پنجاب اسمبلی : آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

پنجاب اسمبلی : آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

لاہور (جیوڈیسک)  لاہور پنجاب اسمبلی کے371 کے ایوان میں آج 358ارکان اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریبا ڈیڑھ سو نئے چہرے پہلی مرتبہ اسمبلی کا حصہ بن رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں مسلم لیگ ن کی ہیں جن میں 246جنرل اور اقلیتوں کی 7 نشستیں ہیں۔ خواتین کی 50 […]

.....................................................

میاں نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد

میاں نواز شریف کی پارلیمنٹ ہاوس آمد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میاں نواز شریف 14سال بعد رکن اسمبلی کے طور پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے ہیں۔

.....................................................

کابینہ آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی چھوٹی ہو گی،چودھری نثار

کابینہ آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی چھوٹی ہو گی،چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری نثار نے کہا ہے کہ کابینہ آئین میں متعین کردہ تعداد سے بھی چھوٹی ہو گی،معاملات کو شفاف انداز سے چلائیں گے۔ قومی اسمبلی پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئین اور قانون کی پاسداری کی جائے گی،کابینہ […]

.....................................................

اٹلی میں الہامی کتاب توریت کا قدیم ترین نسخہ دریافت

اٹلی میں الہامی کتاب توریت کا قدیم ترین نسخہ دریافت

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے ایک پروفیسر نے الہامی کتاب توریت کا سب سے قدیم ترین مکمل نسخہ دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عبرانی کے پروفیسر مورو پیرانی کو بلوگنا یونیورسٹی کی لائبریری میں سو سال پرانہ الہامی کتاب توریت کا نسخہ ملا ۔ نسخے پر امریکا اور اٹلی […]

.....................................................

سندھ کابینہ، شرجیل میمن وزیراطلاعات ، سکندر میندریو وزیرقانون

سندھ کابینہ، شرجیل میمن وزیراطلاعات ، سکندر میندریو وزیرقانون

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں 2 وزرا اور ایک مشیر کو مختلف محکموں کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ نثار کھوڑو ، میر ہزار خان بجارانی ، منظور وسان اور مخدوم جمیل الزماں کی وزارتوں کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا۔ کراچی سندھ کابینہ میں گزشتہ روز حلف اٹھانے والے شرجیل میمن کو وزارت اطلاعات اور آرکائیو […]

.....................................................

الطاف حسین نے اظفر رضوی کے قتل کی مذمت کردی

الطاف حسین نے اظفر رضوی کے قتل کی مذمت کردی

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ماہر تعلم ممتاز سماجی کارکن ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر اور فیڈرل بی ایریا ریزیڈنٹ کمیٹی کے دیرینہ رکن پروفیسر اظفر رضوی اور انکے ڈرائیور کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اظفر رضوی […]

.....................................................

گجرات : ڈاکٹر نظام الدین وائس چانسلر جامہ گجرات میں منعقدہ مشاعرے سے خطاب کر رھے ھیں

چارسدہ: 120 روپے کے تنازع پر فائرنگ, بچوں سمیت 4 جاں بحق

چارسدہ: 120 روپے کے تنازع پر فائرنگ, بچوں سمیت 4 جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ آن لائن) چارسدہ کے علاقہ ترنگ زئی میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجہ میں دو بچیوں سمیت چار افراد جاں بحق اور دو خواتین سمیت 3 زخمی ہو گئے۔ تھانہ عمر زئی پولیس کے مطابق علاقہ ترنگ زئی میں قرض کے تنازع پر ایک فریق نے دوسرے فریق کے […]

.....................................................

فرنچ اوپن ٹینس، پاک ڈچ جوڑی کی دوسرے رانڈ میں رسائی

فرنچ اوپن ٹینس، پاک ڈچ جوڑی کی دوسرے رانڈ میں رسائی

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنز جین جولین راجر فرنچ اوپن ٹینس کے مینز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔ اعصام الحق مکسڈ ڈبلز میں بھی کامیاب رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے مینز ڈبلزمیں پاک ڈچ جوڑی نے روسی جوڑی کو شکست دے […]

.....................................................

پرویزمشرف کی ہدایت پر ڈاکٹرامجد آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی جنرل سیکریٹری مقرر

کراچی ، پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ میں اصلاحی تبدیلیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے اور تنظیم کی فعالیت و عوامی مقبولیت پر اثر ہونے والے افراد کو اے پی ایم ایل سے خارج کرنے کاآغاز ہوچا ہے ۔آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اے […]

.....................................................

نوازشریف ڈرون حملوں پراپنا موقف واضح کریں،تنویر کائرہ

نوازشریف ڈرون حملوں پراپنا موقف واضح کریں،تنویر کائرہ

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویراشرف کائرہ نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کو بین الاقوامی معاہدے کے تحت مینڈیٹ دلوایا گیا ہے۔ وہ وضاحت کریں کہ پاک ایران گیس پائپ لائن اور گوادر پورٹ کی چین حوالگی کے منصوبے جاری رہیں گے یا رول بیک کردیئے جائیں گے۔ لاہور میں […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے پیپکو کی رپورٹ مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے پیپکو کی رپورٹ مسترد کر دی

دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے ملک بھر میں بجلی کی مساوی تقسیم کا حکم دیا تھا، عدالتی حکم پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا۔ چیف جسٹس نے پیپکو رپورٹ کو لوڈ شیڈنگ کے حقائق کے بر عکس قرار دیتے ہوئے کہا رپورٹ میں خانہ پری کرنے کی کوشش کی […]

.....................................................

پاکستان بھارت کیساتھ تجارت پر توجہ دے: یورپی یونین

پاکستان بھارت کیساتھ تجارت پر توجہ دے: یورپی یونین

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان کی جغرافیائی حیثیت انتہائی شاندار، باصلاحیت اور محنتی افرادی قوت موجود ہیں، یورپی یونین کی بجائے پڑوسی ممالک کو تجارتی پارٹنر بنایا جائے تو خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتے ہیں: لارس گناراسلام آباد آن لائن) یورپی یونین نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی تجارتی پالیسی پر نظر […]

.....................................................

واشنگٹن: اوکلاہوما میں طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن: اوکلاہوما میں طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن امریکی شہر اوکلاہوما میں طوفان کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ مضافاتی علاقوں میں نقصانات کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اوکلاہوماسٹی میں تقریبا22ہزارشہری بجلی سے محروم ہیں۔

.....................................................

عاشقی ٹو کی کامیابی ، رومانوی فلموں کی لائن لگ گئی

عاشقی ٹو کی کامیابی ، رومانوی فلموں کی لائن لگ گئی

بالی ووڈ کی بھیڑ چال مشہور ہے اگر کوئی فلم ہٹ ہو جائے تو اس موضوع پر فلمیں بننے لگ جاتی ہیں۔ عاشقی ٹو کی کامیابی کے بعد رومانوی فلموں کی لائن لگ گئی ہے۔ ممبئی دبنگ، سنگھم اور راڈی راٹھور کے بعد تو ایکشن فلموں کی بھرمار ہو گئی لیکن حال ہی میں ریلیز […]

.....................................................

امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں نرم کردیں

امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں نرم کردیں

امریکا (جیوڈیسک) امریکا واشنگٹن امریکا نے ایران کوموبائل فون اورمواصلات کے دیگر آلات کی فروخت پر عائد پابندیوں میں نرمی کااعلان کیا ہے۔ یہ پابندی ایسے وقت میں اٹھائی گئی جب ایران میں صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔امریکی وزارتِ خزانہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی کمپنیاں سافٹ ویئر اور دیگر مواصلاتی آلات ایران […]

.....................................................

ٹورنٹو: گھر میں بندر رکھنے پر عورت عدالت پہنچ گئی

ٹورنٹو: گھر میں بندر رکھنے پر عورت عدالت پہنچ گئی

ٹورنٹو میں بندر پالنے کا شوق رکھنے والی خاتون کو بندر کی مناسب دیکھ بھال نہ کرنے پر عدالت نے طلب کرلیا۔ ٹورنٹو کی رہائشی خاتون یاسمین کے پالتو بندر نے اس وقت میڈیا کی توجہ حاصل کر لی جب لوگوں نے اسے ایک پارکنگ ایریا میں اکیلے گھومتے دیکھ کر وائلڈ لائف کے حوالے […]

.....................................................

تھرپارکر : قومی اسمبلی کے 2 حلقوں کے 47 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ آج ہوگی

تھرپارکر : قومی اسمبلی کے 2 حلقوں کے 47 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ آج ہوگی

تھرپارکرپی ایس 17 کشمور کے 3 پولنگ اسٹیشنوں پر بھی آج پولنگ ہوگی۔ تھرپارکرمیں قومی اسمبلی کے دوحلقوں کے47 پولنگ اسٹیشنوں جبکہ کشمورمیں سندھ اسمبلی کے 3پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ آج ہوگی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 229 مٹھی ڈیپلو کے 4 اور حلقہ این اے 230 ننگرپارکر چھاچھرو کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر […]

.....................................................

پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس بھی آج ہوں گے

پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس بھی آج ہوں گے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ،پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس بھی آج ہوں گے، بی این پی مینگل نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر بلوچستان اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی این پی مینگل کے مرکزی رہنما ثنا اللہ بلوچ نے بتایا کہ انتخابات میں مبینہ […]

.....................................................

شہر میں امن وامان پہلی ترجیح ہے: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

شہر میں امن وامان پہلی ترجیح ہے: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں امن وامان پہلی ترجیح ہے، جس علاقے میں ٹارگٹ کلنگ ہوگی اس علاقے کا ایس پی سے لے کر ایس ایچ او تک ذمہ دار ہوگا، سرکاری اسپتالوں اور تھانوں کا اچانک دورے کرتے رہیں گے۔ وزیر اعلی سندھ سید […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لئے تقسیم کارکمپنیوں کا سربراہ اجلاس آج ہوگا

لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لئے تقسیم کارکمپنیوں کا سربراہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے لیے تمام تقسیم کار کمپنیز کے سربراہوں کا اجلاس آج بلانے اور گھریلو و کمرشل صارفین کو بجلی کی یکساں فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے لوڈ شیڈنگ […]

.....................................................

پروفیسراظفررضوی اور ان کے ڈرائیور سمیت 10افراد جاں بحق

پروفیسراظفررضوی اور ان کے ڈرائیور سمیت 10افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے نجی اسکول اورکوچنگ سینٹر کے مالک پروفیسر اظفر رضوی اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کریم آباد چورنگی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پروفیسر اظفر رضوی کی گاڑی پرفائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں […]

.....................................................

نوازشریف 14 سال بعد قومی اسمبلی میں بطور رکن داخل ہوں گے

نوازشریف 14 سال بعد قومی اسمبلی میں بطور رکن داخل ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد12 اکتوبر 1999 کو فوجی بغاوت کے ذریعے اقتدار سے برطرف کیے گئے میاں نواز شریف14 سال بعد آج رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے اسمبلی جائیں گے۔وہ ایک بار پھر وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں۔ ان کا سیاسی کیریئر اور کال کوٹھٹری سے ایوان اقتدار تک کا سفر کس […]

.....................................................

ملتان: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

ملتان: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 3 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے کالو پل میں پولیس نے ناکہ لگایا ہوا تھا۔اس دوران ایک موٹر سائیکل پرسوار 3افراد گزرے تو انہیں پولیس نے روکا ،تاہم انہوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تینوں […]

.....................................................