گدھے اور زیبرے، فرق دونوں میں بس لباس کا ہے

گدھے اور زیبرے، فرق دونوں میں بس لباس کا ہے

دکھ کے ان دنوں میں جب میں ایک بجھتے ہوئے ٹیبل لیمپ کی مدھم روشنی میں کہ پچھلے تین گھنٹوں سے بجلی بند ہے اور یو پی ایس آخری سانس لے رہا ہے اور میں اس عذاب میں مبتلا ہوں کہ ایک مرتبہ پھر بجلی کا بل بائیس ہزار روپے آ چکا ہے یعنی وہ […]

.....................................................

نماز جمعہ فضیلت اور احکام

نماز جمعہ فضیلت اور احکام

سورت جمعہ کی آیت نمبر 9 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ ( ترجمہ): اے ایمان والو! جمعہ کے روز نماز ( جمعہ) کیلئے اذان کہی جایا کرے تو اللہ کی یاد ( یعنی نماز اور خطبہ ) کیطرف چل پڑا کرو اور خرید وفروخت اور اسی طرح دوسرے مشاغل جو چلنے سے مانع ہوں) چھوڑ […]

.....................................................

ابن انشاء کے مضامین

ابن انشاء کے مضامین

کبوتر کبوتر بڑے کام کا جانور ہے۔ یہ آبادیوں میں جنگلوں میں، مولوی اسمعیل میرٹھی کی کتاب میں غرض یہ کہ ہر جگہ پایا جاتا ہے ۔ کبوتر کی دو بڑی قسمیں ہیں۔ نیلے کبوتر ۔ سفید کبوتر ، نیلے کبوتر کی بڑی پہچان یہ ہے کہ وہ نیلے رنگ کا ہوتا ہے سفید کبوتر […]

.....................................................

باپ اور بیٹے میں فرق

باپ اور بیٹے میں فرق

ایک 85 سالہ عمر رسیدہ باپ اپنے 45 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر کے ھال کمرے میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک کوے نے کھڑکی کے قریب آ کر شور مچایا۔ باپ کو نجانے کیا سوجھی، اٹھ کر بیٹے کے پاس آیا اور اس سے پوچھا، بیٹے یہ کیا چیز ہے؟ بیٹے نے جواب دیا؛ […]

.....................................................

دعائیں

دعائیں

اکثر و بیشتر ہم شکایت کرتے ہیں کہ جی بڑی دعائیں مانگیں تھیں قبول نہیں ہوئیں۔ او جی ہماری تو دعائیں پوری نہیں ہوتی ہیں۔ دعا کا طریقہ بھی ایسے ہی ہے جیسے نلکا “گیڑ” کر پانی نکالنے کا ہے، جو ہینڈپمپ یا نلکا چلتا رہے اور بار بار ”گڑتا” رہے، اس میں سے تو […]

.....................................................

ایک کہانی بڑی پرانی

ایک کہانی بڑی پرانی

پرانے زمانے میں چین کے شمالی علاقہ میں ایک بوڑھا آدمی رہتا تھا۔ اس کے مکان کی سمت جنوب کی طرف تھی۔ اس بوڑھے آدمی کی مشکل یہ تھی کہ اس کے دروازے کے سامنے دو اونچے اونچے پہاڑ کھڑے ہوئے تھے ۔ پہاڑوں کی وجہ سے سورج کی کرنیں اس کے گھر میں کبھی […]

.....................................................

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ایونٹ سے باہر دھکیل دیا ، پاکستان سیمی فائنل میں

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ایونٹ سے باہر دھکیل دیا ، پاکستان سیمی فائنل میں

کولمبو( جیو ڈیسک ) جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان میچ کے سترہویں اوور کی پانچویں گیند پر جب جنوبی افریقہ کے بیٹسمین پیٹرسن نے بالاجی کی گیند پر ایک رن لیا تو اسکے ساتھ ہی پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کو 122رنز بنانا تھے […]

.....................................................

ٹی 20ورلڈکپ: شاہینوں نے دھو ڈالا، آسٹریلیا کو32 رنزسے شکست

ٹی 20ورلڈکپ: شاہینوں نے دھو ڈالا، آسٹریلیا کو32 رنزسے شکست

کولمبو( جیو ڈیسک) پاکستان نے ٹی20ورلڈکپ میں آسٹریلیا کو32 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستانی اسپنرز کی بہترین کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا مقررہ بیس اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پرصرف 117 رنز بنا سکا۔ پاکستان کی جانب سے دیئے گئے150رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کا آغاز کچھ اچھا نہ رہا ، پاکستانی […]

.....................................................

مغرب مسلم خواتین کے نقاب کا احترام سیکھے

مغرب مسلم خواتین کے نقاب کا احترام سیکھے

مسلم خواتین کے پردے کو مغرب میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ماڈرن ازم کی دوڑ میں شامل کچھ مسلمان بھی نقاب اور حجاب کو دقیانوسیت قرار دتے ہیں حالانکہ بہت سے مغربی مفکرین مسلم خواتین کے اس حق کی حمایت کر رہے ہیں۔ امریکی صدر […]

.....................................................

جڑوں کی تلاش (آخری قسط )

جڑوں کی تلاش (آخری قسط )

دوسری شام جولیا آفس سے گھر آکر لیٹ ہی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بوریت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ سوچ رہی تھی کہ اس کو ذہنی اضمحلال سے کیسے چھٹکارا ملے گا۔ آج وہ دن بھر اداس رہی تھی۔ اس کا کسی کام میں بھی دل نہیں لگا تھا۔ عمران۔۔۔۔۔۔۔! ان ذہنی الجھنوں کی جڑ عمران ہی تھا، اس کے متعلق […]

.....................................................

ملی استحکام

ملی استحکام

اسلام اتحاد و اتفاق کی تعلیم دیتا ہے۔ ایک اسلامی ریاست میں امن و استحکام کیلئے باہم اتحاد قائم رکھنا اور آپس کے لڑائی جھگڑوں اور تنازعات سے بچنا نہایت ضروری ہے۔ اسلام چاہتا ہے کہ اس عالم آب و گل میں بسنے والے تمام انسان بلاتفریق رنگ و نسل اور قوم و قبائل آپس […]

.....................................................

توصیف کا خواب

توصیف کا خواب

یہ صرف تعلیم ہی کا نتیجہ تھا کہ سلطان توصیف ایک غریب باپ کی بیٹی اور معمولی ماں کی بچی ، داد جیسے متمول تاجر کی بہو بنی ۔ باپ کے بعد اس کا شوہر موسی ایک کروڑ پتی سوداگر تھا ، جس کی دوچار نہیں بیسیوں کوٹھیاں اور دس پانچ نہیں سینکڑوں کارخانے اِدھر […]

.....................................................

حجاب کی باتیں

حجاب کی باتیں

بہت ساری کہانیاں اور فلمیں ایسی پڑھیں اور دیکھیں جن میں زندگی کے کچھ خاص دنوں کا ذکر ہوتا ہے جیسے ، وہ سات دن ۔۔ تیرہ دن یا ایسے ہی کچھ ۔۔۔ میری زندگی میں بھی ایسے ہی تین دن پہلی بار آئے جو ہمیشہ یاد رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 30 مارچ کی رات ہاضمہ […]

.....................................................

والدین کی اطاعت

والدین کی اطاعت

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گناہ کبیرہ کا بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: کبیرہ گناہ یہ ہیں۔ اللہ تعالیٰ کیساتھ کسی کو شریک کرنا، ماں باپ کی نافرمانی کرنا، خودکشی کر کے اپنے آپ کو ہلاک کر لینا، جان بوجھ […]

.....................................................

ننھے نے سلیٹ خریدی

ننھے نے سلیٹ خریدی

ننھا عزیز سر پر ایک غلیظ سا بستہ رکھے تھکے تھکے قدم اٹھائے ہولے ہولے گنگناتا جا رہا تھا۔ تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا! کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا! اس نے اچانک قدم روک لیے اور زمین کو بڑی سنجیدگی سے دیکھنے لگا پھر بستے کو دونوں ہاتھوں سے تھام کر […]

.....................................................

اباجان کے ہاں

اباجان کے ہاں

ہر اتوار کو رشتہ دار ، دوست واحباب ہمارے گھر پر جمع ہوتے ہیں۔ صبع سے دوپہر تک لوگ آتے رہتے ہیں۔ ماں مزیدار کھانے تیار کرتی ہیں لڑکوں اور لڑکیوں میں بحث ہوتی ہے اور آخر میں سب اباجان کے پاس جا کر ان گتھیوں کو سلجھاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک اتوار کو سب […]

.....................................................

ٹی ٹونٹی : شاہینوں نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

ٹی ٹونٹی : شاہینوں نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

کولمبو( جیو ڈیسک ) ورلڈ ٹی20 سپر ایٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹ سے شکست دیدی، عمر گل نے جارحانہ 32 اور عمر اکمل نے ناٹ آوٹ 43 رنز بنائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اننگ کا آغاز بہت اچھا تھا مگر عمران نذیر کے وکٹ کیپر کے ہاتھوں […]

.....................................................

چوری

چوری

“بابا جی کوئی کہانی سنائیے۔” سکول کے تین چار لڑکے الاؤ کے گرد حلقہ بنا کر بیٹھ گئے اور اس بوڑھے آدمی سے جو ٹاٹ پر بیٹھا اپنے استخوانی ہاتھ آگ تاپنے کی خاطر الاؤ کی طرف بڑھائے ہوئے تھا، کہنے لگے۔ مردِ معمر نے جو غالبا کسی گہری سوچ میں غرق تھا، اپنا بھاری […]

.....................................................

چڑیل

چڑیل

جی ہاں ہے تو عجیب بات مگر بعض باتیں سچی بھی ہوتیں ہیں، دن بھر وہ برساتی نالوں میں چقماقی کے جھولیاں چنتی ہے اور رات کو انہیں آپس میں بجاتی ہے، اور جس اسے جنگاریاں جھڑنے لگتی ہیں تو زور زور سے ہنستی ہے اور پھر اس کی ہنسی شدید ہونے لگتی ہے، تو […]

.....................................................

امیدِ ثمر

امیدِ ثمر

کوئی شخص اپنی امید میں سچا ہے تو وہ اس کی طلب میں ضرور نکلتا ہے، راستہ جہنم کا اور امید جنت کی، اسی کو علمائے قلوب کی اصطلاح میں فریب اور غرورِ آرزو کہتے ہیں ۔ نہ اس کا نام امید ہے اور نہ خدا کے ساتھ حسنِ ظن ۔ آدمی جہنم کے بیج […]

.....................................................

سرخ ٹوپی

سرخ ٹوپی

اس نے کپڑا نچوڑ کر الگنی پر لٹکایا اور منڈیر پر بیٹھے ہوئے کوے کو دیکھ کر بولی! تو جل مرے موئے کالے کلوٹے بھتنے، کائیں کائیں سے میرا مغز چاٹ لیتا ہے۔ گاؤں بھر میں کیا یہی منڈیر اچھی لگتی ہے تجھے؟ اور اس نے اپنا پرانا جوتا پوری قوت سے منڈیر پر پھینکا۔ […]

.....................................................

شفا دوا میں یا دعا میں

شفا دوا میں یا دعا میں

ہوس زر انسانی فطرت ہے اور اس فطرت نے انسانی رشتوں کے تقدس کو ختم کر کے رکھ دیا ہے ۔ زر کے عفریت نے آج کے انسان کو نگل لیا ہے۔ پیدل، سائیکل پر سوار ہونے کی کوشش میں ہے ، سائیکل سوار سکوٹر لینے کے جتن کر رہا ہے ، سکوٹر والا کار […]

.....................................................

تنہائی

تنہائی

کمپیوٹر کی اسکرین روشن تھی ۔ ثمینہ پورے انہماک کے ساتھ اسکرین پر نظریں جمائے بیٹھی تھی ۔ اسے اپنے گردوپیش کا ہوش نہیں تھا ۔ اس کے دائیں ، بائیں اوپر نیچے کمپیوٹر اسکرین ہی پھیلی ہوئی تھی۔ یاہو ، ایم ایس این کی مختلف ونڈوز کھلی ہوئی تھیں ۔ اس کی مخروطی انگلیاں […]

.....................................................

کاش

کاش

وہ دالان میں مسکراہٹ کے پھول برساتی ہیلو کہتی ہوئی اندر عروج کے پاس جا بیٹھی اور ہمیشہ کی طرح احسان کو یوں محسوس ہوا جیسے کے کسی بھولے بھٹکے نے اسے محصور کر لیا ہو، پڑوس میں کوئی فنکشن تھا، بہت سارے لوگ جمع تھے، ابھی کھانے پینے کا آغاز نہیں ہوا تھا، اس […]

.....................................................