اللہ تعالیٰ نے تمام دنیاوی معاملات کو سلجھانے کیلئے انسان کو دعا کرنے کا سلیقہ بتایا ہے اور اللہ کا یہ وعدہ ہے کہ وہ یقیناًاپنے خادم کی دعا سے رجوع کرے گا۔ اور یہ ایک انسان کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہے۔خلوص سے کی گئی دعا کے پیچھے ایک بہت بڑی حقیقت چھپی ہے۔ایک […]
کیا ان لوگوں نے اپنے دل میں غور نہیں کیا کہ اللہ تعالی نے آسمانوں کو اور زمین اور ان کے درمیان جو کچھ ہے سب کو بہترین قرینے سے مقرر وقت تک کیلئے (ہی) پیدا کیا ہے۔ ہاں اکثر لوگ یقینا اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں۔ (سورة الروم، 8) The unavoidable truth […]
اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کر اور اپنی آواز پست کر۔ یقینا آوازوں میں سب سے بدترگدھوں کی آواز ہے۔ (سورة لقمان۔ 19) Speaking through trust in Allah اپنی گفتگو اور سلوک سے اللہ تعالی پر کامل اعتماد کا مظاہرہ ہونا چاہیے
ایک سچے مسلمان کو جس کو اللہ کا خوف ہے یہ جانناچاہیے کہ ہر سیکنڈ جو یہ زندہ ہے، ہر سانس جو یہ لیتا ہے، اللہ کی طرف سے ایک بڑا موقعہ ہے۔ اس کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ اچھے اعمال کرنے میں کوئی بھی دیر نہیں ہونی چاہئے، کیونکہ اگر اللہ چاہے تو […]
ابراہیم تو نہ یہودی تھے نہ نصرانی تھے بلکہ وہ تو یکطرفہ (خالص) مسلمان تھے۔ وہ مشرک بھی نہ تھے۔ سب لوگوں سے زیادہ ابراہیم سے نزدیک تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے ان کا کہا مانا اور یہ نبی اور جو لوگ ایمان لائے۔ مومنون کا ولی اور سہارا اللہ ہی ہے(سورة العمران، 67-68) […]
اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتاہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے۔ (سورة الملک 2) Death is not the end
جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب کھبی وہ مجھے پکارے، قبول کرتا ہوں۔ اس لیے لوگوں کو بھی چاہیے کہ وہ میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں یہی ان کی بھلائی […]
ان کے لیے اللہ تعالی نے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے پس اللہ سے ڈرو اے عقل مند ایمان والو۔ یقینا اللہ نے تمہاری طرف نصیحت اتار دی ہے۔ Fear of Allah and Hell is an important sign of a believer -Urdu language
یقینا اللہ تعالی اپنے ساتھ شریک کیے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سوا جسے چاہے بخش دیتا ہے۔ اور جو اللہ تعالی کے ساتھ شریک مقرر کرے اس نے بہت بڑا گناہ اور بہتان باندھا (سورة النساء 48)
(اے مسلمانو !) جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے بھی بہتر (الفاظ) میں سلام کا جواب دو ۔ (کم از کم) انہی الفاظ کو لوٹا دو۔ نیکی اور بدی کبھی برابر نہیں ہو سکتی برائی کو بھلائی سے دفع کرو پھر تمہارا دشمن ایسا ہو جائے گا جیسے گہرا دوست ۔ وضاحت […]
علی بن حسین علی بن ابی طالب کا ایک لڑکا فو ت ہو گیا علی بن حسین بیٹے کی موت پر غمزدہ ہوئے اور نہ ہی جزع فزع کیا۔ ایک آدمی نے علی بن حسین سے کہا: اے علی! آپ کا صاحبزادہ ، جگر کا ٹکڑا ، دنیا میں آپ کا وارث اور آپ کا […]
عمرو بن مہاجر رحمة اللہ علیہ کہتے ہیں، ایک آدمی نے خلفہ عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں کچھ سیب بطور ہدیہ پیش کیے لیکن عمر بن عبدالعزیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ میں نے ان سے عرض کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ […]
عمر بن عبدالعزیز کے کسی صاحبزادے نے ایک انگوٹھی بنوائی اور اس میں جڑنے کیلئے ایک ہزار درہم کا نگینہ خریدا۔ جب عمر بن عبدالعزیز کو اس بارے میں معلوم ہوا تو اپنے بیٹے کو یہ لکھا ” اما بعد! مجھے معلوم ہوا ہے کہ تم نے ایک ہزار درہم میں نگینہ خریدا ہے تم […]
حضرت عیسیٰ علیہ السلام یہودیوں کی ایک جماعت کے پاس سے گزرے تو یہودیوں نے ان کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ انہیں گالیاں دیں اور برا بھلا کہا لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے ان کے لیے کلمئہ خیر کہا اور انہیں دعائیں دیں۔ عیسیٰ علیہ السلام سے کسی نے کہا حضرت عجیب […]
قونیہ کےتمام شرفاءاور امراءدرویش کو خاموشی سےدیکھتےرہےمگر کسی میں اتنی ہمت نہ تھی کہ وہ ان کےپیچھےجاتےبس درویش کےچند خادم بےقرار ہو کر اپنےمخدوم کےپیچھےبھاگی۔ ان کیلئےاس مرد قلندر کا یہ انداز ناقابل فہم تھا۔ خادم درویش کےقریب پہنچ گئےمگر اس سےیہ پوچھنےکی جسارت نہ کر سکےکہ وہ کہاں جارہا ہی؟ درویش جس طرف سےبھی […]
1 – نام ونسب : ابوالفتح عمربن ابراھیم الخیامی النیساپوری جو کہ ایک شاعراور فلسفی تھا نیشاپورمیں ہی پیدا ہوا اور وہیں وفات پائ ۔ 2 – ولادت : وہ نیشاپور بستی 408 ھ میں پیدا ہوا اور وہیں 517ھ میں دفن ہوا اوریہ بھی کہا گیا ہے کہ 515ھ میں دفن ہوا ۔ 3 […]
اس دن دین اسلام کی تکمیل اورنعتموں کا اتمام ہوا صحیحین میں عمربن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ سے حدیث مروی ہے کہ ایک یھودی نے عمربن خطاب سے کہا اے امیر المومنین تم ایک آیت قرآن مجید میں پڑھتے ہو اگروہ آیت ہم یھودیوں پرنازل ہوتی توہم اس دن کو عید کا دن بناتے […]