خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغ خودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ یہ ایک بات کہ آدم ہے صاحب مقصود ہزار گونہ فروغ و ہزار گونہ فراغ! ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی خراب کر گئی شاہیں بچے کو صحبت زاغ حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں […]
اپنی جولاں گاہ زیر آسماں سمجھا تھا میں آب و گل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں بے حجابی سے تری ٹوٹا نگاہوں کا طلسم اک ردائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں کارواں تھک کر فضا کے پیچ و خم میں رہ گیا مہروماہ و مشتری کو ہم عناں سمجھا تھا میں […]
اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مری فریاد نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد یہ مشت خاک ، یہ صرصر ، یہ وسعت افلاک کرم ہے یا کہ ستم تیری لذت ایجاد! ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گل یہی ہے فصل بہاری ، یہی ہے باد ِ مراد؟ قصور […]
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر کرتے ہیں خطاب آخر ، اٹھتے ہیں حجاب آخر احوال محبت میں کچھ فرق نہیں ایسا سوز و تب و تاب اول ، سوزو تب و تاب آخر میں تجھ کو بتاتا ہوں ، تقدیر امم کیا ہے شمشیر و سناں اول ، طاس و رباب آخر […]
دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی دل ہر ذرہ میں غوغائے رستا خیز ہے ساقی متاع دین و دانش لٹ گئی اللہ والوں کی یہ کس کافر ادا کا غمزئہ خوں ریز ہے ساقی وہی دیرینہ بیماری ، وہی نا محکمی دل کی علاج اس کا وہی آب نشاط انگیز ہے […]
اگر کج رو ہیں انجم ، آسماں تیرا ہے یا میرا مجھے فکر جہاں کیوں ہو ، جہاں تیرا ہے یا میرا؟ اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لامکاں خالی خطا کس کی ہے یا رب! لامکاں تیرا ہے یا میرا؟ اسے صبح ازل انکار کی جرات ہوئی کیونکر مجھے معلوم کیا ، وہ راز […]
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ فقر ہے میروں کا میر ، فقر ہے شاہوں کا شاہ علم کا مقصود ہے پاکیٔ عقل و خرد فقر کا مقصود ہے عفت قلب و نگاہ علم فقیہ و حکیم ، فقر مسیح و کلیم علم ہے جویائے راہ ، فقر ہے دانائے راہ فقر […]
دل بیدار فاروقی ، دل بیدار کراری مس آدم کے حق میں کیمیا ہے دل کی بیداری دل بیدار پیدا کر کہ دل خوابیدہ ہے جب تک نہ تیری ضرب ہے کاری ، نہ میری ضرب ہے کاری مشام تیز سے ملتا ہے صحرا میں نشاں اس کا ظن و تخمیں سے ہاتھ آتا نہیں […]
گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر ہوش و خرد شکار کر ، قلب و نظر شکار کر عشق بھی ہو حجاب میں ، حسن بھی ہو حجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر تو ہے محیط بے کراں ، میں ہوں ذرا سی آبجو یا مجھے ہمکنار کر […]
غلامی کیا ہے؟ ذوقِ حسن و زیبائی سے محرومی جسے زیبا کہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر کہ دنیا میں فقط مردانِ حُر کی آنکھ ہے بینا وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمت سے زمانے کے سمندر سے نکالا گوہر فردا فرنگی شیشہ گر کے […]
اعجاز ہے کسی کا یا گردشِ زمانہ ٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہ تعمیرِ آشیاں سے میں نے یہ راز پایا اہلِ نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ یہ بندگی خدائی، وہ بندگی گدائی یا بندۂ خدا بن، یا بندۂ زمانہ غافل نہ ہو خودی سے کر اپنی پاسبانی شاید کسی حرم کا تو […]
عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوزِ دم بدم آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق شاخ گل میں جس طرح باد سحر گاہی کا نم اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوک اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم دل […]
کھو نہ جا اس سحرو شام میں اے صاحبِ ہوش اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش کس کو معلوم ہے ہنگامۂ فردا کا مقام مسجد و مکتب و میخانہ ہیں مدت سے خموش میں نے پایا اے اسے اشکِ سحر گاہی میں جس دُرِ ناب سے خالی ہے صدف […]
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہی کھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی عطار ہو ، رومی ہو ، رازی ہو ، غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ! کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی اے طائر لاہوتی! اس رزق سے […]
اسلام آباد( جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ صدر زرداری پیر کی صبح غیر سرکاری دورہ برطانیہ کے بعد واپس اسلام آباد پہنچے جہاں رات کو وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے ان […]
برسلز( جیو ڈسک) سیکریٹری جنرل نیٹو آندریس فوگ راسموسین کا کہنا ہے کہ نیٹو اور پاکستان میں قریبی تعلقات ضروری ہیں، امید ہے نیٹو سپلائی روٹ جلد بحال ہوجائے گا، افغان فورسز اور پولیس کو 2014 تک افغانستان کا سیکیورٹی کنٹرول دینے کا پروگرام ہے، طالبان نیٹو کی حکمت عملی ناکام نہیں بناسکتے، عالمی برادری […]
اسلام آباد(جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ناراض بلوچ رہنماؤں کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی۔ راجا پرویز اشرف نے لاپتہ افراد سے متعلق اجلاس بھی کل طلب کرلیا۔ بلوچستان کی صورتحال پر اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا ماضی میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا لیکن ان کی حکومت […]
لاہور( جیو ڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال سے نمٹنے کیلئے صوبے کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں 596 نئے ڈاکٹرز تعینات کر دیئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہورکے میو اسپتال میں57 نئے ڈاکٹر تعینات کئے گئے ہیں۔ سروسز اسپتال میں90، جناح اسپتال میں50، جنرل اسپتال میں27، گنگا رام میں40 اور پنجاب انسٹی […]
ڈنگہ(جی پی آئی) نواحی گائوں رندھیر کا85سالہ معمر شخص آگ لگنے سے بری طرح جھلس گیا بتایا گیا ہے کہ موضع رندھیر کا مالک فضل نواحی گائوں نون کے قریب اپنے ڈیرہ پر تھا کہ حقہ پیتے ہوئے چنگاری بھوسے پر جا گری جس سے آگ بھڑک اٹھی ڈیرہ پر مویشی بھی موجود تھے مویشیوں […]
ڈنگہ(جی پی آئی) ڈنگہ غلہ منڈی میں معروف تاجر کی دوکان پر ڈکیتی کی واردات، 3نامعلوم مسلح ڈاکو اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار، بتایا گیا ہے کہ غلہ منڈی میں واقع جاوید بٹ کھل فروش کی دکان پر صبح سویرے مبینہ طور پر تین نامعلوم مسلح ڈاکو آئے اور اسلحہ کی […]
کنجاہ(جی پی آئی)SHOتھانہ کنجاہ نے پولیس چوکی کنجاہ کے تمام ملازمین سے رشوت نہ لینے کا حلف لیا اورکہاکہ ہم سب مسلمان ہیں ہمیں اپنی تنخواہ کے مطابق ڈیوٹی سرانجام دینی چاہیے۔رشوت لینے اور دینے والادونوں دوزخی ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہم عوام کے خادم ہیں اوران کے جان ومال کاتحفظ ہمارااولین فرض ہے […]
کنجاہ (جی پی آئی)کنجاہ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے ۔ انشاء اللہ بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے فنڈز مختص کردئیے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات سید شہباز حسین نقوی نے کنجاہ پریس کلب کے صدر یاورعباس کی قیادت میں ملنے والے وفد سے […]
لالہ موسیٰ(جی پی آئی)لالہ موسیٰ اور گردونواح کے متعدد نوجوان تحریک انصاف میں شامل۔عبداللہ احسان آف چک رجادی،حمزہ خالد ڈار آف جوگی محلہ ،نعمان نواز آف چک رجادی،عمیر امجد آف کوٹلہ قاسم خان،محمد احمد آف کوٹلہ قاسم خان،زین العابدین آف محلہ قصبہ،محمد عظیم لالہ موسیٰ اور دیگر نے تحریک انصاف کے دفترانصاف مرکز لالہ موسیٰ […]
گجرات (جی پی آئی) چوہدری مصطفی گورائیہ کے اعزاز میں چوہدری اشفاق گورائیہ کا پرتکلف ظہرانہ ‘ یو سی 46کے نوجوان کاروباری شخصیت نو منتخب صدر سرگودھا روڈ تاجران پل تا ریلوے پھاٹک چوہدری اشفاق گورائیہ نے بہترین اور پر تکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر چوہدری مصطفی گورائیہ نے کہا کہ تاجران […]