لاہور میں دو پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کے بعداب کراچی میں پکڑے جانے والے امریکی شہری جیوئل کاکس کو بھی یقینا حکومت رہا کر دے گی کیونکہ اسکی رہائی کے لئے پولیس پر اوپر سے دبائو ہے۔ ریمنڈ ڈیوس لاہور میں دو پاکستانی نوجوانوں کو قتل کرنے کے بعد گرفتار ہوا تھا […]
فیصل آباد:فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، چنیوٹ، فیصل آباد، سرگودھا، میانوالی، خوشاب ، بھکر سمیت ریجن کے 8 اضلاع کے 32 لاکھ 30 ہزار صارفین کو اربوں روپے کا جھٹکا لگانے اور خود کش حملے کا پروگرام مرتب کر لیا ہے جبکہ ریجن بھر کے 50 یونٹس سے زائد بجلی […]
اسلام آباد: ججز نظر بندی کیس کی سماعت 23 مئی تک ملتوی، آئندہ سماعت پر پرویز مشرف کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم، پرویز مشرف آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو کارروائی ہوگی، عدالت
کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کی کھیل کے حوالے سے خدمات ناقابل فراموش ہیں ،ڈاکٹر شاہ پیشے سے ڈاکٹر اور معروف سرجن تھے مگر و اپنے پیشے سے ہٹ کر صحت مندمعاشرے کے قیام اور کھیل کے ہر شعبوں کو فروغ دینے […]
لاہور : جمعیت علما پاکستان نیازی پنجاب اور ونگز کا مشترکہ اجلاس پیر محمد معصوم حسین نقوی کی زیر صدارت مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں صوبائی صدر پیر عثمان نوری، جنرل سیکرٹری پیر اختر رسول قادری ، شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فائزہ نقوی،یوتھ ونگ کے صدر عقیل حیدر،اور لیبر ونگ کے صدر […]
کروڑ لعل عیسن: قرآن مجید سمندر ہے جس میں علم و عمل کے خزانے موجود ہیں۔ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی لاریب کتاب ہے جو کہ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قلب اطہر پر نازل ہوئی۔ جس میں قیامت تک زندگی گزارنے کے اصول اور احکام موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار […]
گوجرانوالہ : قائد عوام میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کے پاکستان کو خوشحال بنانے اور اسے دنیا میں بلند ترین مقام دلانے میں رکاوٹ بننے والے عناصر کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا عوام کرپٹ لوگوں کا محاسبہ کر کے ان کو بھیج چوڑاہے پر لائے گی ان خیالات کا […]
گوجرانوالہ: سماجی شخصیت اور سابق ناظم یو سی اروپ فرید اقبال اعوان کی دادی سابق کونسلر حاجی مشتاق احمد اعوان کی بیگم اور حسن اختر اعوان اور ارشاد احمد صابری کی والدہ محترمہ گزشتہ روز اروپ میں انتقال کر گئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ہے۔
وزیرآباد: اسٹنٹ کمشنر رائو سہیل اختر نے کہا ہے اندرون جی ٹی روڈ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے،اس دو رویہ سڑک کو کارپٹ کیا جاریا ہے اس منصوبے کو مقررہ15 دنوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔وہ مقامی صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ رائو سہیل اختر نے کہا کہ اس منصوبے کے دوسرے […]
انسان پیدائشی طور پربہت ہی معصوم پیدا ہوتا ہے۔انسان چاہے کتنا بھی سخت دل کیوں نہ بن جائے لہو دیکھ کر پریشان ہو جاتا ہے، دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر دل میں اک لہر سی ضرور اُٹھتی ہے۔ ہوس ولالچ میں آکر دوسروں کو بے دردی سے کاٹنے والے بھی کہیں نہ کہیں اپنے […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیا جائے ، امتحانات کے دوران ملک بھر میں روزانہ کی بنیاد پر درجنوں طلبہ و طالبات گرمی کی شدت کی وجہ سے بے ہوش ہو رہے ہیں ، الیکشن سے قبل […]
دنیا کے دوسرے گرم ممالک کے ساتھ پاکستان بھر میں گرمی شدت اختیار چکی ہے۔ گرمی کی شدت خاص کر دوپہر کے وقت چلنے والی گرم ہوائیں (لو) تمام مخلوقات کو ٹھنڈی اور سایہ دار جگہ پر پناہ لینے پر مجبور کر دیتی ہیں لیکن میرے وطن کے غریب مزدور اور خاص طور پر کھیتوں […]
نہ جانے کیا بات ہے اس ملک میں ہر شخص کی اپنی ترجیحات ہیں۔۔ الگ منطق۔ایک کے ایک جد انظریات۔۔۔ بعض معاملات میں ہم ایک دوسرے کی ضد ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ فریقین اپنی ضد، ہٹ دھرمی اور اپنے عجیب و غریب فلسفے پر ڈٹے ہوئے ہیں شاید انہوں نے اس […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی صدر راجہ یاسر ہمائیوں سرفراز خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پا کستان عوامی تحریک کے رہنما ملک احسان محفوظ کے بیٹے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔جو حکومت اپنی عوام کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی اسے حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں۔ عوام […]
گجرات / نیویارک (پریس ریلیز) پاکستان کے ممتاز مذہبی وروحانی رہنماء پیر محمد عثمان افضل قادری ذیب سجادہ دربار عالیہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) گجرات پاکستان مئی میں دو ہفتہ کا امریکہ کا تبلیغی دورہ کرنے کیلئے گجرات پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ دورے کے دوران وہ مختلف مقامات پر درس قرآن و حدیث، روحانی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزٹیڈ آفیسر ایسوسی ایشن کے انتخابات آفیسران کی فلاح و بہبود سروس گروپس اور کیڈر کے حقوق کے تحفظ میں اہم رول ادا کرے گی آفیسران اپنے حقوق کے لئے بہتر قیادت کا انتخاب کریں فرینڈز پینل آفیسرا ن کے حقوق کے حصول اور تحفظ کے لئے بھر پو ر رو ل […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) نیشنل بینک منگلیہ کے مینجر چوہدری اشتیاق احمد نہایت ہی محنتی فرض شناس آفیسر ہیں۔ عوامی حلقوں نے نیشنل بینک منگلیہ کے مینجر چوہدری اشتیاق احمدکو بہتر طر یقے سے خد مات سر انجام دینے پر زبر دست الفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا۔ وہ اپنی ڈیو ٹی کو […]
پاکستان پیس موومنٹ کے چیئر مین اشرف نواز خان نے چیف جسٹس آف پاکستان ، صدر ، وزیر اعظم ، گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ کلفٹن میں تعمیر کئے جانے والے انڈر پاس اور فلائی اوور پر فوری طور پر کام بحال کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ […]
کراچی میں سینئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کے بعد جیو ٹی وی کی طرف سے آئی ایس آئی چیف کی آٹھ گھنٹے تک مسلسل تصاویر چلانے پر پاکستانی قوم میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے جس کی واضح مثال ملک بھر میں افواج پاکستان اور آئی ایس آئی کے ساتھ اظہار […]
کراچی : صوبائی وزیر صنعت و تجاورت رئوف صدیقی نے کہا ایم کیو ایم بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین کے وژن پر عمل کرتے ہوئے شہر کراچی کے چپے چپے کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے پہلے بھی خدمات انجام دی ہے اور […]