پانچ جولائی کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات ہونگے

پانچ جولائی کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات ہونگے

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے عبوری کمیٹی نے پانچ جولائی کو پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی او اے کے انتخابات میں اولمپک ایسوسی ایشن کے موجودہ صدر سید عارف حسن تاحیات پابندی عائد ہوجانے کے باعث انتخابات میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ اسلام آباد […]

.....................................................

افغان طالبان کی ایرانی حکام سے مذاکرات

افغان طالبان کی ایرانی حکام سے مذاکرات

افغان طالبان نے ایران کے دورہ کرنے اور ایرانی حکام سے ملاقاتوں کی تصدیق کردی ہے. برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے طالبان کے سیاسی کمیشن کے ایک وفد کی ایرانی حکام سے ملاقات کی تصدیق کی ہے۔۔۔ افغان طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی کے یہ […]

.....................................................

برطانیہ: کمیونٹی سروس ایوارڈز 2013کاانعقاد

برطانیہ: کمیونٹی سروس ایوارڈز 2013کاانعقاد

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے شہر بلیک برن میں فیوژن اور علم یوکے اشتراک سے لنکا شائر کمیونٹی سروس ایوارڈز 2013 منعقد ہوا۔ جس میں طالب علموں کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو بہترین کمیونٹی سروس پر ایوارڈز دیے گئے۔

.....................................................

پاکستان نے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اوول میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان بولرز نے ابتدا ہی میں جنوبی افریقہ کے ٹاپ آرڈر کو پویلین بھیج کر پروٹیز کو دبا میں لے لیا۔ ایک موقع پر جنوبی افریقہ کی سات وکٹیں صرف تراسی رنز پر گر […]

.....................................................

لاہور: نوسر باز نشہ آور چائے پلا کر7مزدوروں کے موبائل فونز لے اڑا

لاہور: نوسر باز نشہ آور چائے پلا کر7مزدوروں کے موبائل فونز لے اڑا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں ایک نوسر باز نے نشہ آور چائے پلا کر ایک گودام کے سات مزدروں کو بے ہوش کیا اور ان کی جیبوں سے نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہو گیا،مزدروں کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق داروغہ والا […]

.....................................................

مظاہرے شدت پسند کرا رہے ہیں، یہ ترک سپرنگ نہیں: طیب اردگان

مظاہرے شدت پسند کرا رہے ہیں، یہ ترک سپرنگ نہیں: طیب اردگان

ترکی (جیوڈیسک) ترکی اے ایف پی) ترکی کے وزیر اعظم طیب اردگان کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف چار روز سے جاری مظاہرے ترک سپرنگ کا عندیہ نہیں دیتے اور یہ مظاہرے شدت پسند عناصر کرا رہے ہیں۔یہ بات ترکی کے وزیراعظم نے مراکش کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل ایک پریس کانفرنس […]

.....................................................

تائیوان کے سابق صدرچین شوئی بیان کی جیل میں خود کشی کی کوشش ناکام

تائیوان کے سابق صدرچین شوئی بیان کی جیل میں خود کشی کی کوشش ناکام

آٹھ سال تک تائیوان میں آرام دہ ذندگی گزارنے والیباسٹھ سالہ سابق صدر چین شوئی بیان کی قید کے پانچویں سال میں ہی جیل سے چھٹکارا پانے کی خواہش میں خود کشی کی کو شش کر بیٹھے لیکن جیل انتظامیہ نے وہ بھی ناکام بنا ڈالی۔ تائیوان کے وہ حاکم کہ کبھی جن کہ حکم […]

.....................................................

کراچی: آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی: آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے مرزاآدم خان روڈ اور ماڑی پور روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ کے قریب دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ناظم آباد نمبر 2 میں بھی مکان سے ایک شخص کی لاش ملی۔ […]

.....................................................

شہبازشریف کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی قرار داد منظور

شہبازشریف کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی قرار داد منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیر اعلی پنجاب بنانے کی قرار داد منظور کر لی،پارلیمانی پارٹی نے نواز شریف کی وزارت عظمی کی نامزدگی پر بھی بھرپور اعتماد کا ا ظہار کیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس الحمرا ہال لاہور میں ہوا،اجلاس کے شرکا نے سپیکر […]

.....................................................

سندھ ترقی پسند پارٹی کے وائس چیئرمین سمیت7 عہداران نیعہدوں سے استعفی دے دیا

سندھ ترقی پسند پارٹی کے وائس چیئرمین سمیت7 عہداران نیعہدوں سے استعفی دے دیا

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ترقی پسند پارٹی کے سنئیر وائس چیئرمیں حیدر شاہانی نے اے آر وائی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کے غیرسنجیدہ اور غیرذمہ دارنہ کردار کے باعث پارٹی کو نقصان پہنچا ہے ، پارٹی کی غلط حکمت عملی کے تحت الیکشن 2013 میں شکست کھا پڑی […]

.....................................................

کراچی: بجلی کی بندش، شہر کو15کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل

کراچی: بجلی کی بندش، شہر کو15کروڑ گیلن پانی کی فراہمی معطل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بجلی کی بندش کی وجہ سے شہر کو 15 کروڑ گیلن سے زائد پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ کراچی میں ،گھارو اور پیری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی طویل بندش کے باعث شہر کو پندرہ کڑور گیلن سے زائد پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے ای […]

.....................................................

لاہور: چوتھی جماعت کا طالب علم پتنگ بازی کے الزام میں گرفتار

لاہور: چوتھی جماعت کا طالب علم پتنگ بازی کے الزام میں گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ مغلپورہ کے علاقے میں آٹھ سالہ فرخ چھت پر پتنگ بازی کر رہا تھا کہ محلے داروں نے پولیس کی اطلاع دی، جس پر ایک ٹیم نے چھاپہ مارر کر اسے حراست میں لے لیا۔ جبکہ طالب علم کے لواحقین کا کہنا ہے کہ فرخ چھت پر […]

.....................................................

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 6.14 فیصد کا اضافہ

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 6.14 فیصد کا اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ(جولائی تا اپریل )کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 6.14 فیصد کا اضافہ ہوا، جولائی 2012 تا اپریل 2013 کے دوران ٹیکسٹائل کی مجموعی برآمدات کا حجم 10.749 ارب ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 10.127ارب ڈالرمالیت کی برآمدات کی گئیں تھیں، […]

.....................................................

اعتراضات،فصیح بخاری کی نظرثانی درخواست واپس کر دی گئی

اعتراضات،فصیح بخاری کی نظرثانی درخواست واپس کر دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری کی نظرثانی کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری نے تقرری کالعدم قرار دیئے جانے کیخلاف درخواست دائر کی تھی جس پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگاتے ہوئے ہدایت کی ہے۔ درخواست کے ساتھ […]

.....................................................

مظفر گڑھ : 9 افراد کی ہلاکت کا معمہ حل، سگی چچی ملوث نکلی

مظفر گڑھ : 9 افراد کی ہلاکت کا معمہ حل، سگی چچی ملوث نکلی

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میں 9 افراد کی ہلاکت کا معمہ حل ہوگیا، ہلاکتوں میں سگی چچی ملوث نکلی، ملزمہ شاہین بی بی نے اپنے آشنا سے ملنے کیلئے آٹے میں زہریلی گولیاں ملائیں، ملزمہ نے اعتراف جرم کر لیا، چالان پیش کر دیا گیا۔ مظفر گڑھ مظفر گڑھ میں 7 بچوں سمیت 9 […]

.....................................................

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: وندو دار اسنگھ اورگروناتھ جیل روانہ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: وندو دار اسنگھ اورگروناتھ جیل روانہ

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں پولیس نے مزید ایک بکی کو گرفتار کرلیا۔ بی سی سی آئی کے صدر کے داماد میاپن گوروناتھ اور وندو داراسنگھ کو چودہ جون تک جیل بھیج دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کیس میں پولیس کا بکیز کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔ پولیس نے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع […]

.....................................................

کراچی: این اے239میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا دھرنا

کراچی: این اے239میں مبینہ دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا دھرنا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سلطان آباد میں تحریک انصاف نے حلقہ این اے دو سو انتالیس میں انتخابی دھاندلیوں کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا۔ ایم ٹی خان روڈ پر پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ دوسوانتالیس میں مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے خلاف دھرنا دیا۔ دھرنے کے شرکا سے خطاب میں تحریک انصاف […]

.....................................................

لندن: عراق،افغانستان جنگ متاثرہ برطانوی فوجیوں کیلئے سائیکل ریلی

لندن: عراق،افغانستان جنگ متاثرہ برطانوی فوجیوں کیلئے سائیکل ریلی

لندن (جیوڈیسک) لندن میں عراق و افغانستان جنگ سے لوٹنے والے معذور برطانوی فوجیوں کی مالی معاونت کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کے دوران ورلڈ چمپئین سائکلیسٹ مارک کاوینڈش اور معروف گلوکار جیمس بلنٹ سمیت تیرہ سو سائیکل سواروں کی منفرد ریلی کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر ورلڈ چمپئین سائکلیسٹ مارک کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 1700 سے زائد گرفتار

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری، 1700 سے زائد گرفتار

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ 67 شہروں تک پھیل گیا، وزیراعظم طیب اردگان کے دفتر کے قریب مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، 1700 سے زائد افراد گرفتار، مظاہرین کا وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ۔ترکی میں حکومت مخالف جاری مظاہروں کا سلسلہ 67 شہروں تک پھیل گیا۔ استنبول میں وزیراعظم طیب […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ ،ہزارہ، پشاور کوہاٹ راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویژن اور گلگت بلتستان، کشمیر میں تیز گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ […]

.....................................................

لاہور،خسرے نے مزید دو بچوں کی جان لے لی

لاہور،خسرے نے مزید دو بچوں کی جان لے لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے،لاہور میں مزید دو بچے خسرے سے دم توڑ گئے۔ میو ہسپتال لاہور میں خسرے سے جاں بحق ہونے والوں میں نو سالہ رابعہ بیگم کوٹ جبکہ سوا چار سالہ نیاز رانا ٹاون کا رہائشی تھا۔ پنجاب میں خسرے سے متاثرہ افراد کی کل تعداد […]

.....................................................

شہبازشریف جیتی گئی اضافی نشستوں سے مستعفی

شہبازشریف جیتی گئی اضافی نشستوں سے مستعفی

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میاں شہباز شریف نے ایک قومی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا،استعفے الیکشن کمشنر پنجاب کے دفتر میں جمع کروا دئیے۔شہباز شریف نے لاہور کی نشست پی پی 159 اپنے پاس رکھی ہے جبکہ دیگر حلقوں سے جیتی گئی۔ نشستوں سے وہ مستعفی ہو گئے ہیں۔شہبازشریف […]

.....................................................

روجھان: قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

روجھان: قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف احتجاج

روجھان میں زمین کے تنا زع پر بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے بھائی اور بھابی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف مقتولہ کی والدہ نے پٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش اور ٹائر جلا کر پولیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔روجھان نواحی علاقے عمر کوٹ میں کچھ عرصہ قبل زمین کے تنازع پر […]

.....................................................

جماع الدعو کشمیر کے حصہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی,حافظ سعید

جماع الدعو کشمیر کے حصہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی,حافظ سعید

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان جماع الدعو پاکستان کے امیر حافظ سعید احمد نے پاکستان میں بننے والی نئی حکومت سے توقع کی ہے کہ آئندہ پاکستان کی پالیساں امریکہ کی مرضی کے بغیر بنیں گی۔ کشمیر کشمیریوں کا ہے اور جماع الدعو کشمیر کے حصہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ حافظ سعید احمد مظفرآباد میں […]

.....................................................