جینے کی راہ

جینے کی راہ

ٹیلی فون ایکسچینج کی نئی عمارت بن رہی ہے، عورتوں اور مردوں کا حجم غفیر سروں پر ٹوکریاں اٹھائے ایک دوسرے کے پیچھے چپ چاپ چلتے ہوئے آئے جا رہے ہیں، مصالحہ ملانے والی مشین کی آواز کام کی نگرانی کرنے والوں کی آوازوں اور باہر سڑک پر آتی جاتی گاڑیوں کے تیز ہارن مل […]

.....................................................

آخری آدمی

آخری آدمی

الیاسف اس قرئیے میں آخری آدمی تھا، اس نے عہد کیا تھا کہ معبودی سوگند میں آدمی کی جون میں پیدا ہوا ہوں اور میں آدمی ہی کی جون میں مروں گا اور اس نے آدمی کی جون میں رہنے کی آخر دم تک کوشش کی، اور اس قرئیے سے تین دن پہلے بندر غائب […]

.....................................................

محبت رسولۖ روح ایمان و جان ایمان

محبت رسولۖ روح ایمان و جان ایمان

مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پر لاکھوں سلام کتنا پیار کتنی انسیت اور کتنی عقیدت و محبت کا بحر بیکراں چھپا ہے اس جذبے میں جس جذبے کے تحت یہ شعر لکھا گیا ہے۔ اہل حق یوں ہی اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف کیا کرتے ہیں۔ کتنی […]

.....................................................

چاند پر موت

چاند پر موت

”۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس تھوڑی ہی دیر کیلئے زمین کا دل کانپا تھا اور پھر اسکا سینہ چھلنی ہوتا چلا گیا۔ فضا بے بسی سے زمین کو کٹتے دیکھنے لگی۔ آگ اور دھویں کا ایک طوفان تھا جو اس کے چٹان جیسے سینے سے نکل کر اردگرد کی فضا کا دم گھونٹ رہا تھا۔ آگ کی لپٹیں […]

.....................................................

ملاپ

ملاپ

علی کی پلکوں پر ٹھہرا ہوا آنسو کچھ دیر تک تو لرزتا اور کانپتا رہا مگر پھر جونہی فاطمہ کی نمکین مسکراہٹ اس سے بہہ کر علی کے دل میں جذب ہوئی تو پھر وہ اپنا وجود اسکی پلکوں پر مزید نہ سمیٹ سکا اور بے بس و مجبور ہو کر اس کے سامنے پڑی […]

.....................................................

بستی کی ایک اداس صبح

بستی کی ایک اداس صبح

دھوپ کھلکھلا کر ہنس رہی تھی۔ چار دنوں کی مسلسل بارش کیبعد اب جو دھوپ نکلی تو محلے کے بچے اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ گھر کی عورتوں نے موقع کو غنیمت جانا اور جلدی جلدی الگنی پر کپڑے پسارنے لگیں۔ جب گھروں کے آنگن میں جگہ نہیں بچی تو باہر محلے کے […]

.....................................................

زندگی کی نئی صبح

زندگی کی نئی صبح

انسان جسطرح سوچتا ہے اگر ٹھیک اسی کی سوچ کے مطابق زندگی میں سب کچھ چلنے لگے تو پھر انسانی زندگی سے تمام مصائب و آلام کا پوری طرح خاتمہ ہو جائے اور انسان کسی طرح کی کوئی پریشانی میں مبتلا نہ ہو مگر ایسا نہیں ہوتا۔ انسان جو سوچتا ہے ہمیشہ انکی سوچوں کے […]

.....................................................

آپا

آپا

جب کبھی بیٹھے بٹھائے، مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے چھوٹا سا بلوری دیا آ جاتا ہے جو نیم لو سے جل رہا ہو۔ مجھے یاد ہے کہ ایک رات ہم سب چپ چاپ باورچی خانے میں بیٹھے تھے۔ میں، آپا اور امی جان، کہ چھوٹا بدو بھاگتا ہوا آیا۔ ان […]

.....................................................

جڑوں کی تلاش ( قسط 2)

جڑوں کی تلاش ( قسط 2)

ایکس ٹو نے اپنے ماتحتوں کو باقاعدہ طور پر ہدایت کردی تھی کہ وہ عمران کے متعلق کسی چکر میں نہ پڑیں۔ نہ تو اس کے فلیٹ کے فون نمبر رنگ کئے جائیں اور نہ کوئی ادھر جائے۔ جولیا کو اس قسم کی ہدایت دیتے وقت اس کا لہجہ بیحد سخت تھا۔ جولیا اس پر […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ

ٹوبہ ٹیک سنگھ

بٹوارے کے دو تین سال بعد پاکستان اور ہندوستان کی حکومتوں کو خیال آیا کہ اخلاقی قیدیوں کیطرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہیے یعنی جو مسلمان پاگل، ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انہیں پاکستان پہنچا دیا جائے اور جو ہندو اور سکھ پاکستان کے پاگل خانوں میں ہیں۔ انہیں ہندوستان کے حوالے کر […]

.....................................................

اللہ دتہ

اللہ دتہ

دو بھائی تھے، اللہ رکھا اور اللہ دتا۔ دونوں ریاست پٹیالہ کے باشندے تھے۔ انکے آباؤاجداد البتہ لاہور کے تھے مگر جب ان دو بھائیوں کا دادا ملازمت کی تلاش میں پٹیالہ آیا تو وہیں کا ہو رہا۔ اللہ رکھا اور اللہ دتا دونوں سرکاری ملازم تھے۔ ایک چیف سیکرٹری صاحب بہادر کا اردلی تھا۔ […]

.....................................................

جڑوں کی تلاش ( پہلی قسط)

جڑوں کی تلاش ( پہلی قسط)

ڈھمپ اینڈ کو کا دفتر بڑے مزے میں چل رہا تھا مگر اس کی منیجری کم از کم خاور کے بس کا روگ نہیں تھی کیونکہ بزنس کے چکروں کے لئے اس کا ذہن موزوں نہیں تھا۔ ذہن موزوں رہا ہو یا نہ رہا ہو لیکن صورت تو ضرور ایسی تھی کہ وہ کسی فرم […]

.....................................................

کوشش ناتمام

کوشش ناتمام

فرقت آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صبح چشم شفق ہے خوں فشاں اختر شام کے لیے رہتی ہے قیس روز کو لیلی شام کی ہوس اختر صبح مضطرب تاب دوام کے لیے کہتا تھا قطب آسماں قافلہ نجوم سے ہمرہو ، میں ترس گیا لطف خرام کے لیے سوتوں کو ندیوں کا شوق […]

.....................................................

کفن

کفن

جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں، ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا درد زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی اور رہ رہ کر اسکے منہ سے ایسی دلخراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام لیتے تھے۔ جاڑوں کی رات تھی، فضا […]

.....................................................

ملیر کی گلیاں

ملیر کی گلیاں

ملیر کی یادوں کے ساتھ ہرے بھرے پیڑ وابستہ ہیں: امرود، آم، انار، نیم، گلاب، چمبیلی، موتیا۔ ہم بچے نانی کے گھر ہر ہفتے جایا کرتے۔ نانا اور ماموں کے کوارٹر ملے ہوئے تھے۔ ہر کوارٹر میں ایک کمرہ اور ایک بڑا سا آنگن تھا۔ نانا، نانی کے ساتھ خالہ رہتی تھیں اور ماموں، ممانی […]

.....................................................

اردو کی آخری کتاب

اردو کی آخری کتاب

ماں کی مصیبت ماں بچے بچوں کو گود میں لیے بیٹھی ہے۔ باپ انگوٹھا چوس رہا ہے اور دیکھ دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ بچہ حسب معمول آنکھیں کھولے پڑا ہے۔ ماں محبت بھری نگاہوں سے اس کے منہ کو تک رہی ہے اور پیار سے حسب ذیل باتیں پوچھتی ہے: ۔ وہ دن کب […]

.....................................................

مریدپور کا پیر

مریدپور کا پیر

اکثر لوگوں کو اس بات کا تعجب ہوتا ہے کہ میں اپنے وطن کا ذکر کبھی نہیں کرتا۔ بعض اس بات پر بھی حیران ہیں کہ میں اب کبھی اپنے وطن کو نہیں جاتا۔ جب کبھی لوگ مجھ سے اس کی وجہ پوچھتے ہیں تو میں ہمیشہ بات کو ٹال دیتا ہوں۔ اس سے لوگوں […]

.....................................................

میں ایک میاں ہوں

میں ایک میاں ہوں

میں ایک میاں ہوں۔ مطیع وفرمانبردار، اپنی بیوی روشن آرا کو اپنی زندگی کی ہر ایک بات سے آگاہ رکھنا اصول زندگی سمجھتا ہوں اور ہمیشہ اس پر کاربند رہا ہوں۔ خدا میرا انجام بخیر کرے۔ چنانچہ میری اہلیہ میرے دوستوں کی تمام عادات وخصائل سے واقف ہیں۔ جس کا نتیجہ یہ ہے کہ میرے […]

.....................................................

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف دوڑتا ہے۔ ہماری جو شامت آئی تو ایک دن اپنے پڑوسی لالہ کرپا شنکرجی برہمچاری سے برسبیل تذکرہ کہہ بیٹھے کہ “لالہ جی امتحان کے دن قریب آتے جاتے ہیں، آپ سحرخیز ہیں، ذرا ہمیں بھی صبح جگادیا کیجیئے۔” وہ حضرت بھی معلوم ہوتا ہے نفلوں […]

.....................................................

لاہور کا جغرافیہ

لاہور کا جغرافیہ

تمہید تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ لاہور کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزر چکا ہے، اس لیے دلائل و براہین سے اس کے وجود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کہنے کی اب ضرورت نہیں کہ کرّے کو دائیں سے بائیں گھمائیے۔ حتی کہ ہندوستان کا ملک […]

.....................................................

چلتے ہو تو چین کو چلیے

چلتے ہو تو چین کو چلیے

اپریل کے مہینے کی چوبیسویں تھی اور اتوار کا روز کہ ہم علی الصبح دیوار چین کی زیارت کو روانہ ہوئے۔ یہ پیکنگ سے کوئی پچیس تیس میل کی دوری پر ہے اور چین کا لاکھوں مربع میل علاقہ اسکے شمال میں پھیلا ہے۔ اب سے بائیس تئیس سو برس پہلے جب یہ بنی تھی […]

.....................................................

قدرِ ایاز

قدرِ ایاز

کرنیلوں کو رہنے کیلئے اکثر خاصے عمدہ ” سی ” کلاس بنگلے ملتے ہیں۔ مجھے خوش قسمتی سے ایک ایسا بنگلہ مل گیا جو اپنی کلاس میں بھی انتخاب تھا۔ یعنی مجھے کرنیلوں میں وہ امتیاز حاصل نہ تھا جو میرے بنگلے کو بنگلوں میں تھا۔ بوڑھے بیروں سے روایت تھی کہ ولسن روڈ کا […]

.....................................................

رشتہ

رشتہ

گرمی کی ایک لمبی سنسان دوپہر تھی، فیضو اپنے مکان کے آگے سڑک کی دوسری جانب ریلوے کمپاؤنڈ کے سامئے میں چارپائی پر ٹانگیں پھیلائے سستا رہا تھا۔ سامنے برآمدے میں اسکی بیوی چرخہ کات رہی تھی۔ وہ خیالات کی گہرائیوں میں گم تھا۔ نیلے آسمان کی گہرائیوں میں اڑتی ہوئی چیل کیطرح گم۔ وہ […]

.....................................................

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں

اس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہو جائیں تو بھی ہیرے سے بن گیا پتھر ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں تو کہ یکتا تھا بے شمار ہوا ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریں پھر کہیں […]

.....................................................