مقبول عامر

مقبول عامر

مقبول حسین شاہ 1954 جھنڈو خیل بنوں میں پیدا ہوئے۔ والد ایک سکول کے ہیڈ ماسٹر تھے۔ مقبول حسین شاہ جوانی میں ایک خطرناک بیماری سکلیروڈرما میں مبتلا ہو گئے۔13 مئی 1990 کو وفات پاگئے مقبول حسین شاہ1954 جھنڈو خیل بنوں میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد امیر عبداللہ کی دو شادیاں تھیں۔ انہوں نے […]

.....................................................

الیگزنڈر فلیمنگ

الیگزنڈر فلیمنگ

وجھ شھرت پنسلین کا بانی ایک ٹکٹ کے اوپرالیگزنڈر فلیمنگ ایک برطانوی ڈاکٹر تھا۔ اسنے 1928 میں جراثیموں کے خلاف ایک اہم ترین ہتھیار پنسلین کو دریافت کیا۔ فلیمنگ 1881 میں سکاٹ لینڈ کے ایک دیہاتی گھر میں پیدا ہوا۔   تعلیم سکاٹ لینڈ اور لندن سے حاصل کی پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں […]

.....................................................

شیریں عبادی

شیریں عبادی

وجھ شھرت ایران کی معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی ترجمان انہیں نہ صرف متعدد ایوارڈز سے نوازا گیا بلکہ انہیں مختلف عالمی کانفرنسوں میں خطاب کے لیے بلایا جاتا ہے۔ ان کی اب تک چار تصانیف منظر عام پر آچکی ہیں۔ شیریں عبادی ایران کی معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی ترجمان […]

.....................................................

مولوی عبدالحق

مولوی عبدالحق

مولوی عبدالحق 1870 میں ہاپوڑ ضلع میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی پھر میرٹھ میں پڑھتے رہے۔ 1894 میں علی گڑھ سے بی۔ اے کیا۔ علی گڑھ میں سرسید کی صحبت میسر رہی۔ ان کی آزاد خیالی اور روشن دماغی کا مولانا کے مزاج پر گہرا اثر پڑا۔ 1895 میں حیدرآباد میں […]

.....................................................

شہر بانو

شہر بانو

شہر بانو ایک ایرانی قیدی لڑکی تھیں۔ یہ ایران کے بادشاہ یزدگرد کی بیٹی تھیں۔ خلیفہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور میں عربوں کے ساتھ جنگوں میں یہ قیدی ہو گئی تھیں۔ مال غنیمت اور قیدیوں کے ساتھ انھیں ایران سے مدینہ لایا گیا۔ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے حضرت علی کرم اللہ […]

.....................................................

فرانس کے قومی دن کی پریڈ کے دوران فرانسیسی ایئر فورس کی تصویری جھلکیاں

فرانس کے قومی دن کی پریڈ کے دوران فرانسیسی ایئر فورس کی تصویری جھلکیاں

قومی دن 14 جولائی 1789، پہلے دن کی انقلابی علامتی یاد میں منایا جاتا ہے۔

.....................................................

سہیل احمد

سہیل احمد

سہیل احمد اصل نام: سہیل اصغر ایک پاکستانی مزاح کار، اور سٹیج اور ٹیوی اداکار ہیں۔ سٹیج ڈراموں کے مداح سہیل احمد کو ایک مزاح کار کے طور پر جانتے ہیں۔ سہیل احمد کی بنیادی وج شہرت لاہور میں تیار کیے جانے والے مزاحیہ سٹیج ڈرامے ہیں۔ سہیل احمد برجستہ مکالموں کی ادائیگی میں نام […]

.....................................................

اعظم طارق

اعظم طارق

اعظم طارق راہنما سیاسی تنظیم سپاہ صحابہ پاکستان، اور پاکستان میں اپنے وقت کے طاقتور ترین راہنمائوں میں سے ایک۔ شیعہ ذرائع اعظم طارق کو 1997 تا 2003 سینکڑوں اہل تشیعہ مسلمانوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کہتے ہیں۔ سپاہ صحابہ ایک دیوبندی وہابی تنظیم ہے جس کے افغانستان میں القاعدہ کے تربیتی کیمپوں تک […]

.....................................................

ایلزبتھ دوم

ایلزبتھ دوم

برطانیہ کی موجودہ حکمران جو اپنے باپ جارچ ششم کی وفات پر چھ فروری انیس سو باون کو تخت نشین ہوئی۔ انیس سو سینتالیس میں لفٹینٹ فلپ ماونٹ بیٹن المعروف ڈیوک آف اڈنبرا سے شادی ہوئی۔   شہزادہ چارلس ان کے ولی عہد ہیں۔ برطانیہ کے علاوہ آپ کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جمیکا، بارباڈوس، برازیل […]

.....................................................

محمد اقبال

محمد اقبال

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال9 نومبر 1877 کو پیدا ہوئے۔ اقبال تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ شاعر مشرق علامہ اقبال حساس دل و دماغ کے مالک تھے۔ ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال9 نومبر 1877 تا 21 اپریل 1938 بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی […]

.....................................................

محمد رفیع

محمد رفیع

محمد رفیع کوٹلہ سلطان سنگھ گاؤں میں پیدا ہوئے۔ رفیع نے لاہور ریڈیو پر پنجابی نغموں سے اپنے سفر کی ابتدا کی۔ رفیع نے تقسیم ہند سے قبل کئی فلموں میں نغمے گائے۔ نغموں کا یہ جادوگر امرتسر کے کوٹلہ سلطان سنگھ گاؤں میں پیدا ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس وقت ان کی گلی […]

.....................................................

اقبال بانو

اقبال بانو

اقبال بانو غزل کی لاجواب گائیکہ سمجھی جاتی تھیں۔ غزل کے ساتھ ساتھ انھیں نیم کلاسیکی میں بھی ایک انفرادی مقام حاصل تھا۔ اقبال بانو 1935 میں دہلی میں پیدا ہوئیں۔ پاکستان بننے کے بعد لاہور آئیں اور بعد میں ملتان آکر مستقل سکونت اختیار کی۔ انھوں نے سب اردو اساتذہ کو گایا، لیکن فیض […]

.....................................................

آرتھر ہیلی

آرتھر ہیلی

لندن کے قریبی شہر لوٹن میں پیدا ہونے والے آرتھر ہیلی نے اپنی زندگی میں گیارہ کتابیں لکھیں جن کی سترہ کروڑ کاپیاں دنیا کے چالیس ملکوں میں چھپیں۔ آرتھر ہیلی کو چودہ سال کی عمر سے سکول چھوڑنا پڑا ۔ ان کے والدین ان کی تعلیم پر آنے والے اخراجات برداشت کرنے کی صلاحیت […]

.....................................................

انور پیرزادہ

انور پیرزادہ

سندھ کے معروف ترقی پسند شاعر، محقق اور ادیب۔ لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انور پیرزادہ نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے کلام کا مطالعہ کیا، سندھ کے آثار قدیمہ میں بھی گہری دلچسپی لیتے رہے۔   انور پیرزادہ نے عملی زندگی کا آغاز درس و تدریس سے کیا۔ تاہم بعد میں انہوں نے پاکستان […]

.....................................................

امتیاز علی تاج

امتیاز علی تاج

امتیاز علی تاج پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے معروف مصنف اور ڈرامہ نگار تھے۔ 13 اکتوبر 1900 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد سید ممتاز علی دیوبند ضلع سہارنپور کے رہنے والے تھے جو خود بھی ایک بلند پایہ مصنف تھے۔ تاج کی والدہ بھی مضمون نگار تھیں۔ تاج نے […]

.....................................................

بیگم اختر

بیگم اختر

بیگم اختر مشہور گلوکارہ تھیں جن کی آواز میں ایسی شعلگی جاگزین تھی جو سامع کے دل کو پگھلا کراس میں سوز بھر دیتی ہے۔ بیگم اختر نے چار دہائیوں تک سر اور ساز و آواز کی خدمت انجام دی اور اس کے صلے میں انہیں کروڑوں قدر دانوں کا پیار ملا۔ اختری بائی فیض […]

.....................................................

احمد علی خان

احمد علی خان

اکستان کے سب سے بڑے انگریزی اخبار ڈان کے سابق ایڈیٹر انچیف۔ بھوپال میں پیدا ہوئے اور اپنے آبائی وطن سے ہی انہوں نے 1945 میں صحافتی زندگی کا آغاز کیا جہاں وہ ترجمان میں کام کیا کرتے رہے۔ صحافی زندگی انہوں نے برصغیر کی تقسیم سے پہلے دہلی میں ڈان میں شمولیت اختیار کی […]

.....................................................

علی سلیم

علی سلیم

  پاکستانی اداکار اور مشہور ٹی وی پروگرام بیگم نوازش علی شو کے میزبان علی سلیم 1980کو پیدا ہوئے۔ بچپن ہی میں خاتون بننے کی خواہش ان کے اندر جاگی۔ اور گڑیوں کے ساتھ کھیلنے کے ساتھ ساتھ کامیاب خواتین جیسا بننے کی آرزو کی۔ ان کی زندگی کا سب سے تلخ لمحہ 1995 میں […]

.....................................................

بال ٹھاکرے

بال ٹھاکرے

  ایک برہمن انتہا پرست خاندان میں پیدا ہوئے۔ سیاست میں قدم رکھنے سے قبل وہ ایک کارٹونسٹ تھے۔ اس کی جگہ چبھتے ہوئے فکروں نے لے لی ہے۔ ابتدائی زندگی کارٹونسٹ کی حیثیت سے انہیں ابتدا میں کامیابی ملی لیکن جلدی ہی تنخواہ پر جھگڑا ہو جانے کی وجہ سے انہوں نے نوکری چھوڑ […]

.....................................................

مومن خان مومن

مومن خان مومن

  مومن خان نام اور مومن تخلص تھا۔ والد کا نام غلام نبی خاں تھا۔ مومن کے دادا سلطنت مغلیہ کے آخری دور میں شاہی طبیبوں میں داخل ہوئے اورحکومت سے جاگیر بھی حاصل کی۔ مومن1800 کو دہلی میں پیدا ہوئے ان کے والد کو شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی سے بہت عقیدت تھی۔ چنانچہ شاہ […]

.....................................................

پروفیسرغفوراحمد

پروفیسرغفوراحمد

  پروفیسرغفوراحمد 26 جون1927 کوبریلی یوپی انڈیا میں پیدا ہوئے۔ لکھن یونیورسٹی سے کامرس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔ بعد ازاں انڈسٹریل اکانٹس کا کورس مکمل کیا اور انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینیجمنٹ اکانٹس کے فیلو ہوگئے۔ پروفیسرغفوراحمد1950 میں23 برس کی عمر میں جماعت اسلامی کے رکن بنے۔ آپ کئی برس تک کراچی جماعت […]

.....................................................

استاد دامن

استاد دامن

  چراغ دین نام اور دامن تخلص تھا۔ 4 ستمبر 1911 میں چوک متی لاہور میں پیدا ہوئے۔ والد میراں بخش درزیوں کا کام کر تے تھے۔ بچپن ہی میں استاد دامن نے گھر یلوحالات کے پیش نظر تعلیم کے ساتھ ٹیلر نگ کا کام بھی کرنا شروع کیا۔ جب استاد دامن کی عمر تیرہ […]

.....................................................

انور سولنگی

انور سولنگی

  پاکستان ٹی وی اور ریڈیو کے نامور اداکار انور سولنگی نواب شاہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ انور سولنگی نے ٹی وی اور ریڈیو پر پانچ سو کے قریب ڈراموں میں کام کیا جن میں سندھی اور اردو ڈرامے شامل ہیں۔ انور سولنگی نے اپنے کیریئر کی ابتدا انیس سو ستر میں ریڈیو پاکستان سے […]

.....................................................

احمد ندیم قاسمی

احمد ندیم قاسمی

  احمد ندیم قاسمی پاکستان کے ایک معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار تھے۔ افسانہ اور شاعری میں کافی شہرت پائی۔ ترقی پسند تحریک سے وابستہ نمایاں مصنفین میں شمار ہوتا تھا اور اسی وجہ سے دو مرتبہ گرفتار کیے گئے۔ احمد ندیم قاسمی مغربی پنجاب کی وادی سون سکیسر کے […]

.....................................................