لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گیا۔ لاہورکوبجلی فراہم کرنے والی مین لائن بند ہوگئی۔ پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں 18سے 20گھنٹے تک غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق لاہورکے 65 فیصد علاقوں میں بجلی کی […]
لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور میں این اے125میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد بلاآخر اختتام پذیر ہوگیا۔ 12 مئی کو ڈیفنس کے علاقے لالک چوک میں این اے 125میں کی جانے والی مبینہ دھاندلی کے خلاف علاقے کے لوگ سراپا احتجاجی بن گئے اور انہوں نے لالک […]
سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج پھر ہو گی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے تینوں وکلا نے اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں جبکہ پرویز مشرف نے اپنا تحریری […]
کراچی(جیو ڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائرکرنیکافیصلہ کرلیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما واسع جلیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف50 ارب روپے کے ہرجانے کا دعوی دائرکریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا دعوی الطاف حسین […]
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے حلقہ این اے 250 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج میں پاکستان تحریکِ انصاف کے ڈاکٹر عارف علوی جیت گئے ہیں۔ سندھ اسمبلی کی دونوں سیٹیں بھی تحریکِ انصاف نے جیت لیں۔ این اے 250 کے تمام 180 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ڈاکٹر […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے 20 مئی کو لاہور میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس میں مرکز، پنجاب اور بلوچستان میں حکومت سازی،پہلے سو دن کی منصوبہ بندی، لوڈ شیڈنگ سے ریلیف اور بجٹ تجاویزپرگفتگو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق مرکز میں جمیعت علمائے اسلام ف […]
میڈرڈاسپینش جائنٹس ریال میڈریڈ اس سیزن ایک بھی ٹرافی نہ جیت سکے، کو پاڈل رے فائنل میں ریال میڈریڈ کو ایٹ لیٹی کو میڈریڈ نے دو ایک سے شکست دیتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔میڈریڈ میں کھیلے جانے والے میچ کا پہلا گول ریال میڈریڈ کے لئے کرسٹیانو رونالڈو نے 14ویں منٹ میں کیا، فلکاو […]
عبدالملک نے اہل خراساں اور کوفہ اور بصرہ کی باغیانہ روش کو ختم کرنے کے لئے حجاج کو گورنر مقرر کیا ۔ اس نے صرف بارہ آدمی ساتھ لئے اور ایک ہزار میل کا فاصلہ طے کر کے بالکل غیر متوقع طور پر کوفہ پہنچا۔ کوفہ میں داخلہ کے وقت اس نے نقاب پہن رکھی […]
محبت کی نئی داستان خون کی ہولی، پشتو کی نئی رنگین فلم آج سے پورے ملک کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے آن ائر کر دی جائے گی۔ لواسٹوی اور ایکشن سے بھر پور پشتو فلم میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں شاہد خان،جہانگیر خان اور صوبیہ خان۔فلم کی عکس بندی ملک کے […]
راولپنڈی(جیو ڈیسک)راولپنڈی حلقہ این اے 54 راول پنڈی سے ہارنے والی تحریک انصاف کی امیدوار حنا منظور نے بھی الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا دیا ہے۔انہوں نے نادرا سے ووٹوں کی تصدیق کے ساتھ ساتھ حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے حنا منظور کا […]
عالمی امیچور شطرنج چیمپئن شپ میں پاکستان کے قیصر اقبال نے یونان کو شکست دے کر دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا ۔یونان میں جاری شطرنج کی عالمی امیچور شطرنج چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی جاری ہے۔ اسٹار کھلاڑی قیصر اقبال نے میزبان ملک کے کھلاڑی کو ہرا کر رینکنگ بہتر بنا لی۔ […]
امریکا (جیو ڈیسک)امریکا کے شہرفلاڈیلفیا میں ماں کی غلطی سے بچی اسٹرالر سمیت ریلوے لائن پرجاگری۔خوش قسمتی سے 14 ماہ کی معصوم بچی بال بال بچ گئی۔فلاڈیلفیا کے ریلوے اسٹیشن پر ٹرین آنے والی تھی۔پلیٹ فارم پر چند مسافر ہی موجود تھے۔ایک خاتون اپنی کمسن بیٹی کے ہمراہ پلیٹ فارم کے کنارے پر کھڑی تھیں۔اچانک […]
کراچی بیگم صہبا پرویز مشرف کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے ان کے نام سے منسوب کرکے من گھڑت خبریں پھیلانا ڈس انفارمیشن ہی نہیں بلکہ انتہائی گھٹیا اور غیر اخلاقی حر کت بھی ہے ۔ یہ بات آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری شاہد قریشی نے بیگم صہبا مشرف […]
کراچی(جیو ڈیسک)کراچی میں لیاری کے علاقے لی مارکیٹ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے لی مارکیٹ پر فائرنگ کردی جس کی زد میں آکر قریب ہی موجود دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم زخمیوں میں سے […]
فرانس(جیو ڈیسک)فرانس پیرس فرانس میں کانز فلمی میلہ آب وتاب سے جاری ہے،میلے کے دوسرے دن ایماواٹسن کی فلم “بلنگ رنگ”نمائش کے لیے پیش کی گئی۔کانز فلم فیسٹیول میں دنیا بھر سے ہر زبان میں بنائی گئی فلمیں دکھائی جا رہی ہیں،ہالی وڈ سٹارز کی بڑی تعداد بھی میلے میں شریک ہے۔ دوسرے دن اداکارہ […]
نئی دہلی(جیو ڈیسک)نئی دہلی این جی ٹیبولی ووڈکی دبنگ ہیروئن سوناکشی سنہا اور بینڈ باجا بارات سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے ہیرو رنویر سنگھ کی بحیثیت ہیرو ہیروئن پہلی رومانٹک ڈرامہ فلم”لٹیرا”کے ٹریلر کے بعد پہلے رومانٹک گانے کی وڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔امیتابھ بھٹاچاریہ کے تحریر کردہ”سنوار لوں”کے بولوں پر […]
لاہور(جیو ڈیسک)لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،کئی کئی گھنٹوں بجلی کی بندش نے شہریوں کا جینا محال کر دیا۔ لاہور اور اس کے گردونواح میں ایک بار پھر بجلی کی کئی کئی گھنٹے کی طویل بندش نے شہریوں کی زندگیوں کو مشکل کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں […]
واشنگٹن(جیو ڈیسک)واشنگٹن مستعفی پاکستانی سفیر شیری رحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈورن حملے بند ہونے چاہئیں،ڈورن حملوں سے دنیا بھر میں امریکی امیج کو نقصان پہنچ رہا ہے۔یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں اپنے اعزاز میں دی گئی الوادعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ شیری رحمان نے کہاکہ […]
پنجاب (جیو ڈیسک)پنجاب نیشنل پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی جتوئی نے نیشنل پیپلزپارٹی کو ن لیگ میں ضم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ انتخابات سے پہلے پنجاب کیتمام سرکاری افسرتبدیل کردیئیگئیتھے۔ اس سے بڑا الیکشن کی شفافیت کا اور کیا ثبوت ہوگا۔ لاہور میں نیشنل پیپلزپارٹی کے […]
ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دانشور، سیاسی یا مذہبی جماعت کا بیان پڑھنے کو ملتاہے کہ اُمتِ مسلمہ متحد ہو جائے۔اور اس معاملے پر اتحاد کی ضرورت، اہمیت و افادیت پر بھی بیان دیئے جاتے ہیں،جب بھی اس قسم کا بیان نظر سے گزرتا ہے تو بڑی الجھن ہوتی ہے ۔وہ عوام سے متحد […]
دانشور ! آج کا یا گزرےکل اُس نے رائج الوقت جمہوریت کی انتہائی خوبصورت لچھے دارلفظوں میں تعریف کی ہے،مثلاًموجودہ انتخابات میں جسطرح کے بیانات مسلم لیگ ن،پی پی پی پی ،پی ٹی آئی،مسلم لیگ ق،جمیعت علماء اسلام ،اے این پی وغیر ہ کی طرف سے بیانات اور پھر دانشورں کا اُن پر مرچ مصالحہ […]
این اے ایک سو بائیس لاہور پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ درخواست عمران خان نے دائر کی تھی۔ این ایدو سو سترہ خیرپور کے پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی روک دی گئی۔ شہر میں کل سے جاری کشیدگی برقرار ہے۔ این اے دو سو سترہ خیر […]
نئی قومی اور صوبائی اسمبلی بہت سے سابق وفاقی وزراء اور پارٹی کے اہم رہنمائوں کی پہنچ سے دور ہو چکی ہے۔وجہ سابق دور کی پالیسیاں ہوں یا وزراء کی اپنی شخصیت ،اس بحث سے قطع نظرشائد ووٹر بھی شعور کی حد کو پہنچ چکا ہے۔اس کے علاوہ شائد یہ مقولہ بھی اس دفعہ بری […]