سمیڈا کا 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کا ہدف

سمیڈا کا 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کا ہدف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیڈا کے سربراہ احمد نواز سکھیرا نے کہا ہے کہ ادارے نے آئندہ 5 سال میں ایک کروڑ افراد کو روز گار دینے کے ساتھ برآمدات کا ہدف 36 ارب ڈالر مقرر کیا ہے۔لاہور میں پریس بریفنگ کے دوران سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احمد نواز سکھیرا کا کہنا تھا۔ سمیڈا کا […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی: شدت پسندوں سے جھڑپیں،20شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی: شدت پسندوں سے جھڑپیں،20شدت پسند ہلاک

اورکزئی میں شدت پسندوں سے جھڑپ میں تین سیکیورٹی اہلکار شہید اور پندرہ زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں بیس شدت پسند مارے گئے۔ سرکاری ذرا ئع کے مطابق اپر اورکزئی اور کرم ایجنسی کے سرحدی علاقہ سمو کلے میں فورسز کی چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا۔ جس میں تین سیکیورٹی اہل کار […]

.....................................................

پشاور : گنجان آباد اور تجارتی مرکزچوک یادگار سے دو مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : گنجان آباد اور تجارتی مرکزچوک یادگار سے دو مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے گنجان آباد اور تجارتی مرکز چوک یادگار سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے چوک یادگار کے ایک نجی ہوٹل میں کارروائی کی۔ جہاں سے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو ایک شدت پسند تنظیم سے تعلق […]

.....................................................

شاہ رخ خان کندھے کی سرجری کے بعدگھر منتقل

شاہ رخ خان کندھے کی سرجری کے بعدگھر منتقل

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈکے سپراسٹارشاہ رخ خان کندھے کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر پہنچ گئے،مکمل ٹھیک ہونے میں چھ ہفتے لگیں گے۔شاہ رخ خان کو چنائے ایکسپریس کی شوٹنگ کے دوران دائیں کندے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی۔تاہم انہوں نے اس کا اثر کام پر پڑنے نہیں دیا۔ 25 مئی کوفلم نمٹاتے ہی […]

.....................................................

ملتان: ایک ہفتے میں گیسٹرو کے 1300 مریض ہسپتال داخل

ملتان: ایک ہفتے میں گیسٹرو کے 1300 مریض ہسپتال داخل

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں ایک ہفتے کے دوران گیسٹرو کے تیرہ سو مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل ہونے سے جگہ کم پڑ گئی۔ملتان گیسٹرو کی وبا بے قابو ہو گئی ہے اور روزانہ درجنوں مریض ہسپتالوں میں داخل ہو رہے ہیں۔ شہر کے مختلف ہسپتالوں میں اب تک تیرہ سو سے زائد مریض داخل کیے […]

.....................................................

پلاہوڑی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری غضنفرجمشید کویت سے پاکستا ن پہنچ گئے

ملکہ ( عمر فارو ق اعوان سے ) پلاوڑی کی ممتاز سیاسی و سما جی شخصیت چوہدری غضنفرجمشید کویت سے پاکستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق پلاہوڑی کی ممتاز سیاسی و سما جی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید کویت سے پاکستان پہنچ گئے۔ و ہ اپنے پاکستان کے دو رہ کے دو را ن مختلف اہم حکوتی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات لازم کیوں

طالبان سے مذاکرات لازم کیوں

پاکستان کو ناٹو کی افغانستان میں دہشت گردی کے نام پرشروع کردہ خود ساختہ جنگ میں ناقابل تلافی نقصان پہنچا ۔ انتہاپسندی شدت پرستی اور دینی منافرت خود کش بمباری اور بم دھماکوں نے ریاست کے امن و امان کو تہہ بالہ کرڈالا۔ تحریک طالبان پاکستان نے مشرق سے مغرب تک اور خیبر سے کراچی […]

.....................................................

وینیز ویلا کیحالیہ انتخابات فراڈ اورغیر آئینی تھے، ہنریکیو

وینیز ویلا کیحالیہ انتخابات فراڈ اورغیر آئینی تھے، ہنریکیو

وینیزویلا کے اپوزشین رہنما ہنریکیو کپریلیز نے الزام عائد کیا ہے کہ وینیز ویلا میں ہونے والے حالیہ انتخابات فراڈ اور غیر آئینی اورغیرقانونی تھے۔ وینیزویلا کے اپوزیشن رہنما ہنریکیو کپریلیز جو ان دنوں لاطینی امریکی ریاستوں کے دورے پر ہیں اپیل کی ہے کہ وینیزویلا کے حالیہ بوگس انتخابات کیخلاف میدور حکومت پر دبا […]

.....................................................

پرنس ہیری کی فنڈریزنگ عشائیہ میں شرکت

پرنس ہیری کی فنڈریزنگ عشائیہ میں شرکت

برطانوی شہزادے پرنس ہیری نے زخمی فوجیوں کی فلاح وبہبود کے لیے فنڈریزنگ عشائیہ میں شرکت کی اور برطانوی اقوام سے معالی معاونت کی اپیل بھی کی۔ لندن میں عراق و افغان وار کے زخمی برطانوی فوجیوں کی فلاح و بہبود کیحوالے منعقدہ فنڈریزنگ عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرنس ہیری کا کہنا […]

.....................................................

رومانوی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا پریمئر

رومانوی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا پریمئر

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں بالی وڈ کی رومینٹک فلم “یہ جوانی ہے دیوانی”کا پریمئر ہوا،رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون کی یہ فلم آج ریلیز ہو گئی ہے،اداکار رنبیر کپور کہتے ہیں۔ شائقین ان کی فلم کو ایک چانس دیتے ہوئے ضرور دیکھیں۔یہ جوانی ہے دیوانی کے پریمیئر میں دپیکا پڈکون،رنبیر اور کرن جوہر سمیت فلم […]

.....................................................

کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ افسوناک ہیں، سچن ٹنڈوکر

کرکٹ میں اسپاٹ فکسنگ افسوناک ہیں، سچن ٹنڈوکر

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر سچن ٹنڈولکر نے بھی خاموشی توڑ دی ،ماسٹر بلاسٹر کا کہنا کہ اس طرح کے واقعات حیران کن اور افسوس ناک ہیں سچن تنڈولکر نے بھی بلآخر اسپاٹ فکسنگ پر اپنی زبان کھول دی ،لٹل ماسٹر کا کہنا ہے۔ گذشتہ دو ہفتے سے جو کچھ ہوا وہ حیران […]

.....................................................

حکومت آئین اور قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے،جسٹس مشیر عالم

حکومت آئین اور قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے،جسٹس مشیر عالم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیر عالم نے کہا ہے کہ بے چہرہ ملزموں سے ہرکوئی آشنا ہے،اگر سیاسی مصلحتوں پر بھروسہ بڑھتا گیا تو کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا کہ حکومت مدت پوری کرسکے گی یا نہیں،حکومت آئین اور قانون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی […]

.....................................................

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ اورستون ہٹانے کا حکم

لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ اورستون ہٹانے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈی سی او لاہور نے امریکی قونصلیٹ کے نام خط میں 48 گھنٹوں کے اندر قونصلیٹ کے غیرقانونی گیٹ کے ستون اور دروازے ہٹانے کا کہہ دیا ،ان کا کہنا ہے کہ غیرقانونی گیٹ اور دروازے نہ ہٹانے پر کارروائی کی جائے گی۔ ڈی سی او رضوان محبوب نے امریکی قونصلیٹ کے […]

.....................................................

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا گیا

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے جے یو آئی ف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی مولوی آغا محمد کو حلف لینے سے روک دیا ۔مولوی آغامحمد کے حلقہ این اے 261 پشین سے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے تھے۔ جس پر انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا ، سپریم کورٹ نے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس: تیسرے روز بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس: تیسرے روز بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ

ٔپشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے موقع پر تیسرے روز بھی پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ سیکیورٹی خدشات کی بنا پرجیل روڈ بھی بند کردی گئی ہے۔ اسمبلی کی عمارت اور گرد ونواح میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی […]

.....................................................

بینظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے، قائم علی شاہ

بینظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کرینگے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نومنتخب وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کے منشور کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے، خوشی ہوتی اگر ایم کیوایم ہمارے ساتھ ہوتی لیکن سب کی اپنی اپنی مرضی ہے۔ تیسری مرتبہ وزیراعلی سندھ منتخب ہونے اور مزار قائد پر حاضری اور فاتحہ […]

.....................................................

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سریاب روڑ خاران اسٹریٹ میں مسلح افراد نے محراب نامی شخص کو گولیوں کا نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ رسکیو رضاکاروں نے میت سول ہسپتال پہنچا دیا، فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم […]

.....................................................

پشاورمیں لوڈشیڈنگ کے ڈیرے،16گھنٹے تک بجلی غائب

پشاورمیں لوڈشیڈنگ کے ڈیرے،16گھنٹے تک بجلی غائب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ باڑہ روڈ، گل آباد، حاجی کیمپ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور مضافاتی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہو رہے ہیں۔ جہاں14 سے16 گھنٹوں تک تک لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پیسکو ترجمان شوکت افضل کے مطابق صوبہ کو ڈیمانڈ سے صرف آدھی بجلی مل […]

.....................................................

بلوچستان میں بجلی کا بحران بدستور برقرار،20تا22گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

بلوچستان میں بجلی کا بحران بدستور برقرار،20تا22گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ، بلوچستان میں بجلی کا بحران بدستور برقرار ہے، صوبے کے دیہی علاقوں میں بیس سے بائیس گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلا ع میں بجلی کی بد ترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ شہر میں 8سے10گھنٹے جبکہ اندرون بلوچستان دیہی علاقوں […]

.....................................................

منشیات کا سارا دھندہ اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے ،چیف جسٹس

منشیات کا سارا دھندہ اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے ،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ منشیات کا سارا دھندہ اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے ،جدھر دیکھیں ، تباہی پھیر کر بیٹھے ہوئے ہیں۔آج تک منشیات فروشوں کے کسی سرغنہ کو نہیں پکڑا گیا۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی […]

.....................................................

ایکشن فلم”فاسٹ اینڈ فیوریس 6 ” پاکستان میں ریلیز

ایکشن فلم”فاسٹ اینڈ فیوریس 6 ” پاکستان میں ریلیز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم،فاسٹ اینڈ فیوریس 6، کو پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا۔ فلم کا پریمئیر لاہور میں منعقد ہوامقامی سینما گھر میں ہونے والے پریمئیر میں فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ جس میں شوبز سے منسلک […]

.....................................................

عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتا، سابق چیئر مین واپڈا

عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتا، سابق چیئر مین واپڈا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واپڈا کے سابق چئیر مین نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتااور اس منصوبے کو متنازع بنا دیا ہے ۔ سابق چیئرمین اور دیامر بھاشا ڈیم پر وزارت پانی و بجلی کے مشیر شکیل درانی نے ایک سرکاری نوٹ میں کہا ہے کہ عالمی […]

.....................................................

میکسیکو: سمندری طوفان ہوریکن باربرا نے تباہی مچادی 2 افراد ہلاک

میکسیکو: سمندری طوفان ہوریکن باربرا نے تباہی مچادی 2 افراد ہلاک

میکسیکو میں سمندری طوفان ہوریکن باربرا نے تباہی مچادی. امریکی طوفان ہوریکن باربرا میکسیکو کے ساحلی ریاست اوکاسا سے ٹکڑا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث تیز بارش اور ہواں سے درخت جڑسے اکھڑ گئے اورمتعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ سڑکیں تالاب […]

.....................................................

کیا قوم کو اگلے پانچ سال بھی دہشت گردی میں ہی گزارنے ھیں

کیا قوم کو اگلے پانچ سال بھی دہشت گردی میں ہی گزارنے ھیں

الحمدللہ ..!مُلک میں عام انتخابات کاعمل مکمل ہوگیاہے، اورآہستہ آہستہ یہ بھی واضح ہوتاجارہاہے کہ وفاق اور صوبوں میں کس کس کی حکومتیں تشکیل پانے کو ہیں، قوم خاطر جمع رکھے کہ عنقریب یہ عمل بھی بفضلِ تعالیٰ اپنے اختتام کوپہنچ ہی جائے گا، آج اِن حالات میں جب میں عام انتخابات کے بعد مجموعی […]

.....................................................