو ہونے والے ووٹوں کے ساتھ شامل […]

.....................................................

زہرا شاہد کے قتل کیخلاف پی ٹی آئی آج کراچی میں احتجاجی مظاہرے کریگی

زہرا شاہد کے قتل کیخلاف پی ٹی آئی آج کراچی میں احتجاجی مظاہرے کریگی

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور برطانوی حکومت کو زہرا شاہد کے قتل کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، آج تحریک انصاف کراچی میں احتجاجی مظاہرے کر ے گی۔ لاہور کے شوکت خانم میموریل اسپتال سے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے […]

.....................................................