کراچی (جیو ڈیسک)کراچی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا بھرپور کردار ادا کریں گے، الیکشن کمیشن انتخابات میں دھاندلیوں کا نوٹس لے۔ بلاول ہاس کراچی میں سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں سے ویڈیو لنک کے […]
لاہور(جیو ڈیسک)لاہورپنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو اضلاع میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈینگی وائرس کے نئے سامنے آنے والے مریضوں میں اکیس سالہ ارسلان لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ دوسرے مریض سترہ سالہ علی رضا کا تعلق فیصل آباد سے ہے، حکام کے […]
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیاہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے250 کے 43پولنگ اسٹیشنوں کے بجائے این اے 250 کے پورے حلقے اوراس کے اندرآنے والے صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی ایس 112 اورپی ایس 113 کے پورے حلقوں پر دوبارہ انتخابات کرائے جائیں۔ انہوں نے […]
امریکی(جیو ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ نے نواز شریف کو یقین دہانی کرائی کہ امریکا پاکستان سے دہشت گردی سمیت تمام معاملات پر مکمل تعاون کرنے اور نئی حکومت سے خوشگوار اور مثبت تعلقات کا خواہاں ہے۔. گذشتہ روز امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے پاکستان میں عام انتخابات دو ہزار تیرہ میں واضح کامیابی حاصل کرنے […]
نیویارک (جیو ڈیسک)نیویارک بین الااقوامی خلائی اسٹیشن پر5 ماہ گزارنے کے بعد تین خلا باز واپس زمین پر آگئے۔خلائی اسٹیشن پر مشن مکمل کرکے واپس آنے والوں میں ایک امریکی، ایک روسی اور ایک کینیڈین خلا باز شامل ہے۔ تینوں افراد روس کے خلائی کیپسول Soyuz میں سوار ہو کر زمین پر آئے۔ روسی خلائی […]
انتحابات کے بعد ڈالر ایک بار پھر سنچری بنانے میں کامیاب ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مانگ میں اضافے کے باعث ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے. اوپن مارکیٹ ڈیلز کے مطابق مارکیٹ میں ڈالرسو روپے پر فروخت ہورہا ہے ۔ ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہو نے اور ملک کے گرتے […]
روم کروشیا(جیو ڈیسک)روم کروشیا کے مارین سلیک،جمہوریہ چیک کے ریڈک سٹپنک اور میزبان ملک کے پوٹیٹو اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔اٹلی کے شہر روم میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے پہلے رانڈ میں کروشین سٹار مارین سلیک نے قازقستان کے آندرے گلوبیو کو سٹریٹ سیٹس میں چھ چار […]
ویسے تو تبدیلی ایک فطری چیز ہے جو قدرت کا اصول ہے۔جماعت میں تبدیلی، ادارہ میں تبدیلی، اقتدار میں تبدیلی ، موسم میں تبدیلی، انسانی مزاج اور گھریلوماحول میں تبدیلی، ملکی و معاشرتی حالات میں تبدیلی، غرض یہ کہ ہر شئے میں تبدیلی کا رونما ہونا فطری عمل ہے۔ پاکستان میں اقتدار کی جو تبدیلی […]
پشاور(جیو ڈیسک)پشاور خیبر پختون خوا میں حکومت بنانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی وطن پارٹی کو ایک سینئر وزیر اور دو وزرا کی پیش کش کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ عمران خان نے نوشہرہ سے رکن اسمبلی پرویز خان خٹک کو تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر نامزد کیا ہے۔ پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن کی طرف سے 254 نشستوں کے نتیجے کا اعلان کردیا گیاہے جبکہ 14کا نتیجہ آنا ابھی باقی ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ فہرست کے مطابق اب تک کے نتائج میں قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن نے 123،پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز نے 31، پاکستان تحریکِ انصاف […]
لاہور:سینئر نایب صدر لیبرونگ لاہورائوناصر علی خاں میئو،جنرل سیکرٹری :راناشہباز احمد خان،میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکراور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آس محمد میئو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مخالفین نے الیکشن سے پہلے بھی مسلم لیگ ن کی قیادت پر ہزاروں جھوٹے اورمن گھڑت الزام لگائے لیکن عوام نے تمام الزامات کی کو […]
زائد نشستوں پر کامیاب ہونے والے امینواروں کے پاس آج آخری دن ہے۔ ایک کے سوا باقی تمام سیٹیں چھوڑنی ہونگی، الیکشن کمیشن کے مطابق ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب ہونے والے امینواروں کے لئے نشستوں سے دستبرداری کے لئے آج آخری دن ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایک نشست کے سوا باقی […]
لاہور(جیو ڈیسک)لاہور امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جاتی عمرہ رائے ونڈمیں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارک باد دی۔امریکی سفیر رچرڈ اولسن صبح کے وقت جاتی عمرہ رائیونڈپہنچے،ملاقات میں مسلم لیگ ن پنجاب کے صدرمحمد شہبازشریف،سینیٹر اسحاق ڈار،سلمان شہباز اور مریم نواز […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے اور ان کی اہلِ خانہ سے ملاقات کا بندوبست کرانے کا حکم دیا ہے ،سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سے لاپتہ قیدیوں کے کیس کی سماعت کے دوران یہ حکم جا ری کرتے ہو ئے کہا کہ آرٹیکل […]
راولپنڈی(جیو ڈیسک)راولپنڈی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بینظیر قتل کیس پرویز مشرف کے جوڈیشل ریمانڈ میں اٹھائیس مئی تک توسیع کر دی، آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کو چالان پیش کرنے کی ہدایت، ایف آئی اے کے نئے پراسیکیوٹر چوہدری اظہر کہتے ہیں کہ چوہدری ذوالفقار کے قتل کے ذمہ دار نگران وزیرداخلہ ہیں۔بینظیر […]
مسلم لیگ نواز نے ایک سال کے قومی چارٹر تشکیل دے دیا ہے ۔ چارٹر میں حکومت کے پہلے سال کی ترجیحات کا تعین کیا گیا ہے۔ ذرائع نے اے آروائی نیوز کو بتایا کہ عام انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد لیگی قیادت نے اعلی سطحی اجلاس میں ایک سال کا چارٹرتشکیل دے […]
خیبرپختونخوا (جیو ڈیسک) خیبرپختونخوا عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوتے ہی حکومت سازی کیلئے مختلف جماعتوں میں رابطوں اور جوڑ توڑ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف میں اتحاد کا فیصلہ ہوا ہے جبکہ پرویز خٹک کا نام وزارت اعلی کیلئے فائنل کرلیا گیا ہے۔ صوبائی حکومتوں کے […]
پشاور(جیو ڈیسک)پشاور میں حکومت سازی کیلیے پرویز خٹک کی سراج الحق سے ملاقات ہوئی ۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کی غرض سے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک نے جماعت اسلامی کے رہنما سراج الحق سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماں کا کہنا تھا کہ عوام نے کے دیئے گئے مینڈیٹ […]
نواب شاہ(جیو ڈیسک) نواب شاہ میں انتخابات کے موقع پر میبنہ دھاندلی کے خلاف ہونیو الے پر تشدد واقعات میں 4افراد کی ہلاکت کے بعد شہر میں چوتھے روز بھی کشیدگی برقرار ہے۔اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔نواب شاہ میں کشیدگی کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز،تعلیمی ادارے ،نجی دفاتر اور ٹرانسپورٹ بند ہیں۔ […]
لندن (جیو ڈیسک)لندن پاکستان سے بے دخل کئے گئے نیویار ک ٹائم کے بیوروچیف ڈکلن والش نے کہا ہے کہ وہ اب تک اس بات سے آگاہ نہیں ہیں کہ ان سے پاکستان چھوڑنے کو کیوں کہا گیا ہے۔بے دخلی کے بعد لندن پہنچنے پرڈکلن والش نے کہا کہ کاش مجھے معلوم ہوتا کہ مجھے […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے NA-48اور NA-55کے امیدواران علامہ اصغر عسکری اور سید سعید الحسن رضوی نے موجودہ الیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ الیکشن میں بعض مقامات پر واضح دھاندلی ہوئی ہے اور اس کے شواہد بھی موجود ہیں ۔انہوں نے کہا کہ بعض پولنگ اسٹیشنوں پر ہمارے پولنگ ایجنٹوں […]
خیبرپختونخوا (جیو ڈیسک)خیبرپختونخوا پاکستان تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کیدرمیان خیبرپختونخوا میں حکومت سازی پر اتفاق رائے ہو گیا، عمران خان نے پرویز خٹک کو وزیراعلی کے عہدے کیلئے نامزد کر دیا ہے۔جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے درمیان خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے اتفاق ہو گیا ہے ۔ جس کے بعد پی ٹی آئی […]
نئی دہلی (جیو یسک)نئی دہلی بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکار نصیرالدین شاہ جو اپنی اداکاری کے لیے عالمی شہرت رکھتے ہیں نئے آنے والوں کی رہنمائی بھی کرتے ہیں۔ فلم ڈیڑھ عشقیہ میں اپنی ہیروئن ہما قریشی کو انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر وہ ایک جیسے کردار کرتی رہیں تو ان کی […]
لاہور(جیو ڈیسک)لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژنوں میں رات آندھی آئی اور ہلکی بوندا باندی کے علاوہ کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوئی۔وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہور میں بھی ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ فتح جنگ میں بارش کے باعث کار حادثے میں […]