تلہ گنگ(ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) حلقہ پی پی 23 میں کل 12 امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لیا۔ تلہ گنگ(ملک ارشد کو ٹگلہ سے ) حلقہ پی پی 23 میں کل 12 امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لیا۔ پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 199 تھی۔ رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 229574 تھی جبکہ 138460 ووٹ […]
پشاور(جیو ڈیسک)پشاورقیام پاکستان کے بعد خیبر پختون خوا کے لئے تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلی پرویز خان خٹک، صوبہ کے سولہویں وزیر اعلی ہوں گے۔قیام پاکستان کے بعدمسلم لیگ کے خان عبدالقیوم خان ، سردار عبدالرشید خان اور سردار بہادر خان صوبہ کے وزیر اعلی منتخب ہوئے۔ مئی 1972 سے فروری 1973 تک کے […]
این اے 168 وہاڑی میں دوبارہ گنتی کے بعدمسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی شاہ دوبارہ کامیاب ہو گئے ہیں۔ این اے 168 وہاڑی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ساجد مہدی شاہ اور تحریک انصاف کے امیدوار اسحاق خان خاکوانی کے ووٹوں کی گنتی دوبارہ کی گئی ۔ جس کیبعد مسلم لیگ ن […]
کراچی: (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھر میں گھس کر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا،جبکہ گولیاں لگنے سے خاتون کا ایک بچہ بھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میانوالی کالونی گلی نمبر 4 کے رہائشی مکان میں مسلح افراد نے گھس میں کر […]
کراچی(جیو ڈیسک)کراچی میں انتخابات کے دن قائد آباد اور منگھو پیر میں ہونے والے دھماکوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے حاصل کر لی، دھماکوں میں چار رینجرز اہلکاروں سمیت پندرہ افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہوئے تھے۔عام انتخابات کے دن قائد آباد کے علاقے داود چورنگی کے قریب زودار دھماکہ ہوا۔ سی […]
نوشہرہ(جیو ڈیسک)نوشہرہ سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لئے چارسدہ میں کارروائی کی گئی جہاں سے اغوا کار گروہ کے سرغنہ ملزم وزیرکو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کو چارسدہ سے مردان میں داخل […]
لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لئے ایک رکنی جوڈیشل کمیشن قائم کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے یہ درخواست دی گئی تھی کہ سربجیت سنگھ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ جس پر لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں جوڈیشل […]
لاہور: (جیو ڈیسک)لاہورسابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان (ن) لیگ کے رہنما نومنتخب ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مرکز اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔لاہورملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]
صدر آصف علی زرداری اور نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر سندھ ہائی کورٹ کے تین اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک ایڈیشنل جج کو مستقل کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق چاروں ججزکینام جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نیتجویزکئیتھے۔ ترجمان کے مطابق الیکشن کیباعث پارلیمانی کمیٹی کااجلاس نہیں […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی نے شدت اختیار کرلی ہے۔ لاڑکانہ میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر مزید 2 سے 3روز جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ سندھ اوربلوچستان کے اکثر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں […]
فیصل آباد(جیو ڈیسک)فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے کار پر فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کر دیا۔فیصل آباد: پولیس کے مطابق ناظم آباد کا شوکت جٹ اپنے برادر نسبتی زبیر کے ساتھ کار میں جا رہا تھا کہ بٹ چوک ناظم آباد میں دو موٹر سائیکل سواروں نے کار پر اندھا دھند […]
دنیا میںموجودہر چیز کے کچھ حقوق ہوتے ہیںاور کچھ فرائض کیسی عجیب حقیقت ہے کہ تمام کے تمام اپنے حقوق کی جنگ لڑتے نظر آتے ہیں اور کو ئی بھی اپنے فرائض کی ادائیگی کی جنگ نہیں لڑتا جس کی وجہ سے دنیا میں فسادات ،کرپشن اور بدحالی جنم لیتی ہے اگر تمام کے تمام […]
لاہور (جیو ڈیسک)لاہور انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کا دھرنا ڈیفنس لاہور میں چوتھے روز بھی جاری ہیلاہور: (دنیا نیوز) دھرنے کے شرکا این اے 125 میں مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق کو کامیاب قرار دینے پر سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین اتوار کی شام 5 بجے سے دھرنا دیئے ہوئے […]
مسلم لیگ ن کی نو منتخب حکومت کو اقتدار سنبھالتے ہی متعدد چیلنجز کا سامنا ہوگا جن میں معیشیت ، امن و امان کی صورتحال سمیت خارجہ امور اور بین الاقوامی تعلقات سر فہرست ہیں ۔ نواز شریف کے بطور وزیر اعظم تعیناتی کا بین الاقوامی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔ امریکہ، […]
لاس اینجلس سپر ہیرو تھرلر فلم “آئرن مین تھری “امریکی باکس آفس پر چھا گئی،دو ہفتوں میں اٹھائیس کروڑ ڈالر سے زائد کما لئے۔اداکار رابرٹ ڈانی جونیئر کی فلم “آئرن مین تھری”امریکا میں تین مئی کو ریلیز کی گئی ہے۔ سپر ہیرو بلاک بسٹر آئرن مین کے اس سیکوئل نے دوسرے ہفتے میں سات کروڑ […]
یاد رکھیئے گندگی کے ڈھیر پریاگٹر میں گرجانا اتنامعیوب نہیں ہے جتناگرکراُس میں پڑے رہنے کو ترجیح دینا۔میں حیران ہوں کے مجموعی طورپرتوانسان نفاست پسند ہے لیکن نجانے کیوں بداخلاقی سے اسے گھن کیوں نہیں آتی۔ الیکشن 2013کا صبر آزمادورگزر گیا۔مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی۔پی پی پی دوسرے اور پی ٹی آئی […]
نو منتخب ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ کو حلقہ سے کامیابی پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا لالہ موسیٰ: (محمد بلال احمد بٹ ) نو منتخب ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ کو حلقہ سے کامیابی پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا مبارکباد دینے والوں میں چوہدری زمان […]
ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال نے ڈنگہ پہنچنے پر نومنتخب ایم پی اے حلقہ پی پی112چوہدری محمد اشرف دیونہ اور چوہدری افضال دیونہ اور ان کے ساتھیوں کا والہانہ اور تاریخ ساز استقبال ڈنگہ: (محمد بلال احمد بٹ)شہر اور علاقہ کی تاریخ میں نئے اور انوکھے باب کا قیام ڈنگہ شہر سے تعلق رکھنے والے ایم […]
قارئین میں نے سابقہ تین ادوار میں سیاسی جائزہ پیش کیا جو اللہ کے فضل و کرم سے بلکل سچ ثابت ہوا میں نے پہلا جائزہ بلدیاتی الیشن کے لئے لکھا جو مقامی اخبارات میں چھپا تو میرے کئی دوستوں نے اس پر شدید رد عمل کا اظہار کیا مگر اس وقت وہ مان بھی […]
نیویارک (جیو ڈیسک)نیویارک این جی ٹیانٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں فلمائی گئی پہلی میوزک ویڈیو ریلیز کے ساتھ ہی انٹرنیٹ پر مقبول ہو گئی ہے ۔ اسپیس اسٹیشن کے کما نڈر Chris Hadfieldہا تھ میں گٹا ر تھا م کرSpace Oddity کے بو لوں پر مشتمل مشہور گا نا گاکر گلو کا ربھی بن گئے ہیں […]
نیویارک (جیوڈیسک)نیویارک ین جی ٹیہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم تھور کے مداح دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جو اس فلمی کردار سے جڑی ہر چھوٹی بڑی بات میں بے پناہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ایسے ہی ایک امریکی شخص سے آپکی ملاقات کراتے ہیں جس نے Mjolnirنامی ایک انوکھا ہتھیار تیار کر لیا ہے جس […]
ممبئی (جیو ڈیسک)ممبئی این جی ٹی بالی ووڈ میں اداکاری کیساتھ ساتھ اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھنے والی مادھوری ڈکشٹ15مئی کو 46ویں سالگرہ منائینگی۔ 15مئی 1967کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والی مادھوری شنکر ڈکشٹ نے اپنے ایکٹنگ کیرئیر کا آغاز1984میں فلم Abodhسے کیا۔ تاہم بالی […]
گریڈ بائیس کے افسر راجہ محمد عباس کو وفاقی سیکریٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا،چیئر مین ایف بی آر عنصر جاوید کی مدت ملازمت میں بھی 30 جون تک توسیع کر دی گئی۔نئے سیکریٹری داخلہ لیفٹینٹ(ر) محمد عباس چیف سیکریٹری سندھ بھی رہ چکے ہیں۔ ریڈ بائیس کے افسر کامران علی قریشی کو ان کی […]
لاہور(جیو ڈیسک)لاہورآئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ گرمی لاڑکانہ […]