گوجرانوالا: دو راہزن شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

گوجرانوالا: دو راہزن شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

گوجرانوالہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان کو لوٹنے والے دو راہزن شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، شہریوں نے درگت کے ساتھ ساتھ مرغا بنا کر معافی منگوائی پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گوجرانوالا عالم چوک کے قریب دو افراد نے ناروکی کے رہائشی شعیب کو سرراہ روک کر پچیس ہزار کی نقدی اور موبائل […]

.....................................................

بجلی نہ پانی …پھر بھی دِل ہے پاکستانی

بجلی نہ پانی …پھر بھی دِل ہے پاکستانی

خوشبو کی مانندارد گرد موضوع تو بیشمار بکھرے پڑے ہیںمگر جی نہیں چاہ رہا کہ انہیں سونگھ کر اِن کی افادیت تقسیم کر دی جائے۔رقص کرتا ہوا قلم آج جِس موضوع کو نشانہ بنانے جا رہا ہے وہ کِسی خاص تعارف کا محتاج نہیں لحاظہ جھومتے قلم کی روانی کو بیڑیاں ڈالنا مناسب نہ ہوگا۔ […]

.....................................................

سیدپرویزعلی شاہ کو سندھ کا صدر اور افضال غازی کو کراچی ڈویژن کا صدر مقرر کردیا گیا

کراچی سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ میں اصلاحی تبدیلیوں اور ازسر نو تنظیم سازی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پرویز مشرف کی جانب سے ڈاکٹر امجد کو مرکزی جنرل […]

.....................................................

نومنتخب حکومت کوبجٹ میں مزیدٹیکسز لگاکر مہنگائی بڑھانے سے اجتناب کرنا ہوگا محمد رئیس

کراچی پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ دودھ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی اضافے کا سبب بن گیا ہے جس سے مہنگائی کا ایک طوفان اُمڈآیا ہے جو اس بات کی نشاندہی کررہا ہے کہ نو منتخب حکومت کیلئے دانستہ مشکلات پیدا کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں کیونکہ […]

.....................................................

تحقیقات تک معاملات سے علیحدگی کا اعلان،سری نواسن کا استعفی سے پھر انکار

تحقیقات تک معاملات سے علیحدگی کا اعلان،سری نواسن کا استعفی سے پھر انکار

چنئی صدر بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہو ئے تحقیقات مکمل ہونے تک انتظامی معاملات سے علیحدہ ہونے کی پیشکش کی ہے۔ ، بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی میں بھارتی کرکٹ بورڈ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس میں بعض اراکین کی جانب سے صدر بھارتی […]

.....................................................

بھارت میں مون سون کا آغاز،کیرالا میں بارش سے جل تھل ایک

بھارت میں مون سون کا آغاز،کیرالا میں بارش سے جل تھل ایک

بھارت (جیوڈیسک) بھارت کیرالاجنوبی بھارت میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ریاست کیرالا میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ کیرالا کے علاقے تیرو ونت پورم میں تیز بارش نے کسانوں کو خوش کردیا کیونکہ فصلوں پر اس کے اچھے اثرات پڑنے کا امکان ہے۔ تاہم بارش کی وجہ […]

.....................................................

پی او اے کی عبوری کمیٹی نے نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا

پی او اے کی عبوری کمیٹی نے نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی عبوری کمیٹی نے بتیسویں نیشنل گیمز کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ نیشنل گیمز اٹھائیس جون سے چارجولائی تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گیں۔ اسلام آباد میں عبوری کمیٹی کے سربراہ آصف باجوہ نے اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کے صدرعارف محمود صدیقی کے ہمراہ […]

.....................................................

چارسدہ : تیز آندھی سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق کئی افراد زحمی

چارسدہ : تیز آندھی سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق کئی افراد زحمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ شدید آندھی کی وجہ سے مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا جبکہ کئی علاقوں میں گاڑیاں بھی آپس میں ٹکرا گئی۔ چارسد ہ کے مختلف علاقوں مٹہ، میچنی ،میاں کلے ، باڑی کور ، عمر زئی اور مندنی میں تیز آندھی کی وجہ سے مکانا ت کی چھتیں، دیواریں […]

.....................................................

امریکہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہے، رچرڈ ہاگلینڈ

امریکہ نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہے، رچرڈ ہاگلینڈ

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ ناظم الامور رچرڈہاگلینڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کوتیار ہے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں رچرڈہاگلینڈ کا کہنا تھا۔ پاکستان اورامریکہ کے درمیان تصفیہ طلب معاملات حل کریں گے انھوں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پرپاکستان کی عوام کو مبارکباد بھی […]

.....................................................

گلگت میں شدید طوفان نظام زندگی درہم برہم 1بچہ جاں بحق متعدد افراد زخمی

گلگت میں شدید طوفان نظام زندگی درہم برہم 1بچہ جاں بحق متعدد افراد زخمی

گلگت (جیوڈیسک) گلگت ، شدید طوفانی ہوائیں چلنے کے باعث شہر میں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث بجلی کی فراہمی کئی گھنٹوں کیلئے معطل کردی گئی۔ طوفان کے باعث شہر میں لوگ اپنی مارکیٹوںاور دوکانیںبند کرنے پر مجبور ہوگئے اورکئی دوکانوں کے ہورڈنگ […]

.....................................................

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر، ن لیگ اور تحریک انصاف کا جماعت اسلامی سے رابطہ

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر، ن لیگ اور تحریک انصاف کا جماعت اسلامی سے رابطہ

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پررابطہ کیا اوران سے وزیراعظم اور سپیکر قومی اسمبلی کیلئے اپنے اپنے امیدواروں کیلئے حمایت کی درخواست کی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عارف علوی نے بھی۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے […]

.....................................................

چین، پاکستان اور بھارت کے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ

چین، پاکستان اور بھارت کے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافہ

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق ر پورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق ایشیامیں خطرناک حالات کے باوجود اسلحے کی دوڑتشو یشناک ہے۔ چین، پاکستان اوربھارت کے ایٹمی ہتھیاروں میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے۔ معروف بین القوامی ادارے ایس آئی پی آر آئی کی رپورٹ […]

.....................................................

رویزمشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ، درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

رویزمشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ، درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں آج سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت اور اسٹیل ملز کی نجکاری سے متعلق نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت سمیت اہم مقدمات کی سماعت ہو گی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سابق صدر پرویز […]

.....................................................

حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کور کمیٹی اجلاس میں ہوگا

حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کور کمیٹی اجلاس میں ہوگا

جمعیت علمائے اسلام نے کور کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت یا اپوزیشن فیصلہ کور کمیٹی کے اجلاس میں ہوگا۔اسلام آباد اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کور کمیٹی کا اجلاس 4 جون کو […]

.....................................................

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان،13 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان،13 افراد جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں آندھی اور طوفان نے تباہی مچا دی، چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں تیرہ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔تیز آندھی اور طوفان سے درجنوں درخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔ کئی مکانات اور دکانوں کی چھتیں اڑ گئیں جبکہ سائن بورڈز گرنے […]

.....................................................

چین،پاکستان اور بھارت نے گزشتہ سال 10 مزید وارہیڈ بنائے: رپورٹ

چین،پاکستان اور بھارت نے گزشتہ سال 10 مزید وارہیڈ بنائے: رپورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادچین،پاکستان اور بھارت کا ایٹمی ہتھیاروں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ امریکہ اور روس نے اپنے نیوکلیئر وارہیڈز کی تعداد میں کمی کی ہے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق چین نے گزشتہ سال 10 وار ہیڈ بنائے جس کے بعد چین کے وارہیڈز […]

.....................................................

سلمان خان اور کترینہ کیف آئٹم سونگ میں نظر آئینگے

سلمان خان اور کترینہ کیف آئٹم سونگ میں نظر آئینگے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی سلمان خان اور کترینہ کیف ایک بار پھر ایک ساتھ سینما کے پردے پر جلوہ گر ہوں گے اور خبریں گرم ہیں کہ اس بار یہ جوڑی ایک آئٹم نمبر کے لیے بنائی جائے گی۔ بالی ووڈ سے اطلاعات آرہی ہیں کہ ڈائریکٹر ساون کمار 80 کی دہائی کی فلم سوتن کا […]

.....................................................

پری فونٹین ایتھلیٹکس: 100 میٹر ریس میں گاٹلین اور فریزر فاتح

پری فونٹین ایتھلیٹکس: 100 میٹر ریس میں گاٹلین اور فریزر فاتح

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے گاٹلین اور جمیکا کی فریزر نے پری فونٹین کلاسک ایتھلیٹک چیمپئن شپ کا ایک سو میٹر ایونٹ جیت لیا۔اوریگون امریکی ریاست اوریگون میں ہونیوالی ایتھلیٹک چیمپئن شپ کی مینز ایک سو میٹر ریس میں امریکی ایتھلیٹ جسٹن گاٹلین نے پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کیا۔ انہوں نے فاصلہ نو […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ کا تھانوں اور ھسپتالوں کا اچانک دورہ

وزیر اعلی سندھ کا تھانوں اور ھسپتالوں کا اچانک دورہ

وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کا سول ھسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ ہرقیمت پر امن بحال کریں گے۔ ۔قائم علی شاہ نے عزم کا اظہار کیا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ مفاہمتی عمل جاری رہے گا۔ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ اورپیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نیسول ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ جہاں انہوں […]

.....................................................

امریکہ کے پاں معاشی بحران کی زنجیروں میں جکڑ گئے

امریکہ کے پاں معاشی بحران کی زنجیروں میں جکڑ گئے

امریکا (جیوڈیسک) امریکا میں معیشت کی زبوں حالی سے ہزاروں افراد میں بیروز گاری پھیلنے لگی۔ امریکا میں بیروز گاری پھیلنے سے مراعات حاصل کرنے کی درخواستوں میں اضافہ ہو گیا۔ دنیا میں بیمار معیشتوں کو تندرست کرنے کا دعویدار امریکہ آج کل معاشی بحران کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ امریکی لیبر ڈیپارٹمنٹ کے […]

.....................................................

ہوسٹن : ہوٹل میں آتشزدگی چار افراد ہلاک اور چھ زخمی

ہوسٹن : ہوٹل میں آتشزدگی چار افراد ہلاک اور چھ زخمی

امریکی شہر ہوسٹن میں ہوٹل میں آتشزدگی سے آگ بجھانے والے عملے کے چار افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہوسٹن کے علاقے ساتھ ویسٹ فری وے میں واقع ایک نجی ہوٹل کے اسپورٹس پورشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کا عملہ جائے وقوع […]

.....................................................

بنجاب اسمبلی کا اجلاس 3جون تک ملتوی

بنجاب اسمبلی کا اجلاس 3جون تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر3جون کی صبح 11بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی کل شام 5بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں جس کے بعد پیر3جون کوپنجاب اسمبلی کے اسپیکراور ڈپٹی اسپیکرکا انتخاب عمل میں آئے گا۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکرکے لئے رانا محمد اقبال کا […]

.....................................................

قبضہ گروپوں کی آمد

قبضہ گروپوں کی آمد

قبضہ گروپوں کی آمد کے ساتھ ہی ایوان میں زلزلے کا سماں تھا اسمبلی کے در ودیوار سہمے سہمے انداز میں نئے آنے والے ممبران کو بے بسی سے دیکھ رہے تھے کہ جن کی کہانیاں ان کے آنے سے پہلے ہی سن چکے تھے اب انکے مستقبل کے ہنگاموں سے لرزہ تھے پنجاب اسمبلی […]

.....................................................

گورنرسندھ نے ماہر تعلیم اظفررضوی کے قتل کا نوٹس لے لیا

گورنرسندھ نے ماہر تعلیم اظفررضوی کے قتل کا نوٹس لے لیا

سندھ (جیوڈیسک) سندھ گورنر سندھ نے ماہر تعلیم اظفر رضوی کے قتل کا نوٹس لے لیا ہے اور آئی جی سندھ سے چوبیس گھنٹوں میں واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ جرائم کو سو فیصد ختم نہیں کیا جا سکتا لیکن بھر پورحکمت عملی کے ذریعیجرائم […]

.....................................................