ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ اسٹار کترینہ نے یش راج بینرز تلے بنائی جانے والی کئی ہٹ موویز دیں لیکن اب اس بینر نے اپنی نئی فلموں میں کترینہ کو لینے سے انکار کردیا ہے۔کترینہ کو یش راج بینرز کی کئی فلمیں ملیں ۔سب سے پہلے انہوں نے میرے برادر کی دلہن میں کمال دکھایا اور […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی شروع ہوگئی ۔یواین ایچ سی آر کے تحت افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے پچاسی خاندان صوابی کیمپ سے افغانستان روانہ ہوگئے ہیں۔افغانستان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے پروگرام کے تحت یواین ایچ سی آر نے کام کا آغاز کردیا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ چینی کمپیوٹر ہیکرز نے چوبیس سے زائد اہم ترین امریکی ہتھیاروں کے ڈیزائن تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ایک امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے جنگی طیاروں، بحری جنگی جہازوں اور میزائل سسٹم کے ڈیزائن بھی ہیک کیے جا چکے ہیں۔ اس کے […]
پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آی سی سی چیمپیئنزٹرافی میں شرکت کے لئے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم تیس مئی کو سری لنکا کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی.ٹیم کے کپتان مصبالحق نے کہا ہے کے ٹائٹل حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران دس ملزم گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور ایف سی نے سریاب کے ملحقہ علاقوں مختلف جرائم میں پولیس کو مطلوب افراد کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن کر کے دس ملزم […]
ناروے (جیوڈیسک) ناروے کے معروف ناول نگار ہانس اولولاہلم نیمسلسل تیس گھنٹے تک ٹی وی پر انٹرویو دینیکاعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ انٹرویو لینے والیاینکرپرسن میڈس اینڈرسن کا کہنا تھا کہ انہیں یقین نہیں ہو رہا تھا کہ لاہلم اتناطویل انٹرویودیسکیں گے۔ وہ ان کیکام سیبیحدمتاثرہوئے۔ طویل انٹرویو کیدوران دونوں کو تفریح کرتے اور ہنسی مذاق […]
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید علی غوری کا کہنا ہے کہ پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ سے جنوبی افریقہ کو چاول کی برآمد میں کافی کمی ہو گئی ہے جاوید غوری کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ میں چاول کی سالانہ ضرورت 6لاکھ ٹن ہے اور سال 2009میں پاکستان نے جنوبی افریقہ […]
آنے والی حکومت اداروں کی اور کرپٹ اشخاص کا کڑا احتساب کرے گی :سلیم سیف اللہ خان اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ)ن( کے سینئیر رہنماء سلیم سیف اللہ خان نے کہا کہ اسلام اور جمہوریت کی بنیاد احتساب ہے اور میں امید رکھتا ہوںکہ آنے والی حکومت اداروں کی اور کرپٹ اشخاص کا کڑ […]
گجرات (جی پی آئی )موضع وینس کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ضیاء اللہ المعروف فوجی نے اپنی رہائشگاہ پر نو منتخب ایم این اے چوہدری جعفر اقبال آف فتہ بھنڈ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ، اس موقع پر علاقہ بھر کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ، چوہدری جعفر […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پرفائرنگ سے دو بچے جاں بحق اور والد زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ماڑی پور روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ پر پیش آیا۔ جس میں دو بچے جاں بحق اور ان کا والد زخمی ہوگیا۔ایم ایل او سول اسپتال کے مطابق زخمی شخص کی […]
چند روز قبل کراچی میں تحریکِ انصاف کی سینئر نائب صدر زہرہ شاہد کے قتل نے پرانی نفرتوں کو ایک دفعہ پھر ہوا دے دی ہے۔ تحریکِ انصاف کے چیر مین عمران خان نے اس قتل کی برائے راست ذمہ داری قائدِ تحریک الطاف حسین کے سر ڈال دی جس پر ایم کیو ایم سیخ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ای ایس سی اور سوئی سدرن کے درمیان معاملات طے پا گئے، گورنر سندھ کی ہدایت پر کے ای ایس سی نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا، صنعتی علاقوں میں بھی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔کراچی کے رہائشی، تجارتی اور صنعتی علاقوں میں بجلی […]
سوات (جیوڈیسک) سوات کے علاقے منگلور میں امن کمیٹی کے رکن کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا علم نہ ہوسکا تاہم دھماکے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کو ایٹمی دھماکے کئے آج پندرہ سال مکمل ہو گئے، 28 مئی 1998 کے دھماکوں کے بعد پاکستان نے ایٹمی صلاحیت میں مسلسل ترقی کی جس سے اسے روایتی دشمن بھارت پر فوقیت حاصل ہو گئی ہے۔پاکستان اپنی خواہش کی بنیاد پر ایٹمی طاقت نہیں بنا، 1974 میں بھارت کی جانب سے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کے سربراہ اور نامزد وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، دیرپا معاشی تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہیں۔ لاہور میں بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کے خصوصی نمائندے ستندر […]
پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان اقوام متحدہ انسانی حقو ق کمیشن کے ہائی کمشنر نے پاکستان میں ڈرون حملوں کو غیر منصفانہ قرار دے دیا۔جنیوا میں ادارہ برائے انسانی حقوق کے تئیسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کمشنر نوی پلے نے کہا کہ پاکستان میں ہونے والے ڈرون حملے غیر منصفانہ ہیں۔ ان حملوں سے بنیادی […]
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں 9سالہ بچی کو اسکول کے باہر نامعلوم شخص نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسکول کا باتھ روم بند ہونے کی وجہ سے طالبہ کو اسکول سے باہر جانا پڑا جہاں نامعلوم شخص نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واقعے کا مقدمہ […]
سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ بچی کو چوری کے الزام پر مالکان نے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ لڑکی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کو دیے گئے بیان میں 12 سالہ ملازمہ لڑکی نے بتایا۔ وہ غازی پور میں چندا نامی خاتون کے گھر ملازمت کرتی تھی۔ الماری […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام کیلئے 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈڈنگ بھی راحت نن گئی۔لیسکیو چیف نے تمام گرڈ اسٹیشنوں کو ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ کسی بھی گرڈ اسٹیشن کی جانب سے ایک گھنٹے سے زائد علاقے کی بجلی معطل کرنے […]
لاہور تر(جیوڈیسک) لاہور کی سے آنے والی ٹی کے 710 اور کراچی سے اسلام جانے والی پرواز پی کے 5622 کو لاہور ائرپورٹ پر اتارا گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم بہتر ہونے پرپروازوں کودوبارہ اسلام آباد روانہ کردیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صبح تک موسم ٹھیک نہ ہوا تو مسافروں کو بسوں […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے ریلوے پٹری چوری کیس میں گرفتار 3 ڈویژنل آفیسرز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ریلوے کے تین ڈویژنل افسران کو ریلوے پٹری چوری کیس میں گذشتہ ہفتے گرفتار کیا گیا تھا۔ ریلوے پولیس نے انہیں مقامی عدالت میں پیش کیا جس نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل […]
اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان جیسے دنیا کے آٹھویں اور اسلامی دنیا کی پہلے ایٹمی مُلک میں پچھلے کئی برسوں سے بجلی کا بحران جس طرح شدید ترین شکل اختیار کرگیاہے،اِس سے توصاف یہی ظاہر ہوتاہے کہ جیسے پاکستان میں بجلی کے اِس بحران کو اِس نہج تک پہنچانے میں اپنے اور […]
انڈیانا کار ریس میں فتح حاصل کر کے برازیلین ڈرائیور نے پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔امریکی ریاست انڈیانا میں جاری موٹو سپورٹس کے میگا ایونٹ میں برازیلین ڈائیور نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا 38 سالہ ٹونی کانن نے ریس میں 187.43 کلو میٹر فی گھنٹہ کی اوسط رفتار کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مکان پر چھاپہ مارکر 80 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمدکر لیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں واقع ایک مکان پر چھاپہ مارکے 80 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کر […]