Mohammad Yaseen

Mohammad Yaseen

Mohammad Yaseen – Editor Geo Urdu France

.....................................................

پیرس کی سڑکوں پر چلنے والی خواتین اوباش اور جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے پریشان

پیرس کی سڑکوں پر چلنے والی خواتین اوباش اور جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے پریشان

پیرس (لا شاپل) کے علاقہ میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تقریبا ایک سال سے پیرس 10 اور 18 میں کئی سو مربع میٹر کا علاقہ اوباش تارکین وطن، جرائم پیشہ افراد اور سمگلروں کے گروہوں کی آماجگاہ بن گیا۔ علاقہ کے کیفے، بار […]

.....................................................

بٹ کوائن کی قدر پہلی بار سونے سے بڑھ گئی

بٹ کوائن کی قدر پہلی بار سونے سے بڑھ گئی

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کے ایک یونٹ کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک اونس سونے کی قیمت سے تجاوز کر گئی ہے۔ جمعرات کو بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے کی قیمت 1233 ڈالر رہی۔ بٹ کوائن کی قدر میں حالیہ اضافے کی […]

.....................................................

گورنمنٹ فرانس سے دھوکہ دہی، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنما گرفتار

گورنمنٹ فرانس سے دھوکہ دہی، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنما گرفتار

پیرس (جیو ڈیفنس) خفیہ پولیس فرانس نے کاروائی کرتے ہوئے 8 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق، گزشتہ ہفتہ خفیہ پولیس فرانس نے منی لانڈرنگ اور ٹیکس دھوکہ دہی کے علاوہ مختلف جرائم میں ملوث، کوآرڈینیٹر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کامران گھمن، کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس چوہدری گلزار اور ظفر ملک کے […]

.....................................................

کریڈٹ کارڈ کے فراڈ میں ملوث دو پاکستانی (بل ال) شاپنگ سنٹر سے گرفتار

کریڈٹ کارڈ کے فراڈ میں ملوث دو پاکستانی (بل ال) شاپنگ سنٹر سے گرفتار

فرانس (جیوڈیفنس) گزشتہ روز کریڈٹ کارڈ کے فراڈ میں ملوث پاکستانی نژاد دو افراد کو بل ال شاپنگ سنٹر (لیژ بلجئیم) سے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان نے جیسے ہی خریداری کیلئے جعلی چائنیز کریڈیٹ کارڈ کا استعمال کیا، ورلڈلائن سروس نے کریڈیٹ کارڈ کے فراڈ کو ڈیٹک کرتے ہی پولیس کو اطاع […]

.....................................................

فرانس کے سابق وزیر بجٹ کو ٹیکس چوری کرنے پر تین سال قید کی سزا

فرانس کے سابق وزیر بجٹ کو ٹیکس چوری کرنے پر تین سال قید کی سزا

پیرس (جیو ڈیفنس) فرانس کے سابق وزیر بجٹ جیروم کیوزک کو ٹیکس فراڈ سکینڈل اور منی لانڈرنگ میں تین سال کی سزا سنائی دی گی۔ سابق وزیر بجٹ 63 سالہ جیروم کیوزک جو پیشے سے پلاسٹک سرجن ہیں نے اپنی وزارت میں ٹیکس چوری کے خلاف مہم کی حمایت کی تھی، لیکن یہ المیہ ہے […]

.....................................................

اسپین میں جعلی پولیس بن کر سیاحوں کو لوٹنے والا پاکستانی گینگ گرفتار

اسپین میں جعلی پولیس بن کر سیاحوں کو لوٹنے والا پاکستانی گینگ گرفتار

بارسلونا (جیو ڈیفنس) اسپین نیشنل پولیس اور رینجز (Mossos d’Esquadra ) نے کاروائی کرتے ہوئے، پاکستانی اور ایرانی افراد پر مشتمل جعلی پولیس کا گینگ کرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، 1 دسمبر بروز جمعرات کو کاتالونیا سپیشل پولیس فورس (Mossos d’Esquadra ) نے بارسلونا کے قربی شہر بادلونا سے 6 اور اسپین کے شہر […]

.....................................................

فرانس میں یورپین پاکستانی میڈیا ایچومنٹ ایوارڈ اینڈ کانفرنس کی آڑ میں انسانی سمگلنگ

فرانس میں یورپین پاکستانی میڈیا ایچومنٹ ایوارڈ اینڈ کانفرنس کی آڑ میں انسانی سمگلنگ

رپورٹ (جیو ڈیفنس) گ‍زشتہ کئی سالوں سے پاکستان سے یورپ اور امریکہ کیلئے مختلف شعبہ جات کی آڑ میں انسانی سمگلنگ کی جا رہی ہے۔ جن میں صرف چند ہی کو ایف۔ آئی۔ اے۔ گرفتار کرنے میں کامیاب ہوسکی۔ پحھلے پندرہ سالوں سے لاہور، کراچی اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے معروف پرموٹرز نے […]

.....................................................

ترکی میں فوج نے اقتدار سنبھال لیا ہے: اطلاعات

ترکی میں فوج نے اقتدار سنبھال لیا ہے: اطلاعات

ابھی صورت حال غیر یقینی اور غیر واضح ہے؛ لیکن فوج نے ٹیلی ویژن اور اِی میل پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اُس نے اقتدار سنبھال لیا ہے اور یہ کہ متعدد سولین رہنما گرفتار کیے گئے ہیں واشنگٹن — ترکی میں بظاہر فوج نے حکومت کا تختہ […]

.....................................................

فرانس کے قومی دن کے موقع پر ملٹری پریڈ کا انعقاد

فرانس کے قومی دن کے موقع پر ملٹری پریڈ کا انعقاد

فرانس کے قومی دن کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر صدر فرانسس اولاں ،آرمی چیف کے علاوہ متعدد عالمی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ فرانس میں بیستائل ڈے کو قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ تقریب میں شریک فوجیوں نے پہلی جنگ عظیم میں شامل […]

.....................................................

فنانس برگیڈ پولیس کا لیکہ موبل کے دفتر اور ٹیلی فوں شاپز پر چھاپہ، پاکستانیوں سمیت 19 افراد گرفتار

فنانس برگیڈ پولیس کا لیکہ موبل کے دفتر اور ٹیلی فوں شاپز پر چھاپہ، پاکستانیوں سمیت 19 افراد گرفتار

پیرس (جیو ڈیفنس) جمعرات 16 جون کی شام کو فنانس برگیڈ پولیس نے منی لانڈرنگ اور VAT دھوکہ دہی کے جرائم میں Lycamobile جنرل مینجز اور پاکستانیوں سمیت 19 افراد کو گرفتار کیا۔ 17 جون جمعہ، 9 افراد سمیت Lycamobile کے جنرل مینجز پر ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کا معاملہ کے تناظر میں فرد […]

.....................................................

فرانس خاندان الاؤنسز فنڈ میں 250 ملین یوروز کا فراڈ

فرانس خاندان الاؤنسز فنڈ میں 250 ملین یوروز کا فراڈ

پیرس (جیو ڈیفنس) فرانسیسی محکمہ خاندان الاؤنس (CAF) کے مطابق، گزشتہ سال 2015 میں 40 ہزار خاندانوں نے فرانسیسی خزانہ سے خاندان الاؤنسز فنڈ کی مد میں 250 ملین یورز دھوکہ دہی سے حاصل کیے۔ جو سال 2014 کے مقابلے میں 21 فیصد اضافی ہیں۔ 2014 میں خاندانی الاؤنسز کی مد میں فرانسیسی خزانہ سے […]

.....................................................

فرانسیسی انٹیلیجنس نظام میں تبدیلی کی تجویز

فرانسیسی انٹیلیجنس نظام میں تبدیلی کی تجویز

فرانس میں ایک پارلیمانی تحقیقاتی کمیشن نے پیرس میں نومبر 2015 میں ہونے والے حملے کے تناظر میں ملک کے خفیہ اداروں کے نظام میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز دی ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ مختلف انٹیلیجنس سروسز کو ملا کر ایک ایجنسی تشکیل دی جانی چاہیے۔ کمیشن کے صدر جورجس فینک نے ملک […]

.....................................................

Eid Mubarak Wallpaper 2016

Eid Mubarak Wallpaper 2016

Best Eid Mubarak HD Wallpapers. eid 2015,eid greeting, eid holiday, eid milad-un-nabi, eid mubarak, eid saeed, eid ul fitr, eid wallpaper, happy eid, islamic eid, mubarak,seed eid ,عیدمبارک, wallpapers, eid 2016, eid mubarak 2016, Eid 2017, 200+عید کے خصوصی وال پیپرکی مکمل رینج Eid Wallpaper – Part : 01 Eid Wallpaper – Part : 02 […]

.....................................................

فیس بک، ٹوئٹر، گوگل نے پیرس حملوں میں مدد فراہم کی

فیس بک، ٹوئٹر، گوگل نے پیرس حملوں میں مدد فراہم کی

ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ایک عورت کے باپ کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے جو گذشتہ نومبر میں پیرس میں ہونے والے حملوں میں ہلاک ہو گئی تھیں۔ رینالڈو گونسالس گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف انتہاپسندوں کو مدد فراہم کرنے کے الزام میں مقدمہ دائر کر رہے ہیں۔ انھوں نے الزام […]

.....................................................

فرانس۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پرغریب مزدور پر تشدد

فرانس۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پرغریب مزدور پر تشدد

پیرس (جیو ڈیفنس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے مزدور ورکر کی تنخواہ روک لی۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر کامران گھمن نے مزدور ورکر کی آنکھوں میں مرچیوں والی گیس ڈال کر تشدد کیا۔ واقع کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے […]

.....................................................

آف شور اکائونٹس کیا ہیں؟

آف شور اکائونٹس کیا ہیں؟

اسلام آباد (جیو ڈیسک) آف شور ٹیکس کے حوالے سے کام کرنے والی پاناما کی مشہور لا فرم موزیک فانسیکا کی افشا ہونے والی انتہائی خفیہ دستاویزات میں آف شور اکائونٹس کا بار بار ذکر کیا گیا ہے، یہ اکائونٹس ہیں کیا اور ان کا کیسے استعمال کیا جاتا ہے اس کی تفصیلات درج ذیل […]

.....................................................

بلا تحقیق خبر معاشرے میں انتشار

بلا تحقیق خبر معاشرے میں انتشار

تحریر۔ سمن شاہ (فرانس) اللہ تعالی کا ارشاد ہے۔ مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے۔ AL-HUJURAT (THE ROOMS) – سورة الحجرات – 6 اس آیت سے […]

.....................................................

تفریح گاہ میں خودکش بم دھماکا، 64 افراد جاں بحق

تفریح گاہ میں خودکش بم دھماکا، 64 افراد جاں بحق

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں عوامی تفریح گاہ گلشن اقبال پارک میں اتوار کی شام بم دھماکے کے نتیجے میں چونسٹھ افراد ہلاک اور دو سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت سلمان رفیق نے بم دھماکے میں پچاس ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اور ایدھی ذرائع کا […]

.....................................................

تمباکو نوشی کے خلاف اشتہاری مہم

تمباکو نوشی کے خلاف اشتہاری مہم

تمباکو نوشی کے خلاف 25 اشتھارات

.....................................................

پیرس اسمارٹ سٹی 2050 میں

پیرس اسمارٹ سٹی 2050 میں

پیرس ‘سمارٹ’ پائیدار شہر 2050. میں ، سرسبز اور زیادہ خوبصورت

.....................................................

2015 کی 506 بہترین ویڈیو‍‍ز

Musics: 7 Videos: 506 FX Sounds: 365 Work Hours: 260 Machine: iMac 5K with FCPX Thanks, شکریہ۔ Luc Bergeron: Montréal, Canada Facebook page: http://on.fb.me/Y4bgqH Twitter: http://bit.ly/stqeOj Videos Researchers: Luc Bergeron: http://bit.ly/1wFMdi2 Maxime Sauriol: http://on.fb.me/1SDEP0j

.....................................................

Nasir Mehmood

Nasir Mehmood

Nasir Mehmood – éditeur et dirigeant – France

.....................................................

پیرس کے چھ مقامات پر حملوں میں 120 افراد ہلاک۔ ایمرجنسی نافذ

پیرس کے چھ مقامات پر حملوں میں 120 افراد ہلاک۔ ایمرجنسی نافذ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چھ مقامات پر ہونے والے پرتشدد حملوں میں کم سے کم 120 افراد ہلاک اور 200 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ فراسن کے صدر فرانسوا اولاند نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر کے سرحدیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پیرس کے مختلف علاقوں میں مسلح افراد کے حملوں […]

.....................................................
Page 1 of 50123Next ›Last »