آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ پر طالبعلم نے سینڈوچ دے مارا

آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ پر طالبعلم نے سینڈوچ دے مارا

کینبرا آسٹریلیوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ پر کینبرا میں اسکول کے دورے کے دوران ایک طالب علم نے سینڈوچ دے مارا۔ نازک دکھائی دینے والی آسٹریلیوی وزیر اعظم ہمیشہ شہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ کینبرا شہر میں وزیر اعظم ایک ہائی اسکول کا دورہ کررہی تھیں وہاں موجود طلبہ اپنے ہمراہ وزیراعظم کو دیکھ کر […]

.....................................................

لاس اینجلس :جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے لگی

لاس اینجلس :جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے لگی

لاس اینجلس امریکی شہرلاس اینجلس کے قریب جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے کے بعد لوگوں کو علاقے سے نکلنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمالی علاقے میں واقع اینجل نیشنل فارسٹ میں جمعرات کو آگ بھڑک اٹھی تھی۔ جس پر اب تک قابو نہیں پایا جا […]

.....................................................

ایم کیو ایم آج سندھ ہائی کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرے گی

ایم کیو ایم آج سندھ ہائی کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرے گی

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ایم کیو ایم نے کارکنان کے قتل عام اورعدم بازیابی کیخلاف احتجاجی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ ایم کیوایم آج سندھ ہائیکورٹ کے باہرمظاہرہ کرے گی۔ ایم کیوایم کارکنوں کے قتل اورعدم بازیابی کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھرمیں احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کو بدنام […]

.....................................................

بنوں : جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما کے گھر کے باہر2دھماکے

بنوں : جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما کے گھر کے باہر2دھماکے

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما جعفر شاہ کے گھر کے باہردودھماکے ہوئے،جبکہ گورنمنٹ گرلز اسکول میں ایک دھماکا ہوا۔ تاہم دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ممش خیل میں رات گئے جے یوآئی ف، کے رہنما جعفر شاہ کے گھر کے باہر دستی بم کے2 […]

.....................................................

تھرپارک: قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر دوبارہ پولنگ کے انتظامات مکمل

تھرپارک: قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر دوبارہ پولنگ کے انتظامات مکمل

تھرپارک رتھرپارکر میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 229 اور 230 کے 47 پولنگ اسٹیشنوں پر یکم جون کو دوبارہ پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 229 مٹھی ڈیپلو کے 4 اور حلقہ این اے 230 ننگرپارکر چھاچھرو کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر یکم جون کو […]

.....................................................

ڈنگہ : کی حبریں 30.05.2013

ڈنگہ :چوہدری جعفر اقبال آف چیلیانوالہ کی فیملی کا منفرد اعزاز،ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ممبر پارلیمنٹ منتخب ہو گئے ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) گجروں کی آن گجروں کی شان چیلیانوالہ کے ممتاز گجر خاندان کے سربراہ و سابق ممبر قومی اسمبلی چوہدری محمد اقبال مرحوم کے صاحبزادے چوہدری جعفر اقبال کی فیملی کا […]

.....................................................

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) تحصیل کھا ریاں میں عامل اور پیروں کی بھر مار ، مختلف علاقوں میں کرایوں پر جگہ حاصل کر کے لوگوں کو گمراہ کر نے لگے

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) تحصیل کھا ریاں میں عامل اور پیروں کی بھر مار ، مختلف علاقوں میں کرایوں پر جگہ حاصل کر کے لوگوں کو گمراہ کر نے لگے تفصیلا ت کے مطابق تحصیل کھا ریاں کے سادہ لو ح عوام کو مختلف علاقوں سے آ ئے ہوئے جعلی پیر […]

.....................................................

دواساز چایئنیز کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان معاہدہ

دواساز چایئنیز کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان معاہدہ

دواساز چایئنیز کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان زندگی بچانے والی ادویات کی تیاری کا معاہدہ ہو گیاہے۔ چئیر مین میڈی پیک گروپ آف کمپنیز ڈاکٹر خالد جاوید چوھدری اور وائس پریزیڈنٹ خونان چائنہ سن فارماسیوٹیکل کمپنی لمٹڈ کے لئیو فانگ شی نے ایک مقامی ہوٹل میں زندگی بچانے والی ادویات انٹراوینس انفیوثن سلوشنز کی […]

.....................................................

ہنری ہشتم کا غرقاب جہاز اور نوادرات نمائش کیلئے پیش

ہنری ہشتم کا غرقاب جہاز اور نوادرات نمائش کیلئے پیش

انگلستان کے بادشاہ ہینری ہشتم کے پندرہ سو پینتالیس میں سمندر میں ڈوب جانے والے جہاز دی میری روز کی باقیات کو پورٹس ماتھ کے نئے عجائب گھر میں نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ عجائب گھر کے افتتاح کے موقع پر ماہر سمندری آثار کرسٹو فر ڈوبز کا کہنا تھا کہ میری روز پراجیکٹ انتہائی […]

.....................................................

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ، سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ اپنی حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلی سندھ نے گورنر ہاس میں اپنی تقریب حلف برداری کے بعد صدر آصف علی زرداری کی بہن اور رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کے ہمراہ […]

.....................................................

برطانیہ میں دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی نوجوان حوالات پہنچ گیا

برطانیہ میں دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی نوجوان حوالات پہنچ گیا

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانیہ میں دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی نوجوان حوالات پہنچ گیااور اب اسے ملک بدر کیے جانے کاامکان ہے۔24 برس کے پاکستانی نوجوان کی آکسفورڈرجسٹری میں پولش دوشیزہ سے شادی کے موقع پر پولیس نے چھاپہ ماردیااور ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود غیر قانونی طورپر برطانیہ میں رہنے پر […]

.....................................................

واشنگٹن: پاک امریکا ورکنگ گروپ کا اجلاس

واشنگٹن: پاک امریکا ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکا کے حکام کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کا پانچواں دور ہے۔اس میں سلامتی، اسٹریٹجک استحکام اور ایٹمی عدم پھیلا پر بات چیت کی گئی۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب ضمیر اکرم کر رہے ہیں۔ ورکنگ گروپ کا اجلاس کل بھی ہو گا۔

.....................................................

ولی الرحمان کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے: امریکی محکمہ خارجہ

ولی الرحمان کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے: امریکی محکمہ خارجہ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا واشنگٹن امریکا نے کہا ہے کہ ولی الرحمان کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی روزانہ ہونے والی بریفنگ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمانJen Psaki نے کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش واپس لینے […]

.....................................................

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کا انتخاب آج ہوگا

خیبرپختونخوا کے وزیراعلی کا انتخاب آج ہوگا

خیبر پختون خوا (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے وزیراعلی کا انتخاب آج ہو گا، تحریک انصاف کے پرویز خٹک اور مسلم لیگ ن کے وجیہہ الزمان آمنے سامنے ہوں گے۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب تو اتفاق رائے سے کر لیا گیا لیکن قائد ایوان کا انتخاب اتفاق رائے سے ہوتا نظر […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی بجلی کمپنیوں کو حکومتی بانڈز جاری کرنے کی تجویز

مسلم لیگ ن کی بجلی کمپنیوں کو حکومتی بانڈز جاری کرنے کی تجویز

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن نے نجی پاورکمپنیوں کو ادائیگی کا نیا طریقہ کار وضع کرلیا ہے جسکے تحت آئی پی پیز کو اسٹیٹ بینک کی گارنٹی سے حکومتی بانڈز جاری کیے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کو جاری کیے جانے والے بانڈز 6 ماہ بعد کیش کرائے […]

.....................................................

حکومت میں آ کر پتہ چلا کہ باہر بیٹھ کر تنقید کتنی آسان ہے، نگران وزیراعلی

حکومت میں آ کر پتہ چلا کہ باہر بیٹھ کر تنقید کتنی آسان ہے، نگران وزیراعلی

نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی کہتے ہیں جو ذمہ داری ملی اسے بخوبی پورا کیا، الیکشن کمیشن میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔لاہور پریس کلب میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کاکہنا تھا کہ نگران وزیراعلی بن کر پتہ چلا کہ باہر بیٹھ کر تنقید کرنا کتنا آسان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں […]

.....................................................

آج سے ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان

آج سے ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج سے اتوار کے درمیان ملک کے اکثر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ جمعرات کو سب سے زیادہ گرمی دادو،شہید بینظیر آباد ، جیکب آباد اور لاڑکانہ […]

.....................................................

سعودی عرب سے 30 ہزار پاکستانی ورکرز کے انخلا کی اطلاعات کی تحقیقات

سعودی عرب سے 30 ہزار پاکستانی ورکرز کے انخلا کی اطلاعات کی تحقیقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 30 ہزار پاکستانی ورکرز کے انخلا کی اطلاعات کی تحقیقات کی جا ر ہی ہیں، وہاں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ملازمت دلانے کے لیے 60 کمپنیز سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے ایک […]

.....................................................

یہ جوانی ہے دیوانی آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے

یہ جوانی ہے دیوانی آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈکی رومانوی فلم یہ جوانی ہے دیوانی آج بھارت میں ریلیزہورہی ہے، فلم میں رنبیرکپورنے بنی کاکردار اداکیاہے جبکہ دپیکاپڈوکون نے نیناکے کردار میں ان کاساتھ دیاہے۔ فلم کی کہانی دو کرداروں کے گردگھومتی ہے۔ دونوں کے درمیان زندگی کے اہم موڑ پر دو ملاقاتیں ہوتی ہیں۔ پھردونوں میں دوستی اورمحبت […]

.....................................................

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات، اشرفل سے پوچھ گچھ

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات، اشرفل سے پوچھ گچھ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئی سی سی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات شروع کردیں، اینٹی کرپشن یونٹ نے بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان محمد اشرفل سے پوچھ گچھ کی۔ انڈین پریمیئر لیگ اسپاٹ فکسنگ کے طوفان نے دھیرے دھیرے انڈیا کے آس پاس کے ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لینا […]

.....................................................

شہبازشریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

شہبازشریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب کے نامزد وزیراعلی میاں شہباز شریف لندن کے دو روزہ نجی دورے سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں اور آج سے ہی معمول کی سرگرمیاں شروع کر دیں گے۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ طبی معائنے کے لئے لندن گئے تھے […]

.....................................................

کارکنوں کا قتل، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کارکنوں کا قتل، رابطہ کمیٹی کا دنیا بھر میں مظاہروں کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنوں کے قتل کیخلاف دنیا بھر میں مظاہروں اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروں پر ہونے والے رابطہ کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں ڈپٹی کنوینرز اور کمیٹی ارکان نے شرکت کی۔ شرکا نے ایم […]

.....................................................

حافظ آباد: 85 سالہ بڈھے کی 16 سالہ لڑکی سے شادی ناکام بنادی گئی

حافظ آباد: 85 سالہ بڈھے کی 16 سالہ لڑکی سے شادی ناکام بنادی گئی

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد حافظ آباد میں پولیس نے بر وقت کارروائی کر کے 85 برس کے بڈھے کی 16 سال کی لڑکی سے شادی کو ناکام بنادیا۔ دولہا، اس کے بھائی اور لڑکی کے والد کو حراست میں لے لیا گیا۔ جبکہ لڑکی کو دارالامان بھیج دیا گیا۔ پولیس کے مطابق گاوں جہانیاں […]

.....................................................

شہر قائد سے امن روٹھ گیا، آج بھی 5 افراد قتل کر دیے گئے

شہر قائد سے امن روٹھ گیا، آج بھی 5 افراد قتل کر دیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔شہر قائد کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں پی ون بس اسٹاپ کے قریب سے ایک بوری بند لاش ملی جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال بھیج دی۔ مرزا آدم خان […]

.....................................................