حضرت ابراہیم و اسماعیل اور تعمیر کعبہ

حضرت ابراہیم و اسماعیل اور تعمیر کعبہ

ارشاد رب العزت ہے: وَإِذْ یَرْفَعُ إِبْرَاہِیْمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَإِسْمَاعِیْلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّکَ أَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَیْنِ لَکَ وَمِنْ ذُرِّیَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّکَ وَأَرِنَا مَنَاسِکَنَا وَتُبْ عَلَیْنَا إِنَّکَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ۔ “(وہ وقت بھی یاد کرو)جب ابراہیم اور اسماعیل اس گھر کی بنیادیں اٹھا رہے تھے اور دعا کر رہے تھے۔ […]

.....................................................

عرب کی بدقسمتی کے اسباب

عرب کی بدقسمتی کے اسباب

نعمان ابن منذر کے زمانے میں جنگ کے بعد عورتیں (لڑکیاں) قید ہوئی تھیں، مصالحت کے بعد ہر چیز کی واپسی شروع ہو ئی تو بعض لڑکیاں واپس نہ آئیں۔ انہوں نے قبیلے میں آنے سے انکار کر دیا اور اپنے شوہروں کے پاس رہنے کو ترجیح دی یعنی جن کے پاس رہ رہی تھیں […]

.....................................................

ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا

ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا

ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا دیکھا جو کچھ، سو خواب سا دیکھا ہے تو انسان خاک کا پتلا ایک پانی کا بلبلہ دیکھا خوب دیکھا جہاں کے خوباں کو ایک تجھ سے نہ دوسرا دیکھا اک دم پر ہوا نہ باندھ حباب دم کو دم بھر میں یاں ہوا ہوا دیکھا نہ […]

.....................................................

اسلام میں صبر و برداشت کی اہمیت

اسلام میں صبر و برداشت کی اہمیت

اگر اسلام کو امید کا دین کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا کیونکہ یہ ایسا صابطہ حیات ہے جو اپنے ماننے والوں کو کسی بھی حال میں مایوس نہیں کرتا۔ غربت اور بدحالی میں یہ فراخی اور خوشحالی کی امید دلاتا ہے۔ بیماری میں صحت کی امید کیساتھ ساتھ گناہوں کے مٹنے کی […]

.....................................................

اقبال کون؟

اقبال کون؟

میں نے کبھی اپنے آپ کو شاعر نہیں سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فن شاعری سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں رہی، ہاں بعض مقاصد خاص رکھتا ہوں جن کے بیان کے لیے حالات و روایات کی رو سے میں نے نظم کا طریقہ اختیار کر لیا ہے ورنہ نہ بینی خیر ازاں مرد فرو دست کہ برمن تہمت شعر […]

.....................................................

یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعا

یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعا

یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے پھر وادی فاراں کے ہر ذرے کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے، پھر ذوق تقاضا دے محروم تماشہ کو پھر دیدہ بینا دے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے بھٹکے […]

.....................................................

عروج اللہ تعالیٰ کس کو دیتا ہے؟

عروج اللہ تعالیٰ کس کو دیتا ہے؟

روز اول سے داستان عروج و زوال فرد، خاندان، قبیلے اور قوم سے منسلک رہی ہے۔ خواہ وہ قوم نوح علیہ السلام ہو، قوم عاد وثمود ہو، اصحاب مدین ہو، قوم لوط ہو، قوم بنی اسرائیل ہو یا امت مسلمہ۔ پہلے ہر امت کیلئے ایک ہادی و رہنما ہدایت (کتاب و صحائف) دے کر بھیجا […]

.....................................................

پاکستانی قوم سوئی ہوئی ہے؟

پاکستانی قوم سوئی ہوئی ہے؟

میرے خیال میں مجھے اب اعلان کرنے میں تاخیر نہیں کرنا کہ میں ایک ماہر اقبالیات ہوں کیونکہ گزشتہ 30 برس سے سال میں چار مرتبہ یوم اقبال کے موقع پر میں اقبال کے حوالے سے اپنے افکار عالیہ فرزندان توحید کے ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کے سامنے بیان کرتا ہوں میں نے ہزار بارہ […]

.....................................................

کتے

کتے

علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا، سلوتریوں سے دریافت کیا، خود سر کھپاتے رہے لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کا فائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجیے دودھ دیتی ہے، بکری کو لیجیے دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی، یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے لگے کہ کتا وفادار جانور ہے۔ اب […]

.....................................................

قرآن حکیم اور ختم نبوت

قرآن حکیم اور ختم نبوت

سورہ احزاب کی آیت نمبر 40 میں اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر ارشاد فرما دیا ہے کہ حضرت سیدنا محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں۔ ہاں البتہ اللہ کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور سب نبیوں علیہم السلام میں آخری اور […]

.....................................................

تعلیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو گئی

تعلیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو گئی

علم کی اہمیت، عزت، عظمت، فضیلت، ترغیب و تاکید جس اہمیت کیساتھ اللہ رب العزت کے آفاقی مذہب دین اسلام میں پائی جاتی ہے اسکی نظیر اور کہیں نظر نہیں آتی۔ تعلیم و تربیت اور درس و تدریس تو گویا اس دین برحق کا جزو لازم ہے۔ اسکا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا […]

.....................................................

( البینات شرح مکتوبات )علماء راسخین ہی انبیاء کے نائب ہوتے ہیں

( البینات شرح مکتوبات )علماء راسخین ہی انبیاء کے نائب ہوتے ہیں

علماء راسخین ہی انبیاء کے نائب ہوتے ہیں مکتوب ترجمہ: چونکہ خاتم الرسل علیہ وعلیہم الصلوات والتسلیمات کی شریعت نسخ و تبدیل سے محفوط ہے۔ آپکی امت کے علماء کو انبیاء علیہم السلام کا حکم دیکر تقویت شریعت اور تائید ملت کے کام کو انہیں تفویض فرما دیا۔ یونہی ایک اولوالعزم پیغمبر کو انکا متیع […]

.....................................................

امتحان میں ناکامی کیوں؟

امتحان میں ناکامی کیوں؟

امتحان جیسا بھی ہو ایک کڑا وقت ہوتا ہے جس میں اعصاب اور نفسیات کا پہلو زیادہ اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ بعض طلباء سارا سال سخت محنت کرتے ہیں لیکن امتحان میں توقع کے مطابق نتائج نہیں دے پاتے ایسے طلباء حقیقتا نفسیاتی مسائل اور امتحان کے خوف کا شکار ہو جاتے ہیں۔ […]

.....................................................

انبیاء علیہم السلام کا توکل اور مشاہدہ

انبیاء علیہم السلام کا توکل اور مشاہدہ

سیدنا موسیٰ علیہ السلام کا توکل ایک روایت میں ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام جب مدین سے مصر کیطرف واپس لوٹ رہے تھے تو راستے میں آپکو جنگل میں ایک طرف آگ نظر آئی۔ آپ علیہ السلام نے اپنی بیوی ( جو کہ بیمار تھیں) سے فرمایا کہ تم یہاں بیٹھو میں تمہارے لیے […]

.....................................................

کامیابی کے گُر

کامیابی کے گُر

کسی بھی دوسرے فن یا مہارت کیطرح کامیابی حاصل کرنا بہت اہمیت کا حامل ہے اور ان تمام فنون اور مہارتوں کا دارومدار مکمل طور پر کامیابی اور جیت پر ہے۔ یعنی کسی بھی مقصد کے حصول کیلئے بہتر طور پر منصوبہ بندی کرنا اور اس مقصد کو مقررہ وقت پر حاصل کرنا کامیابی Success […]

.....................................................

اے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا

اے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا

اے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا قبضے سے امت بیچاری کے دیں بھی گیا، دنیا بھی گئی یہ موج پریشاں خاطر کو پیغام لب ساحل نے دیا ہے دور وصال بحر بھی، تو دریا میں گھبرا بھی گئی! عزت ہے محبت کی قائم اے قیس! حجاب محمل سے محمل جو گیا […]

.....................................................

سب کا پالنہار ہے مولا

سب کا پالنہار ہے مولا

” سورہ الھود” ترجمہ: اور زمین میں کوئی چلنے پھرنے والا (جاندار) نہیں ہے مگر ( یہ کہ) اسکا رزق اللہ ( کے ذمہ کرم ) پر ہے اور وہ اسکے ٹھہرنے کی جگہ اور اسکے امانت رکھے جانے کی جگہ کو ( بھی ) جانتا ہے۔ ہر بات کتاب روشن ( لوح محفوظ ) […]

.....................................................

ارھر بڑھیا کی کمر کیوں خمیدہ ہو گئی

ارھر بڑھیا کی کمر کیوں خمیدہ ہو گئی

ہم مکان کے اوپر مکان بنا لیں چاہے مکان کے نیچے مکان بنا لیں۔ دو گز زمین کے تصرف سے زیادہ کی آرزو بہادر شاہ ظفر جیسا کوئی بادشاہ وقت بھی نہیں کر سکا۔ میں آرام دہ کرسی پر بیٹھا اخبار پڑھتے وقت سوچ رہا تھا۔ آئے دن اخبارات میں لینڈ مافیا اور انکروچمنٹ کی […]

.....................................................

چوتھا اور پانچواں دن

چوتھا اور پانچواں دن

چوتھا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 11 ذی الحجہ 11 ذی الحجہ کو تینوں شیطانوں کو کنکری مارنی ہے۔ اسکا وقت سورج ڈھلنے کیبعد سے صبح صادق تک ہے لیکن سورج ڈوبنے کیبعد بلاعذر مکروہ ہے۔ جمرہ اولیٰ یعنی چھوٹے شیطان سے شروع کریں جو مسجد خیف کے قریب ہے۔ سات کنکریاں پہلے کے طریقہ پر دعا پڑھ […]

.....................................................

تیسرا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10 ذی الحجہ

تیسرا دن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 10 ذی الحجہ

توپ کی آواز کیبعد فجر کی نماز پڑھیں اس سے پہلے جائز نہیں پھر مشعرالحرام میں یعنی خاص پہاڑی پر اور یہ نہ ہو سکے تو اسکے دامن میں اور یہ بھی نہ ہو سکے تو وادی محسرکہ جہاں اصحاب فیل پر عذات نازل ہوا تھا، اسکے علاوہ جہاں جگہ ملے وقوف کریں، یعنی ٹھہر […]

.....................................................

دوسرا دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 9 ذوالحجہ

دوسرا دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 9 ذوالحجہ

صبح مستحب وقت فجر کی نماز پڑھ کر لبیک، ذکر اور درود شریف میں مشغول رہیں۔ جب دھوپ جبل شبیر پر آ جائے جو مسجد خیف کے سامنے ہے تو ناشتہ وغیرہ سے فارغ ہو کر عرفات کیطرف روانہ ہو جائیں اور ظہر سے پہلے وہاں پہنچنے کی کوشش کریں۔ صرف عرفات میں بعض معلم […]

.....................................................

حج کے 5 دن ( پہلا دن)

حج کے 5 دن ( پہلا دن)

پہلا دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 8 ذوالحجہ متمتع یعنی جس نے عمرہ ادا کرنے کیبعد احرام کھول دیا تھا۔ آٹھویں ذوالحجہ کو غسل کرے اگر غسل نہ کر سکے تو وضو کر کے پہلے کیطرح احرام باندھے یعنی ایک چادر بدن پر ڈال لے اور دوسری لنگی کے طور پر باندھ لے اور مسجد حرام میں کسی جگہ […]

.....................................................

حج بیت اللہ

حج بیت اللہ

حج اسلام کے 5 ارکان کا آخری رکن ہے۔ تمام عاقل، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتبہ حج بیت اللہ فرض ہے جس میں مسلمان سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں قائم اللہ کے گھر کی زیارت کرتے ہیں۔ حج اسلامی سال کے آخری مہینے ذوالحج میں ہوتا ہے۔ سعودی […]

.....................................................

قرض دینے اور لینے کے احکام اور ثواب و عذاب

قرض دینے اور لینے کے احکام اور ثواب و عذاب

قرض دینے اور لینے کے احکام معتبر روایات میں قرض دینے والوں کیلئے بہت زیادہ ثواب کا وعدہ کیا گیا ہے اور قرض نہ دینے والوں کے لیے شدید عذاب کا ذکر کیا گیا ہے۔ بعض مواقع پر قرض کا دینا واجب اور نہ دینا حرام ہے اور بعض جگہوں پر قرض دینا مستحب اور […]

.....................................................