نام :: گلزار تاریخ پیداءش :: 1936 Alive :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: نامور شاعر اور ہدایت کار گلزار نے اردو میں شاعری کی اور گیت لکھے جو ہمیشہ کانوں میں رس گھولتے رہتے ہیں۔ انھیں 2004 میں بھارتی حکومت کی طرف سے پدما بھوشن کا خطاب ملا۔ گلزارگلزار ایک نامور شاعر اور ہدایت […]
نام :: جیمز گارفیلڈ تاریخ پیداءش :: 19 / 11/ 1831 19/ 9 /1881 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: گارفیلڈ امریکہ کے پہلے صدر تھے جو دونوں ہاتھوں سے کام کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے بلکہ وہ بیک وقت ایک ہاتھ سے لاطینی اور دوسرے ہاتھ سے قدیم یونانی تحریر کرنے کی حیران کن […]
نام :: غلام مصطفی جتوئی تاریخ پیداءش :: 1931 2009 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: معروف سیاستدان اور سابق نگراں وزیراعظم غلام مصطفی جتوئی نے 1952 میں اپنی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور اسی سال ہی ضلع نوابشاہ کے ڈسٹرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے۔ انہیں یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ ڈسٹرکٹ بورڈ […]
نام :: وحید مراد تاریخ پیداءش :: 2 / 10 / 1938 23 / 11 / 1983 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: چاکلیٹ ہیرو وحید مراد جیسے فنکار اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں گھر کر لیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ مرکر بھی زندہ رہتے ہیں۔ پاکستان کے چاکلیٹ ہیرو […]
نام :: حضرت اسماعیل علیہ السلام تاریخ پیداءش :: :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: اللہ کے نبی ایک دن حضرت ابراہیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام سے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ تمہیں ذبح کر رہا ہوں۔ اب تم بتا کہ تمہاری کیا رائے ہے؟ حضرت اسماعیل علیہ […]
نام :: حضرت ابراہیم علیہ السلام تاریخ پیداءش :: :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: پیغمبر آپ غیبی اشاروں کی بنا پر اپنے بیٹے کو خدا کی راہ میں قربان کرنے کو تیار ہوگئے۔ مگر خدا نے اسماعیل کی بجائے دنبہ ذبح کروادیا۔ عیدالاضحی اسی واقعے کی یادگارہے۔ قرآن مجیدکے مطابق آپ کے والد کا […]
نام :: استاد شرافت علی خان تاریخ پیداءش :: :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: معروف گائیک استاد نزاکت علی خاں کی وفات کے بعد استاد سلامت علی خاں نے اپنے بیٹے شرافت علی خاں کے ساتھ جوڑی بنائی ، وہ اپنے چھوٹے بھائی اور معروف کلاسیکل گائیک استاد شفقت علی خان کے ساتھ بھی […]
نام :: ادت نارائن تاریخ پیداءش :: 1955 Alive :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: گلوکار ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی ، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں […]
نام :: جاوید جعفری تاریخ پیداءش :: 4 / 12/ 1963 Alive :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: بھارتی اداکار ایک جاپانی پروگرام کی اردو ڈبنگ تاکیشیز کیسل میں اپنی آواز اور منفرد و مزاحیہ لب و لہجے نے جاوید جعفری کو ہر دل عزیز شخصیت بنا دیا۔ ممبئی ٹپوری کا لقب حاصل کرنے والے […]
نام :: حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ تاریخ پیداءش :: حضر :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: زمانہ جاہلیت میں ہی پڑھنا لکھنا سیکھ لیا تھا۔ جوان ہوئے تو تجارت شروع کر دی، اپنی صداقت ، دیانت اور راست بازی کے باعث بہت بڑا نفع کمایا۔ ابتدا میں ہی حضرت ابوبکرصدیق کی دعوت پر اسلام […]
نام :: عزیز میاں تاریخ پیداءش :: 17/04/1942 6/12/2000 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: گلوکار عزیز میاں بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہوئے۔ عزیز میاں کا شمار قدرے روایتی قوالوں میں ہوتا تھا۔ عزیز میاں نے پنجاب یونیورسٹی، لاہور سے اردو اور عربی میں ایم اے کیا ہوا تھا۔ عزیز میاں کا […]
نام :: دھرمندر تاریخ پیداءش :: 8 / 12/ 1935 Alive :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: بالی وڈ اسٹار دھرمندر نے دو شادیاں کیں، انہوں نے پہلی شادی انیس سو چون میں پرکاش کوور سے کی جن سے ان کے دوبیٹے سنی دیول ، بوبی دیول ، دو بیٹیاں وجیتا اور اجیتا ہیں۔ بالی […]
نام :: ملک فیروز خان نون تاریخ پیداءش :: 18 / 6 / 1893 9 / 12 / 1970 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: پاکستان کے ساتویں وزیراعظم قیام پاکستان کے بعد قائد اعظم کے نامزدکردہ پاکستان کے سفیر مقرر ہوئے۔ فیروز خان نون نے پاکستان کو بیرون ملک روشناس کرانے میں اہم کردار […]
نام :: عبداللہ شاہ غازی تاریخ پیداءش :: :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: حضرت عبدللہ شاہ غازی کی سب سے بڑی کرامت سمندر کے قریب مزار کے نیچے میٹھے پانی کا چشمہ ہے جو آپ کی چلہ گاہ میں بھی موجود ہے۔ لوگ دور دور سے آتے ہیں اور یہ پانی پی کر شفا […]
نام :: بابا فرید الدین گنج شکر تاریخ پیداءش :: 1173 1266 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: عظیم صوفی بزرگ اور شاعر بابا فرید نے زندگی کو ذاتیات سے بالاتر ہو کر عوام کے دکھوں کے حوالے سے دیکھا۔ میں سمجھا تھا کہ دکھ صرف مجھے ہی ہے لیکن دکھ تو سارے جہان کو […]
نام :: رائے ڈزنی تاریخ پیداءش :: 10 / 01 / 1930 16 / 12 / 2009 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: معروف ہالی وڈ ہدایتکار واضح رہے کہ انتہائی کامیاب فلمی پروڈیوسر اور ہدایتکار رائے ڈزنی نے والٹ ڈزنی اسٹوڈیو کے ذریعے باکس آفس پر کئی کامیاب فلمیں پیش کیں۔ 1953 میں فلم […]
نام :: حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تاریخ پیداءش :: 1st Muharram :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ، خلیف اول حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔ ان کے دور میں اسلامی مملکت 28 لاکھ مربع […]
نام ::حضرت عیسی علیہ السلام وجھ شھرت :: اللہ کے برگزیدہ نبی حضرت عیسی یا یسوع مسیح مسیحی مذہب کے بانی اور پیشوا ہیں۔ مسیحی عقیدے کے مطابق آپ خدا کے بیٹے ہیں اور پاک تثلیث کے دوسرے اقنوم ہوتے ہوئے از خود خدا ہیں۔ آپ کو آقا، خداوند، یہودیوں کا بادشاہ، خدا کا کلمہ، […]
نام :: حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ تاریخ پیداءش :: 3rd Shaban 4 AH 10th Muharram 61 AH :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: شہادت رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا ارشاد ہے کہ ‘حسین منی و انا من الحسین’ یعنی ‘حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے […]
نام ::مولانا محمد علی جوہر تاریخ پیداءش :: 1878 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص مولانا محمد علی جوہر کو اردو شعر و ادب سے بھی دلی شغف تھا۔ بے شمار غزلیں اور نظمیں لکھیں جو مجاہدانہ رنگ سے بھرپور ہیں۔ مولانا محمد علی جوہر ریاست رام پور […]
نام :: اے آر رحمن تاریخ پیداءش :: 06 / 01 / 1966 Alive :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: بھارت کے معروف موسیقار اے آر رحمن نے اپنے کیریئر کا باقاعدہ آغاز 90 کی دہائی میں کیا۔ انہوں نے تیرہ فلم فیئر ایوارڈ زحاصل کئے جن میں چار نیشنل فلم ایوارڈ ز بھی شامل […]
نام :: شیر محمد خان تاریخ پیداءش :: 15/6/1927 11/1/1978 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: شاعر، مزاح نگار ابن انشا جالندھر کے ایک نواحی گائوں میں پیدا ہوئے۔ 1946 میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے اور 1953 میں کراچی یونیورسٹی سے ایم اے کیا۔ 1962 میں نشنل بک کونسل کے ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔ ابن […]
نام :: ورجینیا وولف تاریخ پیداءش :: 25/ 1 / 1882 28 / 3 /1941 :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: ورجینیا وولف انگریز ادیبہ مغربی دنیا میں وہ غالبا پہلی ادیبہ ہیں، جس نے خواتین پر زور دیا کہ وہ محض مرد ادیبوںکی نقالی کرنے کی بجائے اپنے الگ تخلیقی راستے تلاش کریں۔ ابتدائی […]
نام :: پریٹی زنٹا تاریخ پیداءش :: 31/ 1/ 1975 Alive :: تاریخ وفات وجھ شھرت :: فلمی اداکارہ فنی سفر کا آغاز بطور معاون اداکارہ فلم دل سے کیا لیکن وجہ شہرت فلم سولجر بنی۔کئی فلموں میں متنازعہ کردار ادا کرنے پر پریٹی زنٹا کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ پریٹی زنٹا […]