گجرات کی اعلیٰ شخصیات مسلم لیگ میں شامل ہو رہی ہیں’ چوہدری ظہور الٰہی

گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری ظہور الٰہی آف صباحت گروپ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں اعلیٰ پایہ کی شخصیات اور اعلیٰ ظرف والے لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ ہم نئے شامل ہونے والی شخصیات کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں مسلم […]

.....................................................

عوا م کو انکی دہلیز پر انصاف مل رہا ہے’ ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن جاوید گجر

گجرات (جی پی آئی )ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن جاوید گجر نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سٹی سرکل کے تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز کی تعیناتی کا دورانیہ اس لیے کم ہوتا ہے کہ شہر کے علاقہ میں واردات یا وقوعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے ہو جاتے ہیں جس کے باعث […]

.....................................................

چوہدری ثاقب نذیر نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے: کاشف قادری

گجرات(جی پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے نائب صدر تحصیل گجرات کاشف قادری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز موضع گلانوالہ میں تاریخی اور کامیاب جلسہ کا انعقاد کرکے چوہدری ثاقب نذیر نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری ثاقب نذیر اور انکے ساتھیوں کی تحریک انصاف […]

.....................................................

بوہڑاں والی سرکار شیخ پور کی سالانہ عرس مبارک کی تقریبات اختتام پذیر

گجرات( جی پی آئی ) حضرت حافظ میاں میراں محمد پناہ المعروف بوہڑاں والی سرکار شیخ پور کی سالانہ عرس مبارک کی تقریبات گزشتہ روز ختم ہو گئیں، عرس مبارک کے تقریبات دو روز جاری رہیں اس موقع پر شیخ پور اورملک بھر سے عقیدت مندوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ عقیدت مندوں […]

.....................................................

علی رضا نے دنیا میں پاکستان کا امیج بلند کیا: چوہدری شبیر آف کوٹلہ

گجرات (جی پی آئی) علی رضا نے 100+سرٹیفیکیشنز حاصل کرکے دنیا میں پاکستان کا امیج بلند کیا،علی رضا مشکل اور تاریک دور میں پاکستانی نوجوانوں کے لئے روشنی اور امید کی کرن بن کر ابھرے ہیں۔ پاکستان ٹیلنٹڈ نوجوانوں سے بھرا پڑا ہے جو علی رضا کی تقلید کرتے ہوئے اپنی محنت سے پاکستان کی […]

.....................................................

قرآن و سنت کانفرنس میں گجرات سے سینکڑوں افراد کا قافلہ روانہ

گجرات(جی پی آئی)مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام مینار پاکستان گرائونڈ میں ہونے والی آج قرآن و سنت کانفرنس میں گجرات سے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر سید تنویر حسین رضوی کی قیادت میں سینکڑوں افراد کا قافلہ روانہ ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ قرآن و سنت کانفرنس کا مقصد اس سرزمین پر قرآن و سنت کی […]

.....................................................

یکم جولائی سے پراپرٹی ٹیکس میں 10فیصد اضافہ رجسٹری کروانے کا رش بڑھ گیا

گجرات (جی پی آئی ) یکم جولائی سے پراپرٹی ٹیکس میں 10فیصد اضافہ کے بعد رجسٹری کروانے کا رش بڑھ گیا گزشتہ روز تحصیل آفس گجرات میں رجسٹری کے حصول کیلئے آنے والوں کا ریکارڈ رش رہا جبکہ یکم جولائی سے حکومت نے پراپرٹی ٹیکس میں 10فیصد اضافہ کا اعلان کرنا ہے جس کی وجہ […]

.....................................................

ماڈل بازار گوجرانوالہ کے مینجر اور سپر وائزر کا گجرات ماڈل سستے بازار کا دورہ

گجرات (جی پی آئی ) اسسٹنٹ کمشنر گجرات واصف بشیر کھوکھر کی دعوت پر ماڈل بازار گوجرانوالہ کے مینجر اور سپر وائزر کا گجرات ماڈل سستے بازار کا دورہ اور دورہ کے دوران انہوں نے گجرات سستے بازار کی کارکردگی اور اس میں موجود دکانوں کا دورہ بھی کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر گجرات واصف بشیر کھوکھر […]

.....................................................

سستا بازار دکانوں کی الاٹمنٹ کینسل ، نئے لوگوں کو الاٹ کی جائینگی۔واصف بشیر

گجرات (جی پی آئی ) اے سی گجرات واصف بشیر کھوکھر نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ماڈل سستے بازار میں دکانیں الاٹ کروا کے ان میں فروخت کیلئے سامان نہیں رکھا ان دکانوں کی الاٹمنٹ کنسل کرکے نئے لوگوں کو دکانیں الاٹ کی جائینگی ‘تاکہ ماڈل بازار میں قبضہ گروپ کا خاتمہ ہوسکے […]

.....................................................

انجمن تاجران کے صدر جاوید بٹ کی ہمشیرہ اور بہنوئی کی وفات پر فاتحہ خوانی

گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ نواز گجرات کے سابق صدراور مرکزی انجمن تاجران کے صدر جاوید بٹ کی ہمشیرہ اور بہنوئی عظمت حسین بٹ کی وفات پر انکی رہائشگاہ پر فاتحہ خوانی کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے ۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے صدر ملک محمد حنیف اعوان ، چوہدری […]

.....................................................

سیف الرحمن بھٹی کے اعزاز میں حاجی عاشق حسین چیچی نے گرینڈ عشائیہ دیا

گجرات(جی پی آئی)سیف الرحمن بھٹی ضلعی راہنما مسلم لیگ ن کے اعزاز میں گزشتہ رات حاجی عاشق حسین چیچی نے گجرات اپنی رہائشگاہ پر گرینڈ ڈنر کا اہتمام کیا۔ مہمان خصوصی سیف الرحمن بھٹی کے علاوہ اس پر تکلف عشائیہ میں محمد الیاس گل ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ، رانا منظور حسین سابق DDORگجرات ، […]

.....................................................

نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان کو قتل کردیا

گجرات(جی پی آئی)نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان کو قتل کردیا بتایا گیا ہے کہ معین الدین پور کے رہائشی 25سالہ علی عباس شاہ کو ڈنڈے مار کے قریب محلہ نظام آباد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب میں اچھی پالیسیاں لاکر بہتر اقدامات کررہے ہیں:حاجی ناصر محمود

گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری سابق ایم پی اے حاجی ناصرمحمود نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میا ں شہباز شریف پنجاب میں اچھی پالیسیاں لاکر بہتر اقدامات کررہے ہیں عوام کو اس کا حق ان کی دہلیز پر مل رہا ہے۔ پنجاب میں جتنی نوکریاں دی جارہی ہیں وہ […]

.....................................................

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ کا فیصلہ

گجرات (جی پی آئی) پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے اساتذہ جن کو 19-10-2009سے ریگولر کر دیا گیا تھا کی طرف سے اپنی تنخواہ اور سروس کی پروٹیکشن کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن نمبر 26930/2010اور 6560/2010کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس خالد محمود خان نے […]

.....................................................

خان شبیر خان اور صحافی محمد سجیل کے ماموں کی روح کا ختم قل

گجرات (جی پی آئی) مرکزی انجمن تاجران گجرات کے سرپرست خان شبیر خان ، گجرات پریس کلب کے سیکرٹری محمد سجیل خان اور ضلع گجرات معروف ہومیو ڈاکٹر مہر محمد عرفان ، حکیم محمد عثمان ، محمد عدنان کے والد گرامی اور میاں محمد صدیق ، عبدالخالق کے بھائی ، چوہدری عبدالستار ، چوہدری ظفر […]

.....................................................

کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد

کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد

کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد مری نگاہ نہیں سوئے کوفہ و بغداد یہ مدرسہ، یہ جواں، یہ سرور و رعنائی انہی کے دم سے ہے میخانئہ فرنگ آباد یہ فلسفی سے نہ ملا سے ہے غرض مجھ کو یہ دل کی موت! وہ اندیشہ و نظر کا فساد فقیہِ شہر کی تحقیر! کیا […]

.....................................................

خود کی شوخی و تندی میں کبر و ناز نہیں

خود کی شوخی و تندی میں کبر و ناز نہیں

خود کی شوخی و تندی میں کبر و ناز نہیں جو ناز ہو بھی، تو بے لذتِ نیاز نہیں نگاہِ عشق دلِ زندہ کی تلاش میں ہے شکار مروجہ سزا وارِ شہباز نہیں مری نوا میں نہیں ہے ادائے محبوبی کہ بانگِ صورِ سرافیل دل نواز نہیں سوالِ مے نہ کروں ساقی فرنگ سے میں […]

.....................................................

خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں

خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں

خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیں تو آبِ جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں طلسمِ گنبدِ گردوں کو توڑ سکتے ہیں زُجاج کی یہ عمارت ہے سنگِ خارہ نہیں خود میں ڈوبتے ہیں پھر ابھر بھی آتے ہیں مگر یہ حوصلئہ مردِ، ہیچ کارہ نہیں ترے مقام کو انجم شناس کیا […]

.....................................................

خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں

خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں

خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں ترا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں ہر اک مقام سے آگے مقام ہے تیرا حیات ذوقِ سفر کے سوا کچھ اور نہیں گراں بہا ہے تو حفظ خودی سے ہے ورنہ گہری میں آب گہر کے سوا کچھ اور نہیں رگوں میں گردشِِ خون […]

.....................................................

خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے

خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے

خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے مقامِ گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوزِ نفس ہے اور […]

.....................................................

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی

لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی تین سو سال سے ہیں ہند کے میخانے بند اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی میری مینائے غزل بھی تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہے یہ بھی حرام اے ساقی شیر مردوں […]

.....................................................

مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟

مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟

مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے؟ خانقاہوں میں کہیں لذتِ اسرار بھی ہے؟ منزلِ رہرواں دور بھی ہے، دشوار بھی ہے؟ کوئی اس قافلہ میں قافلہ سالار بھی ہے؟ بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکئہ دین و وطن اس زمانے میں کوئی حیدرِ کرار بھی ہے؟ علم کی حد سے پرے بندئہ مومن […]

.....................................................

مٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو

مٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو

مٹا دیا مرے ساقی نے عالمِ من و تو پلا کے مجھ کو مئے لا الہ الا ھو نہ مے، نہ شعر، نہ ساقی، نہ شورِ چنگ و رباب سکوتِ کوہ و لبِ جوئے و لالئہ خود رو گدائے میکدہ کی شانِ بے نیازی دیکھ پہنچ کے چشمئہ حیوان پہ توڑتا ہے سبو مرا سبوچہ […]

.....................................................

متاعِ بے بہا ہے درد و سوزِ آرزو مندی

متاعِ بے بہا ہے درد و سوزِ آرزو مندی

متاعِ بے بہا ہے درد و سوزِ آرزو مندی مقامِ بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی حجاب اکسیر ہے آوارئہ کوئے محبت کو میری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی گزر اوقات کر لیتا ہے […]

.....................................................