عورتوں کے پانچ سوال

عورتوں کے پانچ سوال

ایک جریدے میں شائع ہونیوالے سروے کے مطابق خواتین، مردوں سے اپنے بارے میں جو مشکل ترین سوالات پوچھتی ہیں وہ کم و بیش دنیا بھر میں یکساں نوعیت کے ہوتے ہیں۔ ان سوالات کی تعداد پانچ ہے اور وہ کچھ اسطرح ہیں۔ 1 ) تم اس وقت کیا سوچ رہے ہو؟ 2) کیا تمہیں […]

.....................................................

قرض کی اہمیت و احکام

قرض کی اہمیت و احکام

انسان کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک اہم اور ضروری چیز مال ہے جس کے پاس مال ہے اسے امیر اور جس کے پاس مال نہیں اسے غریب کہا جاتا ہے اور یہ امیری و غریبی کی تقسیم نظام قدرت کے کمال کی خصوسیت ہے۔ اسلیے کہ سب امیر ہی ہوتے تو پھر کوئی بھی […]

.....................................................

حصول علم اور دھوکہ بازی

حصول علم اور دھوکہ بازی

علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ ” علم لازوال دولت ہے” مگر علم حاصل کرنے کیلئے دولت کہاں سے لائیں۔ ابن انشاء کو اللہ بخشے ” کیا باغ و بہار آدمی تھے” جن دنوں لاہور میں غیرت پر فلمیں بن رہی تھیں۔ غیرت میرے ویر دی، غیرت پنچ دریاواں دی، غیرت ہی غیرت، غیر شان جواناں […]

.....................................................

میٹھے بول

میٹھے بول

” القول البدیع ” میں نقل ہے، حضرت سیدنا ابوبکر شبلی بغدادی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے اپنے مرحوم پڑوسی کو خواب میں دیکھ کر پوچھا، اللہ عزوجل نے آپ کیساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ وہ بولا، میں سخت ہولناکیوں سے دوچار ہوا، منکر نکیر کے سوالات کے جوابات بھی مجھ سے نہیں بن […]

.....................................................

مفاد اپنا اپنا

مفاد اپنا اپنا

علامہ مشرقی ایک نابغہ شخصیت تھے۔ فرماتے ہیں ” ہم مسلمان مدت تک یہ سمجھتے رہے کہ مولوی ہمیں ٹھیک بتاتا ہے، فرق ہے تو ہم میں ہے ہمارے عمل کرنے میں کسر رہ گئی ہے” اس غفلت میں کئی قرن گزر گئے لیکن حالت بد سے بدتر ہوتی چلی گئی۔ مولوی اور مرشد ہمارا […]

.....................................................

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا منفرد طرز کلام

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا منفرد طرز کلام

حدیث شریف ( ترجمہ ) ام المومنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہاری طرح جلدی جلدی کلام نہیں فرماتے تھے بلکہ آپ بالکل صاف اور واضح بات چیت کرتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہر بات جدا جدا ہوتی […]

.....................................................

ٹھنڈا گوشت

ٹھنڈا گوشت

ایشر سنگھ جونہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا، کلونت کور پلنگ سے اٹھی۔ اپنی تیز تیز آنکھوں سے اس کی طرف گھور کے دیکھا اور دروازے کی چٹخنی بند کر دی۔ رات کے بارہ بج چکے تھے، شہر کا مضافات ایک عجیب پراسرار خاموشی میں غرق تھا۔ کلونت کور پلنگ پر آلتی پالتی مار […]

.....................................................

اندھا فرشتہ

اندھا فرشتہ

محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس امربیل کی طرح ہوتی ہے۔ کبھی دھیمے سے دل کی منڈیروں پر چڑھ جاتی ہے تو کبھی چپکے سے کواڑوں میں الجھ جاتی ہے۔ کبھی چاندنی راتوں میں چاند سے شرما جاتی ہے تو کبھی شبنم کے قطروں کیطرح پتیوں کے دل میں زمٹ جاتی ہے۔ محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس تتلیوں کے رنگوں کیطرح ہوتی […]

.....................................................

معصوم بچہ

معصوم بچہ

(1) گنگو کو لوگ برہمن کہتے ہیں اور وہ اپنے کو برہمن سمجھتا بھی ہے۔ میرے سائیس اور خدمتگار مجھے زور سے سلام کرتے ہیں، گنگو مجھے کبھی سلام نہیں کرتا۔ وہ شاید مجھ سے پالاگن کی توقع رکھتا ہے۔ میرا جھوٹا گلاس کبھی ہاتھ سے نہیں چھوتا اور نہ کبھی میری اتنی ہمت ہوئی […]

.....................................................

اسلام کیا ہے؟

اسلام کیا ہے؟

ڈاکٹر نکولاؤس وان ڈیم نے جکارتہ میں قائم قرآن خوانی انسٹی ٹیوٹ میں عالمی سیاست، رجحانات اور اسلام کا کردار، مسلم سکالرز کی علمی ذمہ داری کے موضوع پر ایک لیکچر دیا جس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے۔ صرف یہ وضاحت کر دینا کافی نہیں ہے کہ اسلام درحقیقت کیا ہے بلکہ یہ […]

.....................................................

جھوٹا علاج

جھوٹا علاج

کسی جنگل میں ایک بندریا رہا کرتی تھی۔ اس بندریا کا ایک بچہ بھی تھا۔ جس سے وہ بڑی محبت کیا کرتی تھی۔ یہ بچہ سارا سارا دن اپنی ماں کے کندھے پر چڑھا رہتا۔ کسی وقت وہ نیچے اترتا اور کچے پکے پیڑ اور برگدیاں کھا کر دو تین قلابازیاں لگاتا اور ادھر ادھر […]

.....................................................

مامتا

مامتا

یہ کوئی دو بجے کا وقت تھا، بادلوں کا ایک ہلکا سا غلاف چاند کو چھپائے ہوئے تھے۔ یکایک میری آنکھ کھل گئی۔ کیا دیکھتا ہوں کہ ساتھ والی چارپائی پر اماں سسکیاں لے رہی ہیں۔ کیوں امی؟ میں نے گھبرا کر آنکھیں ملتے ملتے پوچھا۔ کیوں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امی۔ اماں نے سسکیاں اور ہچکیوں کے درمیان […]

.....................................................

گھر بیٹھے عالم بنیے

گھر بیٹھے عالم بنیے

انٹرنیٹ کی ایجاد سے پہلے عالم بننے کیلئے یار لوگوں کو کتنے پاپڑ بیلنا پڑتے تھے، ہزاروں میل کا سفر پیدل یا گھوڑوں، گدھوں کے ذریعے طے کر کے کسی اسکالر تک رسائی حاصل کرنا پڑتی تھی۔ اسکے پاؤں دابنا ہوتے تھے، اسکی چلمیں بھرنا ہوتی تھیں، اسکی جلی کٹی سننا پڑتی تھیں اور اسکے […]

.....................................................

( فیبرو مائیلیجیا ) علاج ورزش سے کریں

( فیبرو مائیلیجیا ) علاج ورزش سے کریں

عام لوگ خیال کرتے ہیں کہ مشینی زندگی یا جدید سائنس نے ہمیں بیشمار بیماریاں دی ہیں کہ ماضی میں چند ایک بیماریاں ہی ہوتی تھیں، جن کا علاج بہرحال ہو ہی جاتا تھا مگر اب اتنی بیماریاں ہو گئی ہیں کہ ان بیماریوں کے نام گننا بھی مشکل ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جدید […]

.....................................................

وہ معمولی چیزیں جن سے دنیا بدلی ہے

وہ معمولی چیزیں جن سے دنیا بدلی ہے

چھوٹی چیزوں کی بڑی اہمیت کا اندازہ ہمیں کم ہی ہوتا ہے۔ کچھ ایسی ایجادات بھی ہیں جو بظاہر بہت معمولی نظر آتی ہیں لیکن انہوں نے ہماری روزمرہ زندگی کو تبدیل کر کے رکھدیا ہے۔ مثلاً پیپر کلپ، ربڑ بینڈ، ٹی بیگز، انڈے رکھنے کے باکس اور ایسی ہی دیگر چیزیں۔ یہ Unsung ہیروز […]

.....................................................

دریا سوکھ رہے ہیں

دریا سوکھ رہے ہیں

اس گرم اور بدن کو پیاس سے سکھا دینے والی رات کو گزرے بیس برس سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے، دن بھر قہر کی گرمی پڑی تھی اور سورج سے آگ برسی تھی اور جب رات آئی تو اس میں بھی سکھ کا ایک سانس بھی نہ تھا۔ بدن کے اندر پیاس کا […]

.....................................................

مومن کے تین عمل

مومن کے تین عمل

مہمان کی تواضح، پڑوسی کا خیال رکھنا اور بے مقصد گفتگو سے گریز مومن کی پہچان ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” جو کوئی اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، وہ اپنے مہمان […]

.....................................................

کھراب سسٹم کی کھراب نیکیاں

کھراب سسٹم کی کھراب نیکیاں

ایک مرتبہ کسی انٹرویو کے دوران ایدھی بابا سے پوچھا گیا کہ جناب یہ جو صاحب حیثیت لوگ غریب لوگوں کیلئے دیگیں چڑھاتے ہیں اور انہیں اپنے ہاتھوں سے تقسیم کرتے ہیں یا کسی خاص دن خیرات تقسیم کرتے ہیں تو اسکے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے تو ایدھی صاحب نے اپنے مخصوص […]

.....................................................

بچے کی شخصیت آپ کا عکس!

بچے کی شخصیت آپ کا عکس!

بچپن میں سیکھا گیا سبق انسان تا عمر یاد رکھتا ہے۔ بچوں کو اچھی باتیں سکھانے اور اچھی عادات و اطوار سے متعارف کروانے کیلئے یہ عمر ” آئیڈیل ” تصور کی جاتی ہے۔ آنکھ کھولتے ہی بچہ اپنے والدین اور اہلخانہ کو اپنے اردگرد پاتا ہے، اسلیے گھر بچے کی پہلی درسگاہ کی حیثیت […]

.....................................................

( یا آخر) ذاکر حبِ الہٰی سے سرشار ہو جاتا ہے۔

( یا آخر) ذاکر حبِ الہٰی سے سرشار ہو جاتا ہے۔

کائنات کی تخلیق سے پہلے اگر کوئی ذات موجود تھی تو وہ اللہ ہی تھا۔ کائنات کی تخلیق ہوئی، ہر طرح سے اسے سجایا گیا۔ فرشتوں، جنات، انسانوں کیلئے علیحدہ علیحدہ جگہیں مقرر کر دی گئیں اور انہیں انکی ضروریات کے مطابق تمام اشیاء انہیں جگہوں سے پیدا کرنے کی صلاحیت بھی عطا کر دی […]

.....................................................

رشتے انمول ہوتے ہیں، انکی قدر کریں

رشتے انمول ہوتے ہیں، انکی قدر کریں

زمانہ تیزی سے تبدیلی کی جانب رواں دواں ہے۔ آج کے دور کی نسبت ماضی میں وسائل محدود لیکن زندگی پرسکون تھی۔ رشتوں میں محبتیں کوٹ کوٹ کر بھری تھیں۔ دلوں میں قربتیں تھیں، چنانچہ سب مل جل کر رہتے تھے جبکہ آج کے دور میں محبت ناپید سی ہو گئی ہے۔ گو کہ اس […]

.....................................................

( تزکیہ نفس ) دنیا کی گمراہ ترین قوم اسکی بدولت معزز ترین بن گئی

( تزکیہ نفس ) دنیا کی گمراہ ترین قوم اسکی بدولت معزز ترین بن گئی

سورہ (سورت) شمس آیت نمبر 9 تا 10 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ترجمہ: یقینا فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا اور نامراد ہوا وہ جس نے اسکو فجور میں دبا دیا۔ تزکیہ سے مراد زندگی کو سنوارنا ہے اس میں خیالات، اخلاق، عادات، معاشرت اور تمدن ہر چیز شامل ہے۔ […]

.....................................................

ٹوٹا ہوا دل

ٹوٹا ہوا دل

دل بھی عجیب چیز ہے، کبھی اپنے پیاروں کے ہاتھوں ٹوٹتا ہے، کبھی اپنے دشمنوں کے ہاتھوں، کبھی حالات اور اسباب کے ہاتھوں، تو کبھی تقدیر کے ہاتھوں اور کبھی کبھار تو خود اپنے ہاتھوں اپنا دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ایسا لگتا ہے دل ٹوٹنے کے لیے ھی بنایا گیا ہے اور یہ بھی عجیب […]

.....................................................

( یا سلام ) کے ذکر سے عزت، توقیر اور حافظہ بڑھ جاتا ہے

( یا سلام ) کے ذکر سے عزت، توقیر اور حافظہ بڑھ جاتا ہے

اسم پاک یا سلام الف کے ساتھ اور الف کے بغیر بھی لکھا جاتا ہے۔ اسکے اعداد 131 ہیں اور اسکے موکل کا نام روعائیل ہے۔ اسکے تحت چار موکل ہیں۔ موکلین سے مراد اللہ تعالیٰ جل شانہ کے برگزیدہ فرشتے ہوتے ہیں۔ یہ حضرت جبرائیل علیہ السلام کے زیراثر ہوتے ہیں۔ جب انسان اللہ […]

.....................................................