فیصل آباد (جیوڈیسک) فیسکو نے زیادہ بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ دوگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے بھی نئے فارمولے کی منظوری دیدی ہے۔ فیسکو کے اجلاس کی صدارت عابد شیر علی نے کی جس میں طے پایا کہ فیصل آباد ریجن کے […]
کروڑ لعل عیسن: عدالت نے بھٹی ، گاذر قتل کیس کے ایک ملزم کو جیل ایک کو 2 روز اور14ملزمان کوچار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا کروڑ کے مشہور قتل مقدمات کے 17 ملزمان کو پولیس نے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری کی نگرانی میں […]
فیصل آباد: صحافی قومی نظریہ کے محافظ اور مظلوموں کی آواز بن کر ہمیشہ دنیا میں راج کرتے رہیں گے۔ قلم و کیمرہ کے مزدوروں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ شہید صحافیوںکے قاتلوں کو سزائیں اور انتقال کرنے والے کارکن صحافیوں کے ورثاء کو معقول معاوضہ دیا جائے۔ ریاستی و غیر […]
پیر محل (میاں اسد حفیظ) پیرمحل میں پٹرول کی غیر قانونی فروخت کا سلسلہ دوبارہ عروج پر پہنچ گیا بوتلیں پٹرول بم بن چکے ہیں جو آبادی میں قائم ہیں جن کی وجہ سے کسی وقت بھی کوئی المناک سانحہ وقوع پزیر ہوسکتا ہے شہریوں نے ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ ان غیر قانونی […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن ”ورلڈ پریس فریڈم ڈے” آج (3 مئی) بھر پور انداز میں منایا جارہا ہے۔ آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد پیشہ وارانہ فرائض کی بجا آوری کیلئے الیکڑ انک میڈیا اورپرنٹ میڈیا کو درپیش مشکلات، مسائل ، دھمکی آمیز رویہ اور صحافیوں کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف سازش کے تحت میڈیا ٹرائل کرنے پر میر شکیل الرحمان اور حامد میر کے بھائی عامر میر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔ ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کی عدالت میں شہری ارشد محمود بھٹی کی درخواست پر عدالت […]
گجرات : صوبائی وزیر ہائوسنگ و کمیونیکشن اینڈ ورکس ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر کیلئے استعمال ہونے والے میٹریل کی کوالٹی پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ، انہوںنے کہا کہ سرکاری افسران اور منتخب […]
اخبارات معلومات کا ایک وسیع ذخیرہ اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہیں۔ گائوں، گوٹھ، ضلع، شہر، ملک سے لے کر بین الاقوامی سطح پر تمام تر معلومات کی فراہمی اخبارات کے ذریعے ممکن ہے۔ بعض افراد کا ماننا ہے کہ ٹیلی وژن معلومات اور آگاہی حاصل کرنے کا زیادہ مؤثر اور فوری ذریعہ ہے۔ بلا شبہ […]
کھاریاں : بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے کھاریاں شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ تحویل 20 سے 22 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے جسکی وجہ سے غریب اور تمام لوگ زیادہ مسائل کا شکار ہو گئے ہیں کاروبار بند ہونے شروع ہوگئے دیہاڑی دار طبقہ بجلی کی […]
ایک ایسے وقت میں جب مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کے نام پر آپریشن ہو رہا ہے۔ کشمیری مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، حریت رہنمائوں کو گرفتار و نظر بند کیا گیا ہے۔ پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف نے یوم شہداء کے موقع پر منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں کہا […]
آج حالات گھمبیر ہیں ملک کو داخلی اور خارجی لحاظ سے بیک وقت کئی چیلنجز کا سامنا ہے خطے کی صورت ِ حال عجب ہے ایک طرف افغانستان ہے تو دوسری طرف بھارت دونوں جانب سے ہمیں ٹھنڈی ہو انہیں آ رہی ہر وقت توپوں کا رخ ہماری جانب رہتا ہے، بھارت تو خیر ہمارا […]
دُنیا میں دو قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ ایک امیر اور دوسرے غریب۔ امیروں کی امیرریاں مت پوچھو اور غریب کو مہنگائی سانس نہیں لینے دیتی۔مہنگائی کا اژدھا منہ کھولے کھڑا ہے۔دہشت گِردی کا خوف کھل کر سانس نہیں لینے دیتا۔ غریب بیچارہ کتنا بے بس ہے۔اپنی خوشیاں تک نیلام کر دیتا ہے۔اپنے آقا، […]
جھنگ (شفقت سیال) ڈی سی او راجہ خرم شہزاد نے ماں اور بچے کی صحت کے ہفتہ” کے انتظامات کے جائزہ کے حوالہ سے محکمہ صحت کے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اس مرتبہ محکمہ صحت کے ساتھ ساتھ مانیٹرنگ ڈیپارٹمنٹ کا عملہ بھی تمام مراحل کی نگرانی کرے گا تا […]
جھنگ (شفقت سیال) چیئرمین ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی ڈی سی او راجہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی عام شہریوںکو روز مرہ استعمال کی اشیاء سستے داموںفراہم کرنے کی پالیسی میں کسی قسم کی رکاوٹ یا دباو برداشت نہیں کیا جائے گا لہذا مقرر کردہ ریٹس میں اضافہ […]
امریکی صدر باراک ابامہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ: اللہ مجھے مسلمانوں پر مظالم بند کرنے کی توفیق دے۔ امریکی صدر کے اس بیان کے بعد مسلمانوں کی اکثریت نے اسے زیادہ اہمیت نہیں دی اور ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک روایتی بیان ہے ورنہ حقیقت میں صدر امریکہ مسٹر […]
مصطفی آباد/للیانی: نکے تھانیدار کا صحافی کے گھر پر دھاوا، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے صحافی کے بھائی کاشف کو تشدد کا نشانہ بنایا اور گرفتار کر کے لے گئے۔ اہل علاقہ کی مداخلت پر تین گھنٹے بعد رہائی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تھانہ مصطفی آباد میں تعینات خالد محمود سندھو […]
کار بڑا ساگیٹ کراس کرتے ہوئے اندر داخل ہوئی اور ابھی ٹھیک سے رکی بھی نہیں تھی اسلم ٹھیکیدار لپک کر اس کے قریب پہنچ گیا۔ ڈرائیور نے کار کا دروازہ کھولا تو بیگم صاحبہ بڑے وقار سے نیچے اتریں اور ابھی دو تین قدم اٹھائے تھے کہ یکایک رک گئیں۔ پیچھے مڑ کر دیکھا […]
ایک پرائمری اسکول ٹیچر نے کلاس کے بچوں کو کلاس ورک دیا کہ وہ ایک مضمون لکھیں کہ وہ (بچے) کیا چاہتے ہیں کہ ان کا خدا ان کے لیے کرے۔ سب بچوں نے مضمون لکھا وہ تمام بچوں کے مضامین اپنے گھر پر چیک کرنے لگی اس دوران ایک مضمون نے اس کو آبدیدہ […]
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب مزدور طبقے کی خوشحالی اور انہیں تعلیم، صحت اور بہت روز گار کی فراہمی کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے۔عالمی یوم مزدور حقوق کے تحفظ، استحصال کے خاتمے اور عزت و قار کی بحالی کے لئے دنیا […]
گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ محنت کر کے حلال روزی کمانے والے ہاتھ اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ہیں، مسلم لیگ ن کی حکومتمزدوروں کے حقوق کا مکمل تحفظ کرے گی۔ توانائی بحران کو جلد سے جلد حل کر کے ہم وطنوں کے […]
گذشتہ روز یکم مئی کو محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دن تھا اور آج 3مئی کو قلم کے مزدوروں کا عالمی دن ہے ویسے تو صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے مگر قلم قرطاس کا مزدور آج بھی رضاکار انہ کام کرنے پر مجبور ہے نسل درنسل اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے باوجود علاقائی […]