لالیاں کے نواحی گاں میں زمین کے تنازع پر بھتیجوں نے فائرنگ کر کے چچا اور اس کے دو بیٹوں کو قتل کر دیا۔کوٹ امیر شاہ میں گکھڑ خاندان میں امانتارکھی گئی زمین کے تنازعہ پر بھتیجوں نے فائرنگ کر دی۔ جس کی زد میں آکر چچا عظیم، چچا زاد بھائی حسنین اعظیم اور شریف […]
برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے سابق رکن پارلیمنٹ محمد سرور کوبرطانیہ کے لئے پاکستانی ہائی کمشنر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مسلم لیگ نواز کی قیادت کی محمد سرور سے ملاقات کے دوران انہیں پاکستانی ہائی کمشنر کا عہدہ سنبھالنے کی پیشکش کی گئی۔ پاکستانی نژاد محمد سرور گلاسکو سے برطانوی پارلیمنٹ کے پہلے مسلمان […]
عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ انتخابی دھاندلیوں کا ڈرامہ بے نقاب کر کے دم لیں گے، تحقیقات کی گئی تو پھر بات بہت دور تک جائے گی۔ تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دھاندلی کے سہارے بننے والی حکومتیں زیادہ دیر تک نہیں چلتیں۔ ابھی حکومتیں بنی نہیں اور حکمرانوں کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی انتخابات کے بعد منتخب ہونے والے پارلیمینٹیرینز کا اپنی نشستیں سنبھالنے کا سلسلہ شروع ہو گیا، دو ایوان میں ممبران نے حلف اٹھا لیا۔ سندھ اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں میں قائد ایوان ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج کیا جائے گا۔گزشتہ روزنو منتخب سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس میں گزشتہ اسمبلی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس کو آگ لگاکر 7 افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سی آئی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزم خاکسار خان نے 13 اگست 2011 کو کیماڑی میں ساتھیوں کے ساتھ بس کو آگ لگائی […]
لندن (جیوڈیسک) لندن ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے سوسائٹی سیکٹرکے عہدیدارفصاحت علی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فصاحت علی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ہزاروں اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجوددہشت گردی کیسے ہورہی ہے۔ 24گھنٹے میں یہ چوتھے کارکن تھے جسے بیدردی سے قتل کیاگیا۔ الطاف حسین نے […]
مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں پولیس اورمبینہ ڈاکووں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کالج چوک ناکے پرموٹرسائیکل سوارافرادکوروکا تو انہوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پشاور(جیوڈیسک) پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے علاقہ رشیدآباد، گل آباد، حاجی کیمپ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور مضافاتی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہو رہے ہیں۔ جہاں 18سے 20گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پیسکو […]
گُزِشتہ کالم میں مَیںاپنے قارئین سے وعدہ توکر بیٹھا تھا کہ آئندہ جہاں بھی ہوا اپنی اِن تحریروں کے ذریعے اُن سے رابطہ میں رہوں گا مگر اچانک حالات ہی کُچھ ایسے پیدا ہوگئے جِن کے سبب میں اپنا وعدہ وفا نہ کر سکا اور گزشتہ روز جب میں نے اپنے قارئین کے مسلے مسائل […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور نو منتخب خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھالیا۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کرامت اللہ چغرمٹی نے نو منتخب اراکین سے حلف لیا۔اسپیکر نے نو منتخب اراکین سے اردو میں حلف لیا جبکہ اردو، انگریزی اور پشتو میں حلف لینے کے آپشنز موجود تھے۔ تقریب حلف برداری سے قبل اسپیکر کرامت […]
مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میر ہزار کے علاقہ بیٹ دریائی میں زہر یلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہو گئی۔گزشتہ شب ایک ہی خاندان کے دس افراد نے زہر ملا کھانا کھا لیا تمام افراد کو شدید تشویشناک حالت میں پہلے ڈی ایچ کیو مظفر گڑھ منتقل کیا […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی لہر بدستور جاری ہے،جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔ سندھ اور پنجاب کے بہت سے حصوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ گرم ہواوں […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی بالی وڈ کی نئی فلم رانجھنا کے میوزک رائٹس 6 کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے۔ سونم کپور اور دھنوش کی فلم رانجھنا کا ویسے تو یہ ایک ہی گانا ریلیز کیا گیا ہے مگر شاید اے آر رحمان کا نام ہی کافی ہے جبھی تو اس کے میوزک رائٹس ہاتھوں […]
ماسکو ہالی ووڈ اداکار وِل اسمتھ نے اپنے بیٹے جیڈن کے ہمراہ روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اپنی آنے والی فلم “آفٹر ارتھ” کی تشہیری مہم میں حصہ لیا۔وِل اور انکے بیٹے جیڈن نے پریس کانفرنس سے پہلے تصاویر بنوائیں۔ صحافیوں نے باپ بیٹے سے ایک دوسرے کی ایسی باتیں بتانے کے بارے میں […]
وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں وفاقی و صوبائی حکومتوں نے 775 ارب روپے خرچ کئیجولائی تا دسمبر 2011-12 میں اس مد میں 945 ارب روپے خرچ کئے گئے تھے وفاقی حکومت نے پی آر ایس پی کی مد میں 324 ارب روپے پنجاب نے پہلے چھ ماہ میں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے ایم کیوایم کے نومنتخب عوامی نمایندوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اب آپ منتخب ہوچکے ہیں لہذا عوام کی بلاامتیاز خدمت کرنا آپ کا قومی فریضہ ہے۔ آپ اپنے حلقہ انتخاب کے عوام کی بلاامتیاز رنگ ونسل، قومیت ،زبان، سیاسی ومذہبی وابستگی ، مسلک وعقیدے […]
میران شاہ (جیوڈیسک) میران شاہ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق میران شاہ کے علاقے چشمہ پل کے قریب جاسوس طیاروں نے ایک گھر پر رات گئے میزائل فائر کیا جس کے نتیجے میں مکان […]
بہاول پور(جیوڈیسک) بہاول پور تھاناڈیراورکے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق ناکے پر موٹرسائیکل سوار ڈاکووں کو روکا تو انھوں نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔
ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندراسنگھ دھونی نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم متوازن ہے،چیمپینزٹرافی جیتنے کااچھاموقع ہے،ممبئی میں پریس کانفرنس کے دوران مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہو ئے بھارتی کپتان نے کہا بھارتی ٹیم متوازن ہے تاہم چمینزٹرافی میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوگی،ہمارے پاس ہرشعبے میں بہترین کھلاڑی دستیاب ہیں۔چمپئنز […]
گوجرانوالہ(جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں تیز ہوائیں چلنے سے درخت اسکول کی بچوں اوراستانیوں پر آگرا، حادثے میں چاربچیاں اوردوٹیچر ز زخمی ہوگئیں ۔نواحی گاوں دھونکل میں گورنمنٹ ہائی اسکول کی انتظامیہ کے مطابق لوڈ شیڈنگ کی ستائیں بچیاں اسکول کے صحن میں درخت کے سائے تلے اپنی پڑھائی کرتی تھیں۔ آج اچانک تیز ہوائیں چلیں تو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان پینتیس افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔کراچی رضویہ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر محمد عدیل کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی عامر فاروقی […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے ماطابق لاہور کے علاقے سمن آباد پکی ٹھٹھی میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی جا رہے تھے کہ تین نامعلوم افراد کی جانب سے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ جس کے بعد انہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال لے […]
کراچی(جیوڈیسک) کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلزکے لیے ججز کو نامزد کردیا۔کراچی کیلئے ریٹائرڈجج ظفرخان شیروانی، حیدرآباد کیلئے ریٹائرڈجج اشفاق بلوچ نامزدکو نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ سکھر کے لیے ریٹائرڈجج ظہیرلغاری الیکشن ٹریبونل کے لیے نامزدکیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کو تجویز دی ہے کہ کیس زیادہ […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور28 مئی 1998 کو بلوچستان میں چاغی میں پانچ کامیاب ایٹمی دھماکوں کے بعد پشاور میں بھی چاغی پہاڑ کا ماڈل بنوایا گیا تھا۔ جو مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث خستہ حالی کا شکار ہیں۔ پشاور میں ریڈیو پاکستان کے احاطے میں بنائے گئے چاغی پہاڑکے ماڈل کے ہیں۔ خطیر رقم سے […]