اسپاٹ فکسنگ ،دھونی ہیلی کاپٹر ، گیل راون، مالنگا کا خفیہ نام مکی تھے

اسپاٹ فکسنگ ،دھونی ہیلی کاپٹر ، گیل راون، مالنگا کا خفیہ نام مکی تھے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی انڈین پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کی کہانی دن بدن ایک نیا ٹوئسٹ لے رہی ہے،ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ بکیز کی ٹیپس کالز سے معلوم ہوا ہے کہ کھلاڑیوں کو خفیہ ناموں سے پکارا جاتا تھا،جس کے مطابق دھونی ہیلی کاپٹر ، گیل راون اورمیاپن گرو جی ہوا کرتے تھے،بھارتی […]

.....................................................

نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی نثار کھوڑو نے سندھ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا،چیئرمین آف پینل کے رکن سکندر میندھرو نے ان نثار کھوڑو سے حلف لیا۔نثار کھوڑو نے سندھی زبان میں حلف لیا۔ اس سے قبل کچھ قانونی پیچیدگیوں کے سبب انہوں نے حلف نہیں لیا تھا تاہم اب حلف اٹھانے کے […]

.....................................................

پاکستانی واٹر کمیشن وولر بیراج کے معائنہ کیلئے نئی دہلی روانہ

پاکستانی واٹر کمیشن وولر بیراج کے معائنہ کیلئے نئی دہلی روانہ

پاکستانی واٹر کمیشن کا تین رکنی وفد وولر بیراج کا معائنہ کرنے کیلئے نئی دہلی روانہ ہوگیا۔ واٹر کمیشن کے جوائنٹ کمشنر سرفراز میمن کی سربراہی میں تین رکنی وفد لاہور ائیرپورٹ سے بھارت کے لئے روانہ ہوا۔ واٹر کمیشن کا وفد نئی دہلی سے مقبوضہ کشمیر سوپور جائے گا۔ جہاں پر وہ دریائے جہلم […]

.....................................................

کراچی :کلفٹن اور لیاقت آباد سے 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی :کلفٹن اور لیاقت آباد سے 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن اور لیاقت آباد میں پولیس نے دوکارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن میں ابن قاسم پارک کے قریب پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی عبادت نثار نے جیو نیوز کو بتایا کہ ملزمان کے قبضے […]

.....................................................

راولپنڈی:50 من مضر صحت گوشت برآمد، 6 افراد گرفتار

راولپنڈی:50 من مضر صحت گوشت برآمد، 6 افراد گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کے علاقے سے 50 من مضر صحت گوشت برآمد کر کے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔گوشت جھنگ کے علاقے سے لایا گیا تھا۔ جسے بیچنے سے پہلے ہی پولیس نے اپنے قبضے میں لے کر تلف کر دیا۔ پولیس کے مطابق جھنگ کے جن علاقوں سے […]

.....................................................

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے نیب افسران کی تفتیش

سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے نیب افسران کی تفتیش

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین سے نیب افسران تفتیش کر رہے ہیں ۔سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین الزامات کا جواب دینے نیب آفس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیب ڈاکٹر عاصم سے اوگرامیں ہونیوالی بے ضابطگیوں سے متعلق پوچھ گچھ کر رہی ہے ،نیب حکام نے ڈاکٹر […]

.....................................................

کے پی کے میں پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

کے پی کے میں پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کااعلان کیا ہے ۔ پیپلزپارٹی کی خیبر پختونخوا میں رکن اسمبلی نگہت اورکزئی کا کہناہے۔ کہ تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کریں گے تاہم اپوزیشن بنچوں پر ہی بیٹھیں گے۔ دوسری جانب قومی وطن پارٹی کہتی ہے کہ […]

.....................................................

گرم اور خشک موسم،برف اور مشروبات کے استعمال میں اضافہ

گرم اور خشک موسم،برف اور مشروبات کے استعمال میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادملک بھر میں موسم گرم اور خشک ہے ،گرمی دورکرنے کیلئے لوگوں نے برف اور مشروبات کا استعمال بڑھا دیا ہے ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔سندھ کے زیادہ تر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔دن میں درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے بازاروں اور سڑکوں پر سناٹا […]

.....................................................

شارٹ فال کم ہونے کے باوجود 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری

شارٹ فال کم ہونے کے باوجود 16 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر تین ہزار نو سو میگا واٹ ہو گیا۔ شہروں اور دیہی علاقوں میں دس سے سولہ گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت بجلی کی پیداوار بارہ سو […]

.....................................................

میڈرڈ: معروف مصوروں کے چوری کیے گئے نایاب فن پارے برآمد

میڈرڈ: معروف مصوروں کے چوری کیے گئے نایاب فن پارے برآمد

ہسپانوی پولیس نے معروف مصوروں پیبلو پیکاسو اور جان میرو کے تخلیق کردہ شاہکار نایاب چوری شدہ فن پاروں کو برآمد کرکے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ ہسپانوی پولیس کے مطابق اسپین کے جنوبی شہر مالاگا کی ایک آرٹ گیلری سے دو ہزار دس میں چوری کیے گئے نامور مصور پیبلو […]

.....................................................

دبئی : شاہد آفریدی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے میں مصروف

دبئی : شاہد آفریدی سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے میں مصروف

دبئی (جیوڈیسک) دبئی پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی آج کل دبئی میں سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ تاہم پی سی بی کی جانب سے بی کیٹیگری کا کانٹریکٹ دیئے جانے پر انکا کہنا تھاکہ یہ فیصلہ ٹھیک ہے۔دبئی میں مداحوں اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اس […]

.....................................................

بالی ووڈ: کامیڈی کنگ پاریش راول کی آج 63ویں سالگرہ ہے

بالی ووڈ: کامیڈی کنگ پاریش راول کی آج 63ویں سالگرہ ہے

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ کے کامیڈی کنگ پاریش راول ، آج اپنی 63ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔پاریش راول نے بھارتی فلم نگری میں کیرئیر کا آغاز 1984 میں بننے والی فلم ہولی سے کیا اور پھر مڑ کے پیچھے نہ دیکھا۔انہوں نے متعدد فلموں میں اپنی اداکاری سے دنیا بھر میں لوگوں کومتاثر […]

.....................................................

حافظ آباد :پیٹرول لیک ہونے سے اسکول وین میں آگ لگ گئی

حافظ آباد :پیٹرول لیک ہونے سے اسکول وین میں آگ لگ گئی

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد میں پیٹرول لیک ہونیسے اسکول وین میں آگ لگ گئی۔ وین میں سوار تمام طلبہ کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ روڈ پر جنرل بس اسٹینڈ کے قریب طلبہ کو اسکول لے جانیوالی اسکول وین میں آگ لگ گئی۔ تاہم وین میں سوار 8 طلبہ کو بحفاظت […]

.....................................................

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب دستی بم حملہ، دوپولیس اہلکار زخمی

کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب دستی بم حملہ، دوپولیس اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں نامعلوم افراد کی طرف سے دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے ،حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، حملے میں دو پولیس اہلکا ر زخمی ہوئے ہیں۔ جنہیں فوری اسپتال پہنچایا گیا ہے ،زخمیوں میں ایک پولیس اہلکا ر کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ،سیکورٹی […]

.....................................................

مظفرگڑھ : زہر خورانی سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی

مظفرگڑھ : زہر خورانی سے ہلاکتوں کی تعداد سات ہو گئی

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کی بستی جانگلہ میں زہر خورانی سے بیمار مزید ایک بچی دم توڑگئی،جاں بحق افرادکی تعدادسات ہوگئی۔تحصیل جتوئی کے علاقے بستی جانگلہ میں زہر خورانی سے آج مزید دو افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق افراد کی تعدادسات ہوگئی ہے،دوکی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔ جمعہ کو بستی جانگلہ […]

.....................................................

مولانا لدھیانوی کا این اے89 ،پی پی78میں دوبارہ گنتی یا انتخابات کا مطالبہ

مولانا لدھیانوی کا این اے89 ،پی پی78میں دوبارہ گنتی یا انتخابات کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اہلسنت و الجماعت کے سربراہ مولانا محمد احمد لدھیانوی نے مطالبہ کیا ہے کہ جھنگ میں این اے 89 اور پی پی 78 میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ گنتی یا انتخابات کرائے جائیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا محمد احمد لدھیانوی کا کہنا تھا ۔ ان کے […]

.....................................................

لاہور، چودھری شجاعت سے میرحاصل بزنجو اورڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات

لاہور، چودھری شجاعت سے میرحاصل بزنجو اورڈاکٹر عبدالمالک کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اور ڈاکٹر عبدالمالک نے لاہورمیں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اوربلوچستان کی سیاسی صورتحال اوروہاں حکومت سازی کے امورپر بات چیت کی۔ نیشنل پارٹی کے رہنماوں میر حاصل خان بزنجو اور ڈاکٹر عبدالمالک سے ملاقات کے دوران […]

.....................................................

چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر کوٹلہ کا حمزہ شہباز ‘ مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے اعزاز میں ایم این اے حمزہ شہباز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے اکبر ز کنارہ پہنچنے پر پُرجوش استقبال کیا

گجرات (سٹاف رپورٹر)چوہدری عابد رضا اور چوہدری شبیر کوٹلہ کا حمزہ شہباز مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے اعزاز میں ظہرانہ نو منتخب ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ اورایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ و دیگر نے سربراہ مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ایم […]

.....................................................

شہبازشریف لوڈ شیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کردینگے، تہمینہ دولتانہ

شہبازشریف لوڈ شیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کردینگے، تہمینہ دولتانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما بیگم تہمینہ دولتانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جنوں کی ضرورت ہے، شہباز شریف خود جن ہیں وہ لوڈشیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کرکے دکھائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کی رہنما تہمینہ دولتانہ کا کہنا ہے کہ ایک جن […]

.....................................................

فرانسیسی فوجی کے گلے پرپیرس میں خنجرسے حملہ کرنے والانومسلم پکڑا گیا

فرانسیسی فوجی کے گلے پرپیرس میں خنجرسے حملہ کرنے والانومسلم پکڑا گیا

پیرس (جیوڈیسک) پیرس فرانسیسی فوجی کے گلے پرپیرس میں خنجرسے حملہ کرنے والانومسلم پکڑا گیا ہے۔ فرانسیسی حکومت یہ جاننے کی کوشش ہے کہ فوجیوں کوقتل کرم والے محمد میراہ کی طرح ایک نومسلم نوجوان پیرس میں فوجی پرحملہ آورکیوں ہوا۔ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہے مگر یہ تسلیم کر لیا گیا ہے کہ بعض […]

.....................................................

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ جمعہ اور اتوار کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راول پنڈی ،گوجرانوالہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات […]

.....................................................

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ آج ہوگا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ آج ہوگا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لیے پاکستان ٹیم پہلا وارم اپ میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی،میچ میں چھکے چوکے برس سکتے ہیں ،،تو برسات کا بھی امکان ہے۔ کپتان مصباح الحق کہتے کہ پریکٹس میچز سے چیمپئنز ٹرافی کی اچھی تیاری ملے گی۔ پاکستان دوسرا پریکٹس میچ 3 جون […]

.....................................................

فلم ونس اپون آٹائم اِن ممبئی اگین کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

فلم ونس اپون آٹائم اِن ممبئی اگین کے ٹریلر نے دھوم مچا دی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کے کھلاڑی کمار کی نئی انڈر ورلڈ تھرلر فلم ونس اپون آ ٹائم اِن ممبئی اگین ریلیز تو عید پر ہوگی لیکن فلم کی پہلی جھلک نے دنیا بھر میں دھوم مچادی ہے ۔ اکشے ، سوناکشی اور عمران کی فلم میں کھیل بھی ہے اور کھلاڑی بھی ۔ فلم […]

.....................................................

سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، قائم علی شاہ

سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی، قائم علی شاہ

نامزد وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے اپنی مرضی سے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے، سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی۔ پیپلزپارٹی کے ارکان سندھ اسمبلی کے اعزاز میں عشائیے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا […]

.....................................................